counter easy hit

destiny

قسمت کی دیوی مہربان:خیبرپختونخوا کے نوجوان کوہالی وڈ فلم میں ہیرو کا کردار مل گیا

قسمت کی دیوی مہربان:خیبرپختونخوا کے نوجوان کوہالی وڈ فلم میں ہیرو کا کردار مل گیا

لاہور(ویب ڈیسک)قسمت کی دیوی مہربان ہو تو خواب حقیقت کا روپ دھار لیتے ہیں اور ایسا ہی کچھ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مشہود عالم کے ساتھ ہوا جنہیں دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی وڈ میں ہیرو کا کردار مل گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے رہائشی اور جمناسٹک کے […]

عمران خان ہی واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی تقدیر بدلیں گے ۔ شیخ نعمت اللہ

عمران خان ہی واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی تقدیر بدلیں گے ۔ شیخ نعمت اللہ

پیرس ( نمائندہ خصوصی سے )  عمران خان پاکستان کے مخلص ترین لیڈر ہیں اور وہ اپنے اخلاص اور محنت سے پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار معروف کاروباری و سماجی شخصیت تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما شیخ نعمت اللہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ستر سال سے […]

ای سی ایل میں شامل ہونے والے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اچانک رینجرز نے روک لیا

ای سی ایل میں شامل ہونے والے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اچانک رینجرز نے روک لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی گاڑی کو رینجرز نے روک لیا،، ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مراد علی شاہ سی ویو کے دورے کے بعد بغیر پروٹوکول کے نجی گاڑی میں واپس جا رہے تھے کہ رینجرز اہلکاروں نے انہیں […]

مہمند ڈیم کیلئے کتنی اراضی خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا ؟

مہمند ڈیم کیلئے کتنی اراضی خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) واپڈا نے مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پرایک اہم کامیابی حاصل کی ہے ۔ پراجیکٹ کے لئے درکار زمین کی خریداری کے لئے مہمند کی ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی واپڈا اور مقامی قبائل کے عمائدین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، یہ اہم کامیابی مقامی انتظامیہ ، خیبر پختونچوا حکومت […]

اگر چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کر دی جائے تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی :

اگر چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کر دی جائے تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی :

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنمانبیل گبو ل نے کہاہے کہ چیف جسٹس نے جس طر ح حکومت کی کلاس لی ہے ،میں دعا کرتا ہوں کہ یہ چیف جسٹس مزید تین سال رہیں تو پاکستان کی تقدیر بدل جائیگی ،کہاکہ عمران خان اچھے انسان ہیں لیکن ان کے اردگرد جولوگ ہیں وہ ان […]

عمران خان ہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ نامور برطانوی شخصیت نے کپتان کے متعلق حیران کن بات کہہ ڈالی

عمران خان ہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ نامور برطانوی شخصیت نے کپتان کے متعلق حیران کن بات کہہ ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ عمران خان ایک عظیم لیڈر ہیں اور انشا اﷲ ان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار حضرت داتا گنج بخش ؒ پر حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

قسمت بدلتے دیر نہیں لگتی : پاکستان کی موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کا وہ کھلاڑی جو کچھ عرصہ قبل سڑکوں پر پانچ سو روپے کمانے کے لیے محنت مزدوری کرتا تھا

قسمت بدلتے دیر نہیں لگتی : پاکستان کی موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کا وہ کھلاڑی جو کچھ عرصہ قبل سڑکوں پر پانچ سو روپے کمانے کے لیے محنت مزدوری کرتا تھا

ابوظہبی (ویب ڈیسک) پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمد عباس نے کہا ہے کہ زندگی میں سخت مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنے کے بعد اس مقام تک پہنچا ہوں اس لئے ٹیسٹ کرکٹ میں ملنے والی کامیابیوں اور شہرت سے میرا دماغ خراب نہیں ہو گا کیونکہ میں کرکٹر بننے سے پہلے ویلڈر اور چمڑہ رنگنے […]

آ تجھ کو بتاتا ہوں تقدیرِاُمم کیا ہے!

آ تجھ کو بتاتا ہوں تقدیرِاُمم کیا ہے!

