counter easy hit

crocodiles

انڈونیشیا: انوکھا بدلہ، مشتعل ہجوم نے 300 مگرمچھ مار ڈالے

انڈونیشیا: انوکھا بدلہ، مشتعل ہجوم نے 300 مگرمچھ مار ڈالے

لاہور: انڈونیشیا میں مگرمچھ کے حملے میں ایک شخص کی ہلاکت پر گاوں والے آپے سے باہر ہوگئے، انہوں نے بدلہ لینے کیلئے گاوں والوں نے 300 مگر مچھ مار دیے۔ “کومپاس” اخبار کی خبر کے مطابق مغربی پاپوا صوبے کے علاقے سورونگ میں ایک 48 سالہ شخص فارم میں اپنے جانوروں کے لیے گھاس […]

مگرمچھ کی موجودگی میں ڈائیونگ کا مظاہرہ

مگرمچھ کی موجودگی میں ڈائیونگ کا مظاہرہ

لاہور: یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کوسمندر، جھیل، دریا و تالاب کی گہرائیوں میں ڈائیونگ کرتے دیکھا ہوگا اور اس دوران اگر مگرمچھ کی انٹری ہوجائے تو یقیناً یہ کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔منظر میں نظر آنیوالے اس کھلاڑی کی ہمت و مہارت کی داد دینا پڑے گی جو خونخوار مگرمچھ […]

لندن ہیتھرو ایئرپورٹ پر سامان سے 50 زندہ مگرمچھ برآمد

لندن ہیتھرو ایئرپورٹ پر سامان سے 50 زندہ مگرمچھ برآمد

لندن:برطانیہ کے معروف ہیتھرو ایئرپورٹ پر ڈبوں سے 50 زندہ مگر مچھ برآمد ہوئے جنہیں حکام نے ضبط کرلیا۔ لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر کارگو طیارے سے آنے والے ڈبوں سے آوازیں آئیں انہیں کھولا گیا تو مگر مچھ کے بچے برآمد ہوئے جنہیں ضبط کرلیا گیا۔ مگر مچھ کے سارے بچے ایک سال کی عمر کے تھے جنہیں ملائیشیا سے […]

نشے میں دھت نوجوان مگرمچھوں کے تالاب میں کود گیا

نشے میں دھت نوجوان مگرمچھوں کے تالاب میں کود گیا

ہرارے: زمبابوے میں شادی کی تقریب کے دوران ایک نوجوان نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر مگرمچھوں کے تالاب میں چھلانگ لگالی اسے بڑی مشکل سے بچایا گیا تاہم وہ اپنے ایک بازو سے محروم ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کولِن ملر نامی نوجوان نشے میں مدہوش تھا، وہ قریبی شراب خانے میں گھسا اور اپنی قمیص اتار کر وہاں کی […]

لاس اینجلس میں ساحل پر مگرمچھ دیکھ کر لوگ خوفزدہ

لاس اینجلس میں ساحل پر مگرمچھ دیکھ کر لوگ خوفزدہ

لاہور: خوفزدہ شہریوں نے مگرمچھ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے مگرمچھ کو پکڑ کر دوسری جانب لے جا کر چھوڑ دیا ایک امریکی ریاست میں ساحل پر تفریح کے لئے موجود لوگ اس وقت خوفزدہ ہو گئے جب ان کے درمیان ایک مگر مچھ آدھمکا۔ غیرملکی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق کیلیفورنیا کے […]

سکھر: نہر سے نایاب ڈولفن اور مگر مچھ برآمد، اہل علاقہ ششدر

سکھر: نہر سے نایاب ڈولفن اور مگر مچھ برآمد، اہل علاقہ ششدر

سکھر کی نہروں سے سمندری حیات نمودار ہو گئیں، نایاب ڈولفن کو دیکھ کر شہری حیران رہ گئے مگر مچھ نکلنے پر محکمہ وائلڈلائف کے حوالے کر دیا گیا۔ سکھر:  گوٹھ چھٹولونڈ کی نہر میں نایاب ڈولفن کو دیکھ کر دیہاتیوں کو شدید حیرت ہوئی۔ تھوڑی سی تگ ودو کے بعد اسے رسیوں سے باندھ […]