counter easy hit

dry

آج کہاں موسم خشک اور بادل کہاں برسیں گے

آج کہاں موسم خشک اور بادل کہاں برسیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا.تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے، اس دوران راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بوندا باندی […]

خشک خوبانی کے فائدے

خشک خوبانی کے فائدے

خشک خوبانی ایسی صحت بخش غذا ہے جو آپ کو پورے سال دستیاب ہوتی ہے- خشک خوبانی کا ایک چھوٹا سا دانہ اپنے اندر صحت کا ایک ایسا خزانہ چھپائے ہوئے ہوتا ہے جس سے فائدہ صرف وہی انسان اٹھا سکتا ہے جو اس کی حقیقت سے واقف ہوتا ہے- خشک خوبانی متعدد طبی فوائد […]

جسم پر سیاہ اور خشک نشانات کا علاج

جسم پر سیاہ اور خشک نشانات کا علاج

کہنیوں ،گردن اور گھٹنوں پر سیاہ اور خشک نشانات موجود ہوں تو انسان کافی عدم اعتمادی کا شکار رہتا ہے۔ان نشانات کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں سورج کی تیز روشنی اوربڑھتی عمر ہوسکتی ہیں لیکن ان سے نجات کے لئے ہم زیادہ کام نہیں کرتے۔آئیے آپ کو ان نشانات کو صاف کرنے کے آسان […]

موسم سرما میں خشک جلد سے کیسے نمٹا جائے؟

موسم سرما میں خشک جلد سے کیسے نمٹا جائے؟

موسم سرما میں خشک جلد رکھنے والے افراد کے مسائل میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ان مسائل سے کیسے نمٹا جائے کہ حسن بھی برقرار رہے اور زیادہ تگ ودو بھی نہ کرنی پڑے؟ جلد کا نرم ملائم ہونا انسان کے جاذب نظر ہونے کے لئے پہلی شرط ہے۔ بچپن سے لے کر جوانی تک […]

سوست ڈرائی پورٹ کا انتظام این ایل سی کو دینے کا فیصلہ

سوست ڈرائی پورٹ کا انتظام این ایل سی کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں پاک چین سرحد پر واقع سوست ڈرائی پورٹ کاانتظامی امورنیشنل لاجسٹک سیل(این ایل سی) کے حوالے کرنے کیلیے کوششیں تیزکردی ہیں۔ وفاقی حکومت نے سوست ڈرائی پورٹ کی انتظامی امور این ایل سی کے حوالے کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے کے لیے بدھ 19 جولائی کو تمام […]

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آج ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں مزید گرمی پڑے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر، سبی، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد، ملتان، بہاولپور، ساہی وال اور ڈیر اسماعیل خان ڈویژن بھی انتہائی گرم رہیں گے۔ محکمہ موسمیات نے یہ بھی خبردار کیا […]

ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان اورآزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر بدستور برقرار ہے، کئی مقامات پربرفباری کے باعث بند ہونے والی رابطہ سڑکیں ابھی تک بند ہیں، […]

قبضہ مافیا نے سوکھے دریا میں سیکڑوں گھر تعمیر کر دئیے

قبضہ مافیا نے سوکھے دریا میں سیکڑوں گھر تعمیر کر دئیے

قبضہ مافیا نے دریاؤں کوبھی نہیں چھوڑا،سوکھے دریامیں قبضہ مافیا نےسیکڑوں گھرتعمیر کردئے۔دریاخشک ہواتودریا کی زمین پرکمرشل اسکیمیں بھی بناڈالیں۔ دریائے سندھ میں حیدرآبادکے مقام پرتجاوزات کی بھرمارنے خطرے کی نئی گھنٹی بجادی ،دریائے سندھ میں جامشورو کوٹری بیراج ڈاون اسٹریم اب پانی کی گذرگاہ نہیں رہا بلکہ یہ غیرقانونی تعمیرات اورتجاوزات کاٹھکانہ بن چکاہے۔جامشورو […]

کراچی میں سردی ، خشک میوہ جات ،چائے کا استعمال بڑھ گیا

کراچی میں سردی ، خشک میوہ جات ،چائے کا استعمال بڑھ گیا

موسم سرما کے آتے ہی شہر کراچی میں بھی نہ صرف خشک میوہ جات بلکہ سردی سے بچنے کے لئے چائے کے ہوٹلوں اور سوپ کے ٹھیلوں پر بھی رش بڑھ گیا ہے ۔ آخر کارکراچی میں سردی آ ہی گئی اور سرد ہواؤں نے شہر کو لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ موسم خنک […]

سردی بڑھ گئی،ڈرائی فروٹ اور ہیڑز کی قیمت میں اضافہ

سردی بڑھ گئی،ڈرائی فروٹ اور ہیڑز کی قیمت میں اضافہ

ملک کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔درجہ حرارت میں کمی آئی تو شہریوں نے گرم کپڑے پہن لیے جبکہ ڈرائی فروٹ ،جلانے کی لکڑی اور ہیٹرز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔ ملک بھر میں کہیں موسم بے حد ٹھنڈاہے تو کہیں […]

کئی شہروں میں خشک سردی ، شہری مختلف بیماریوں کا شکار

کئی شہروں میں خشک سردی ، شہری مختلف بیماریوں کا شکار

دیامر میں بابوسر ٹاپ،نانگا پربت پر موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سردی مزید بڑھ گئی، مختلف شہروں میں خشک سردی کے باعث شہری مختلف بیماریوں کا شکارہورہے ہیں۔ ادھروادی کوئٹہ اور بلوچستان کےمختلف شہروں میں سردی کی لہر نے موسم کو مزید سرد کر دیا ہے، تاہم خشک موسم کے باعث موسمی بیماریوں […]

کراچی کا موسم خشک،کوئٹہ کا سرد، ملتان میں اسموگ ختم

کراچی کا موسم خشک،کوئٹہ کا سرد، ملتان میں اسموگ ختم

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔دوسری طرف ملتان اور گرد و نواح میں اسموگ اور دھند کا راج ختم ہو گیا ہے اور ہلکے بادل منڈلا رہے ہیں۔ادھرکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسم خشک جبکہ بعض مقامات پر سردہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

سرد ی کی آمد پر خشک میوے کی خریداری نے زور پکڑلیا

سرد ی کی آمد پر خشک میوے کی خریداری نے زور پکڑلیا

سرد موسم کی ٹھنڈی ٹھنڈی راتوں میں خوش میوے کھانے کا مزہ تو سب ہی جانتے ہیں،اس لئے کراچی میں سردیوں کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ پاکستان جس میں مختلف انواع و اقسام کے میوے دستیاب ہیں،جن کا رنگ ، خوشبواور ذائقہ بھی خوب ہے، سرد راتوں میں بھنی مونگ پھلی […]

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے

لاہور (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے۔ ملک بھر میں موسم کی سختی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ میدانی علاقوں میں یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے کم درجہ حرارت […]