ایک بزرگ مسجد میں بیٹھے ذکر اذکار میں مصروف تھے، دوسری طرف میں 2018 کے الیکشن کے حوالے سے پریشان بیٹھا تھا کہ اسی اثنا میں مجھے اپنے کندھے پر کسی کے ہاتھ کا دباؤ محسوس ہوا۔ میں نے نظر اٹھا کر دیکھا تو وہی بزرگ میرے پاس کھڑے تھے، پہلے تو میری طرف دیکھ کر مسکرائے، پھر […]

تھائی لینڈ: قسمت کے سکے کھانیوالا کچھوا زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

تھائی لینڈ: قسمت کے سکے کھانیوالا کچھوا زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

تھائی لینڈ میں قسمت کے سکے کھانے والے کچھوے نے اپنی ہی قسمت خراب کرلی۔ ‘پگی بیک’ نامی کچھوے کی کچھ دن قبل کامیاب سرجری کی گئی تھی، جس میں کچھوے کے پیٹ میں موجود 915سکے نکالے گئے تھے ۔؎ سرجری کے باوجودبلڈ پوائزننگ کے وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ رپورٹ کے مطابق […]

شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے، کرن جوہر

شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے، کرن جوہر

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر کا کہنا ہےکہ شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے کیوں کہ میں نے بہت سے لوگوں کو شادی کرکے خوش نہیں دیکھا۔ بالی ووڈ  کے ہدایتکار کرن جوہر کا شمار فلم نگری کے صف اول فلمسازوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اب تک متعدد بلاک بسٹر […]

سی پیک خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم نواز شریف

سی پیک خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم نواز شریف

گوادر: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ آج حقیقت کا روپ دھار رہا ہے اور اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے۔ گوادر پورٹ کو فعال کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس تاریخی دن سے خطاب کرنا میرے لئے باعث […]

قسمت

قسمت

تحریر: شاہد شکیل یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا، قسمت کا لکھا کون ٹال سکتا ہے، ہماری تو قسمت ہی خراب ہے، ہم اپنی قسمت کو تبدیل نہیں کر سکتے وغیرہ جیسے الفاظ دنیا بھر میں عام ہو چکے ہیں حالانکہ ایسا کچھ نہیں ہے ، ماہرین کا کہنا ہے یہ سب […]

ملک کی تقدیر

ملک کی تقدیر

تحریر : شیخ توصیف حسین ایک وہ وقت تھا کہ جب بادشاہ اپنا بھیس بدل کر اپنی رعایا کے حال و احوال جاننے کیلئے بازاروں محلوں اور گلیوں میں گھو ما کرتے تھے یہ سوچ کر کہ ان کے دور حکومت میں کوئی رعایا کا فرد بھوک اور افلاس سے تنگ آ کر بے بسی […]

رمضان المبارک شب قدر کی عظمت

رمضان المبارک شب قدر کی عظمت

تحریر: سید علی جیلانی رمضان کے لفظ میں پانچ حروف ہیں ہر حروف کی بڑی اہمیت ہے ۔ر۔ سے مراد پروردگار کی رضامندی حروف ۔م۔ خدا کی محبت ۔ض۔ سے مراد خدا اپنے بندوں کا ضامن ہے اور ۔ا۔ سے مراد خدا کی اُلفت اور ۔ن۔ سے مراد خدا کا نور ہے۔ رمضان المبارک کی […]

ڈاکٹر تقی عابدی

ڈاکٹر تقی عابدی

تحریر: شاہ بانو میر آپ سب بہنوں بیٹیوں کو دیکھ کر اطمینان نصیب ہوا ہے کہ اردو زبان کیلئے ابھی کام ختم نہیں ہوا آپ جیسی خواتین جب اپنے دین کے تحفظ اور ملک کے دوام کیلئے میدان عمل میں موجود ہیں تو پھر ادبی کام کوکوئی زوال نہیں اپنے بڑے مقصد کو نگاہ میں […]

گدھوں کی مجلس

گدھوں کی مجلس

تحریر : سجاد گل ایک کھیت میں تین گدھے مجلس کر رہے تھے، ایک گدھا کہنے لگا چلو آج ہم ایک دوسرے کو ایسے واقعات سناتے ہیں جو ہمارے ساتھ پیش آئے ہوں اور ہم نے ان سے کوئی سبق حاصل کیا ہو،پہلے گدھے نے اپنی داستان یوں سنائی ایک دفعہ مجھ سے ایک بیل […]

