counter easy hit

disturbed

جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار مریضوں کے لیے خوشخبری ،ماہرین نے حیران کن علاج دریافت کر لیا

جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار مریضوں کے لیے خوشخبری ،ماہرین نے حیران کن علاج دریافت کر لیا

آسٹن اگر آپ اپنے موبائل فون کا با ر بار جائزہ لیتے ہیں اور وقت کا بڑا حصہ اس پر خرچ کرتے ہیں تو آپ جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار ہیں۔ امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق موبائل فون کا زیادہ استعمال ایک لت کی طرح ہےاور جو افراد موبائل فون کا زیادہ […]

نواز شریف کو انصاف نہ ملا تو کوئی سرمایہ کار پاکستان نہیں آئیگا۔۔۔۔ عمران خان کو پریشان کر دینے والا دعویٰ کر دیا گیا

نواز شریف کو انصاف نہ ملا تو کوئی سرمایہ کار پاکستان نہیں آئیگا۔۔۔۔ عمران خان کو پریشان کر دینے والا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کو انصاف نہ ملا تو دنیا کا کوئی سرمایہ کار پاکستان نہیں آئے گا، مجھے یقین ہے کہ نواز شریف کو انصاف اور ریلیف ضرور ملے گا، ان ہاؤس تبدیلی یا عدم اعتماد کو خارج از امکان […]

کابینہ کمیٹی برائے خزانے کے اجلاس میں اسد عمر شدید برہم ، کھری کھری سنا دیں

کابینہ کمیٹی برائے خزانے کے اجلاس میں اسد عمر شدید برہم ، کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے شکوہ کیا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے 10 روز تک ان کی کال کا جواب نہیں دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے دوران اداروں کے افسران اور سینئر عہدیداران کی عدم موجودگی […]

نامور صحافی کی خبر نے لاکھوں ٹائیگرز کو پریشان کر دیا

نامور صحافی کی خبر نے لاکھوں ٹائیگرز کو پریشان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) جہانگیر ترین کے ستارے بھی مسلسل گردش میں ہیں۔ شاید تحریک انصاف انہیں راس نہیں آئی۔ وزیراعظم عمران خان کیا کم تھے کہ اب نیک نام حامد خان ایڈووکیٹ میدان میں اترے ہیں؟ پارٹی کی بنیاد رکھنے والے اور ہر سرد وگرم میں کپتان کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے والا’ نامور کالم […]

قصور، مقامی ایم پی اے عمرے سے واپسی پر مقتولہ زننب کے گھر جا پہنچے ، اپنے ڈیرےتوڑ پھوڑ کو نظر انداز کردیا

قصور، مقامی ایم پی اے عمرے سے واپسی پر مقتولہ زننب کے گھر جا پہنچے ، اپنے ڈیرےتوڑ پھوڑ کو نظر انداز کردیا

قصور میں مقتولہ زینب کے خاندان سے اظہار تعزیت اورافسوس جاری ہے۔ قصور میں مختلف شعبوں کی شخصیات نے مقتولہ زینب کے خاندان سے اظہارتعزیت کا سلسلہ آج بھی جاری رکھا۔اس موقع پر زینب کےوالد کا کہنا تھا کہ اُن کے خاندان کے کسی فرد کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا۔ان کا مزید کہناتھاکہ بیٹی […]

سی پیک کا حجم 60 ارب ڈالر ہونے پر آئی ایم ایف پریشان، پاکستان کو پیشگی انتباہ

سی پیک کا حجم 60 ارب ڈالر ہونے پر آئی ایم ایف پریشان، پاکستان کو پیشگی انتباہ

اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مجموعی حجم60 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے ادائیگیوں اور منصوبوں کا منافع چین جانے سے پیدا ہونے والے مسائل سے پیشگی متنبہ کردیا ہے۔ آئی ایم ایف کے واشنگٹن میں مقیم مشن چیف ہیرالڈفنگرکی قیادت میں وفد6 ارب 10کروڑ ڈالر قرضہ کی واپسی سے متعلق […]

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ سے معمولات زندگی درہم برہم

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ سے معمولات زندگی درہم برہم

لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ نے معمولات زندگی کو درہم برہم کردیا ہے اور شہری مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں جبکہ دھند کے باعث حادثات میں 41 افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب سمیت پاکستان کے مختلف اضلاع میں صبح کے وقت شدید دھند اور اسموگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی اور کام پر جانے […]

جے آئی ٹی کی خود ساختہ رپورٹ میں حقائق کو مسخ کیا گیا، عابد شیر علی

جے آئی ٹی کی خود ساختہ رپورٹ میں حقائق کو مسخ کیا گیا، عابد شیر علی

اسلام آباد: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی خود ساختہ رپورٹ میں حقائق کو مسخ کیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ ہم […]

چین : مختلف علاقوں میں شدیدبرفباری ،نظام زندگی مفلوج

چین : مختلف علاقوں میں شدیدبرفباری ،نظام زندگی مفلوج

چین کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع اور ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہو کر رہ گئی ۔ چین کے مختلف علاقوں میں جاری ہلکی برف باری میں شدت آ گئی، گاڑیاں،درخت اور سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، شدید برف باری میں ٹرینوں […]