counter easy hit

display

دکانوں‌کے باہر بورڈ آویزاں کرنے پر پابندی عائد …… یہ حق کون استعمال کر سکتا ہے ،جانئیے

دکانوں‌کے باہر بورڈ آویزاں کرنے پر پابندی عائد …… یہ حق کون استعمال کر سکتا ہے ،جانئیے

ریاض(ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے ایک بڑے صوبے میں دُکانوں کے باہر نو پارکنگ کے بورڈ لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ دُکانداروں اور مارکیٹوں کو انتظامیہ کو پابند کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنے احاطے کے باہر نو پارکنگ کے بورڈز نہیں لگائیں گے۔ کیونکہ یہ خلافِ قانون اقدام ہے۔ […]

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کردی

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کی ہے تا کہ یہ سکیم آسانی سے سمجھ میں آسکیں اور اس کا نفاذ بھی آسان رہے۔ انہوں نے یہ […]

سعودی عرب کے سینما گھر میں 35 سال بعد ہالی ووڈ فلم کی نمائش

سعودی عرب کے سینما گھر میں 35 سال بعد ہالی ووڈ فلم کی نمائش

ریاض: سعودی عرب میں سینما گھروں میں فلموں کی نمائش پر عائد پابندی 35 سال بعد ختم کرنے کے بعد ہالی ووڈ فلم ’بلیک پینتھر‘ کی نمائش کی گئی۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں سینما گھروں پر پابندی اٹھنے کے بعد ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’بلیک پینتھر‘ کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔ اس موقع پر رنگا رنگ […]

گلابی ہیرا ’لی گرینڈ مزارن‘ نمائش کیلئے پیش

گلابی ہیرا ’لی گرینڈ مزارن‘ نمائش کیلئے پیش

کئی صدیوں سے بادشاہوں اور ملکاؤں کے جواہرات کا حصہ بننے والا گلابی ہیرا نمائش کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ 19قیراط کا یہ ہیرا ’لی گرینڈ مزارِن‘ 50 لاکھ ڈالر یا ساڑھے52 کروڑ روپے میں نیلام ہونے کی توقع ہے۔ اس کی خاص بات ڈھائی سو سال تک فرانسیسی شاہی خزانے کا حصہ […]

پیرس: آسکر ایوارڈ یافتہ نکول کڈمین نے کرسمس تحائف ڈسپلے کا افتتاح کر دیا

پیرس: آسکر ایوارڈ یافتہ نکول کڈمین نے کرسمس تحائف ڈسپلے کا افتتاح کر دیا

پیرس: آسکر ایوارڈ یافتہ ادکاراہ نکول کڈمین نے پیرس میں کرسمس تحائف ڈسپلے کا افتتاح کر دیا۔ فیری لائٹس اور رنگ برنگے کھلونے توجہ کا مرکز بنے رہے۔ فرانس میں کرسمس کاؤنٹ ڈاؤن شروع، پیرس میں تہوار کو خوش آمدید کہنے کے لیے کھلونوں سے سجا ڈسپلے کھول دیا گیا۔ ڈسپلے کا افتتاح آسکر ایوارڈ یافتہ […]

اسلام مخالف ہالی ووڈ فلم کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

اسلام مخالف ہالی ووڈ فلم کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

لاہور: فلم ”امریکن اساسنز” 28 ستمبر کو سنسر بورڈ میں پیش کی گئی تھی ، پینل نے اسے متنازع قرار دیتے ہوئے فل بورڈ کر دیا وفاقی حکومت نے اسلام مخالف ہالی ووڈ فلم “امریکن اساسنز” کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فلم کی نمائش کے حقوق […]

’’چین آئے نہ‘‘ اور’’جیو سر اٹھا کے‘‘ 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی

’’چین آئے نہ‘‘ اور’’جیو سر اٹھا کے‘‘ 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی

کراچی: رواں ماہ دو پاکستانی فلمیں سینما گھر کی زینت بننے کے لیے تیار ہیں، فلم ’’چین آئے نہ‘‘ اور ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ ایک دوسرے کے مدمقابل ریلیز ہوں گی۔ رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلمز کے ٹریلرز کو سوشل میڈیا پر انتہائی منفی ردعمل دیکھنے کو ملا۔ ایکشن سے بھرپور فلم ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ کی […]

سالگرہ کے موقع پر ایدھی کا عالمِ بالا سے خط

سالگرہ کے موقع پر ایدھی کا عالمِ بالا سے خط

پیارے پاکستانیو اور انسانو، مجھے جتنی بھی عزت و محبت ملی ہے وہ آپ لوگوں نے ہی بخشی۔ آپ سب نے مجھ پر جو اعتبار کیا اس کا شکریہ کس طرح ادا کروں مجھے خود بھی نہیں معلوم۔ میں جو کچھ تھا، جو کچھ بنا اور جو کچھ انسانیت کے فروغ کے لیے ممکن کر […]

