counter easy hit

dumper

 ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج آئی جے پی روڈ نہ لگ سکا ،تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا

 ہیوی انڈسٹریل ٹیکسلا کا تیار شدہ اوور ھیڈ برج آئی جے پی روڈ نہ لگ سکا ،تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا

ا سلام آباد(خصوصی رپورٹ) ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد راولپنڈی کے سنگم پر تیز رفتار ڈمپر نے ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ملازم قاضی ساجدکو کچل دیا حادثہ میں ملازم موقع پر جان بحق ہو گیا جس پر ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کے ملازمین نے آئی جے پی روڈ بلاک کر دی ،اس موقع […]

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان، ویڈیو دیکھیں لنک میں

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان، ویڈیو دیکھیں لنک میں

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان ہنر مند خواتین کی ویڈیو دیکھیں تھر کے تپتے صحرا میں اب مردوں کی طرح عورتیں بھی 60 ٹن وزنی ڈمپر چلانے لگیں۔ 25 سالہ گلاباں مائی تین بچوں کی ماں اور ڈمپر ڈرائیور ہے […]

لاہور میں ڈمپر اور ٹرالی میں تصادم سے 2افراد جاں بحق

لاہور میں ڈمپر اور ٹرالی میں تصادم سے 2افراد جاں بحق

لاہور: کاہنہ کاچھا فلائی اوورپرتیز رفتار ڈمپر ٹرالی سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاہور میں کاہنہ کاچھا فلائی اوورپردوشخص ٹرالی کا ٹائر تبدیل کررہےتھے کہ اچانک مخالف سمت سے آنے والا تیز رفتار ڈمپر ٹرالی سے ٹکراگیا جس کی زد میں آکر دونوں افرادجاں بحق ہوگئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی […]

اٹک میں بے قابو ڈمپر نے بچوں کو روند ڈالا، 4 طلبا جاں بحق

اٹک میں بے قابو ڈمپر نے بچوں کو روند ڈالا، 4 طلبا جاں بحق

اٹک: کھوڑ روڈ پر بے قابو ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑے بچوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 4 طلبا جاں بحق ہو گئے۔ اٹک میں کھوڑ روڈ کے ملال اسٹاپ پر اسکول جانے کے لئے اپنی سواری کے انتظار میں کھڑے بچوں کو بے قابو ڈمپر نے روند ڈالا جس کے نتیجے میں 4 […]

کوئٹہ: برساتی نالے کا سلیپ ٹوٹنے سے ڈمپر الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: برساتی نالے کا سلیپ ٹوٹنے سے ڈمپر الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر برساتی نالے کا سلیپ ٹوٹنے سے ڈمپر الٹ گیا۔ واقعہ میں ڈمپر کا کنڈکٹر ڈمپر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا۔ کوئٹہ:  ڈمپر الٹنے کا واقعہ میکانگی روڈ کے قریب پیش آیا۔ جس میں ہارڈ وئیر کے سامان سے بھرے ڈمپر کا ٹائر برساتی نالے کے سلیپ […]

پنڈی بھٹیاں:ڈمپر کی ٹکر سے افراد شدید زخمی ہوگئے

پنڈی بھٹیاں:ڈمپر کی ٹکر سے افراد شدید زخمی ہوگئے

پنڈی بھٹیاں:ڈمپر کی ٹکر سے افراد شدید زخمی ہوگئے پنڈی بھٹیاں(انصر سراج) پنڈی بھٹیاں موٹروے انٹرچینج کے قریب ڈمپر اور مسافر ویگن میں تصادم جس کے نتیجہ میں 5افراد شدید زخمی ہوگئے ریسکیو1122 نے جائے موقعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا جہاں پر اُن کو طبی امداد دی گئی زخمیوں […]

راولپنڈی: ٹریفک اہلکار ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق

راولپنڈی: ٹریفک اہلکار ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق

راولپنڈی میں حاجی کیمپ کے سامنے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا اہلکار ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے مال روڈ پر حاجی کیمپ کے سامنے ڈمپر کی ٹکر سے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی زاہد منیر جا ں بحق ہو گیا ہے۔ ڈمپر ڈرائیور […]