counter easy hit

Crude

کیکڑا 1 بلاک میں موجود تیل و گیس کے ذخائر کو 100 سال کیلئے کافی قرار

کیکڑا 1 بلاک میں موجود تیل و گیس کے ذخائر کو 100 سال کیلئے کافی قرار

کراچی: پاکستان کی سمندری حدود میں کیکڑا 1 بلاک میں موجود تیل و گیس کے ذخائر کو 100 سال کیلئے کافی قرار دے دیا گیا، زیر سمندر تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کا کام آخری مرحلے میں، ذخائر تک رسائی میں کامیابی کی صورت میں پاکستان دہائیوں تک توانائی کی ضروریات پوری کرنے […]

فصل خریف اور پانی کے مسائل

فصل خریف اور پانی کے مسائل

اللہ تعالیٰ نے روئے زمین پر لاتعداد نعمتیں پیدا کی ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جن کے بغیر زندگی کا گزارا ناممکن ہے اور پانی ان ہی میں سے ایک ہے۔ پانی نہ صرف انسان کے پینے کے کام آتا ہے بلکہ اس سے انسان اپنی فصلیں اگا کر غذائی ضروریات بھی پوری کرتا […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی

 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 8 ماہ کی کم ترین سطح 44 ڈالر 70 سینٹس فی بیرل پر آگئی ۔ امریکامیں گیسولین اور ڈیزل کے ذخائر اور ریفائنریز کی پیداوار بڑھنے پر قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں گیسولین کی سپلائی بڑھنے اور ریفائنری کی پیداوار میں اضافے پر خام تیل […]

سونا 25 ڈالر اور خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہو گیا

سونا 25 ڈالر اور خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر اورر خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ڈھائی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور خام تیل 48 ڈالر 17 سینٹس سے بڑھ کر 50 ڈالر 67 سینٹس فی بیرل پر بند ہوا۔ ماہرین […]

خام تیل کی گرتی قیمت ،ترسیلات زر میں8 فیصد کمی، مرکزی بینک

خام تیل کی گرتی قیمت ،ترسیلات زر میں8 فیصد کمی، مرکزی بینک

خام تیل کی قیمت میں کمی کا اثر پاکستان بھیجی جانے والی ترسیلات پر ہونے لگا، گلف ممالک نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 6 فیصد کم ترسیلات پاکستان بھیجیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبرمیں ترسیلات زر کا حجم ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر رہا جو اگست کے مقابلے […]

خام تیل کی قیمتیں 51ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں

خام تیل کی قیمتیں 51ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں

سنگا پور (یس اردو نیوز ) بین الاقوامی مارکیٹ میں بدھ کو مسلسل 5 ویں سیشن میں بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا ۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت تیل کی قیمتوں میں 0.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 45 سینٹ کے اضافے کے بعد […]