ایدھی کی سالگرہ، گوگل کا خراج عقیدت

ایدھی کی سالگرہ، گوگل کا خراج عقیدت

گوگل نے عبدالستار ایدھی کو ان کی 89ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ’رحمت کا فرشتہ‘ کہا ہے اور لوگوں سے التجا کی ہے کہ وہ آج ایدھی کی زندگی کو یاد کرتے ہوئے مدد کے سلسلے کو آگے بڑھاتے رہیں۔ عبدالستار ایدھی نے پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ […]

بھارتی فلموں کی نمائش

بھارتی فلموں کی نمائش

اب پھر پاکستانی شائقین بھارتی فلموں سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ پاکستانی سینما مالکان نے ملک میں سینما ہاؤس اور فلمی صنعت پر ہونے والے اثرات کا جائزہ لینے کے بعد بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ستمبر میں کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ سے پیدا ہونے والی کشیدگی […]

ٹیبلٹ، ٹچ سرفیس کا حامل باریک ترین ڈسپلے والا مائیکروسافٹ پی سی

ٹیبلٹ، ٹچ سرفیس کا حامل باریک ترین ڈسپلے والا مائیکروسافٹ پی سی

ریڈمنڈ، واشنگٹن: مائیکروسوفٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ٹچ اسکرین پرسنل کمپیوٹرفروخت کے لیے پیش کردیا۔ 28 انچ چوڑے اس پی سی کو  ’’سرفیس اسٹوڈیو‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی اسکرین بقول مائیکروسوفٹ دنیا کی باریک ترین اسکرین بھی ہے جو 20 درجے تک دیکھنے والا زاویہ فراہم کرتا ہے۔ اس میں ایک […]

چین میں ہزاروں افرادکا کنگ فُو کاشاندار مظاہرہ

چین میں ہزاروں افرادکا کنگ فُو کاشاندار مظاہرہ

چین میں انٹرنیشنل شاؤلین مارشل آرٹس فیسٹیول منعقد ہوا،ہزاروں افراد نے کنگ فُو کاشاندار مظاہرہ کیا۔ چین کے صوبے ہینان میں سالانہ شاؤلین مارشل آرٹس فیسٹیول منعقد ہوا،جس میں ہزاروں افراد نے کنگ فُو پرفارم کرتے ہوئے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ انٹرنیشنل فیسٹیول میں ملک اور بیرون ملک 1لاکھ 10ہزار کنگ فُو کے […]

سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے کمرشل ونگ کے زیراہتمام پاکستانی آموں کی نمائش

سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے کمرشل ونگ کے زیراہتمام پاکستانی آموں کی نمائش

دی ہیگ (زاہد مصطفیٰ اعوان) سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے کمرشل ونگ کے زیراہتمام دی ہیگ کے مرکزی علاقہ میں قائم پروقار ہلٹن ہوٹل کی عمارت کے خوبصورت اور دلکش ہال میں میٹھے، خوشبودار اور منفرد ذائقہ کے حامل پاکستانی آموں کی نمائش بڑے پروقار انداز میں منعقد ہوئی، نمائش میں پھلوں کے بادشاہ درآمد […]

لندن میں جاری فیشن ویک میں نت نئے ملبوسات کی نمائش

لندن میں جاری فیشن ویک میں نت نئے ملبوسات کی نمائش

لندن (یس ڈیسک) جاری فیشن ویک میں مشہور برطانوی برانڈ ٹاپ شاپ یونیک نے اپنے نئے ڈیزائنز نمائش کے لیے پیش کیے۔ برطانیہ میں خوبصورت اور دیدہ زیب ملبوسات کا میلہ سجا، نامور فلمی ستاروں اور گلوکاروں کی شرکت سے شو میں چار چاند لگ گئے، لندن جاری فیشن ویک کے زیرِ اہتمام ٹاپ شاپ […]

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مدارس اصلاحات کے لیے حکومت اور اتحاد تنظیمات المدارس میں اتفاق رائے ہو گیا ۔مدارس نصاب میں تبدیلی، مالی آڈٹ ، فنڈز کی حکومتی مانیٹرنگ اور غیر قانونی طور پر زیر تعلیم غیر ملکی طلبا کے خلاف کارروائی پر بھی آمادہ ہو گئے۔پشاور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد مدرسہ […]

سانحہ شکار پور :کراچی کی نما ئش چورنگی پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری

سانحہ شکار پور :کراچی کی نما ئش چورنگی پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری

کراچی (یس ڈیسک) سربراہ شہداء کمیٹی علامہ مقصود ڈومکی کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں مثبت جواب آیا ہے لیکن جب عملی اقدامات نہیں ہوتے دھرنا جاری رہے گا۔سانحہ شکار پور شہداء کے لواحقین اور مجلس وحدت مسلمین کے تحت شکار پور سے نکالے جانے والے لانگ مارچ کے شرکاء گزشتہ روز سے […]