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

تحریر : آر ایس مصطفی ایک دفعہ امیر المومینین حضرت عمر ین عبدالعزیز ریاست کے ا’مور نمٹانے کے اپنے گھر آئے اور آرام کرنے کے لئے لیٹے ہی تھے کہ بیوی نے غمگین لہجے میں کہا کہ امیر المومینین اگلے ہفتے عید آرہی ہے بچہ نئی پوشاک کے لئے بہت بے چین ہے ابھی روتے […]

چہء مگوئیاں

چہء مگوئیاں

تحریر : عفت مرشد نے بارہا مجھے ایک ہی نصیحت کی کہ عام لوگوں کی بات کرو عام لوگوں کی بات لکھو ۔وہ خود بھی ساری عمر عوامی رہے اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے رہے اور کر رہے ہیں ۔ہم اہل ِقلم کا ہتھیار قلم ہی ہے جو لوگوں کے […]

مقدر چمکا حلیمہ کا

مقدر چمکا حلیمہ کا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں جب ہم ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو مکہ سے لے کر اپنی وادی میں پہنچتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم جانِ دو جہاں کے آنے سے ہر گھر سے عنبر کستوری کی مہک آنے لگتی ہے ننھے حضور صلی […]

مسلم لیگ ن نے لاہور شہر کی تقدیر اور شکل بدل دی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا

مسلم لیگ ن نے لاہور شہر کی تقدیر اور شکل بدل دی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا

آسٹریا (محمد اکرم باجوہ) چیئرمین اظہر غلام. وائس چیئرمین طارق عمر. صدر حاجی شاہد محمود. نائب صدر شیخ وحید. جنرل سیکرٹری احسان اللہ پاکستان مسلم لیگ (ن) آسٹریا نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹر کو رکشے کی طرح استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان جھوٹ کی بجائے […]

پاکستان سے محبت کی سزا

پاکستان سے محبت کی سزا

تحریر: ایم سرور صدیقی پاکستان کی تاریخ کے تین کردار ایسے ہیں جن کو سامراجی طاقتوں اور اسلام دشمنوں نے عبرت کا نشان بنانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیا سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان کا جرم کیا تھا؟ کیا اپنے وطن سے محبت اور اس کو دفاعی لحاظ سے مضبوط بنانا […]

اگلے 5 سال میں گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، نواز شریف

اگلے 5 سال میں گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، نواز شریف

اسکردو : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر سیاحت کو ٹھیک کر دیا جائے تو گلگت بلتستان میں خوشحالی آسکتی ہے اور اگلے 5 برس میں اس خطے کی تقدیر اللہ کی مدد سے بدل دیں گے۔ اسکردو کے علاقے گانجھے میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔

صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتا ہے۔

وہ مصر کا ایک امیر بزنس مین تھا۔ابھی اس کی عمر پچاس کے لگ بھگ تھی۔کہ ایک دن اس کو دل میں تکلیف کا احساس ہوا۔اور جب اس نے قاہرہ کے سب سے بڑے ہسپتال میں اپنا علاج کرایا توانہوں نے معذرت کرتے ہوئے اسے یورپ جانے کا کہا،یورپ میں تمام ٹیسٹ مکمل کرنے کے […]

پاکستان کی تقدیر کھوکھلے نعروں سے نہیں عملی اقدامات سے بدلی جا سکتی ہے،پاکستان پیپلز الائنس

پاکستان کی تقدیر کھوکھلے نعروں سے نہیں عملی اقدامات سے بدلی جا سکتی ہے،پاکستان پیپلز الائنس

سلائو ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) پاکستان کی تقدیر کھوکھلے نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات اور حکمت عملی سے بدلی جا سکتی ہے ۔ بجٹ عام آدمی کی بقاء کے لیے نہیں بلکہ امراء اور مخصوص طبقہ کی فلاح کے لیے بنایا جاتا ہے۔ فرقہ بندی ، لسانی ، گروہی ، علاقائی […]