counter easy hit

CPC

سفیر معین الحق نے چین کے وزیر آئی ڈی سی پی سی سونگ تائو کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی برائے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر سونگ تاؤ کو پاکستان کے دوسرے اعلٰی ترین سول ایوارڈ ہلالِ پاکستان سے نوازا۔ بیجنگ میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے […]

سی پیک:خیبر پختونخوا کے مؤقف پر تنہا فیصلہ نہیں کرسکتا ،پرویز خٹک

سی پیک:خیبر پختونخوا کے مؤقف پر تنہا فیصلہ نہیں کرسکتا ،پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر احسن اقبال کو دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف خود کے پی کے اسمبلی میں موجود پارٹی کے مرکزی قائدین کو بلائیں اور ان کو بتادیں کے سی پیک منصوبے کے حوالے سے جو فیصلہ ہوا تھا وہ پورا […]

سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا

سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا

سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا ۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے چینی برآمدی سامان دنیا کو برآمد ہونے گوادر پہنچ گیا ۔ گوادر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ قافلے میں 75 کنٹیرز شامل ہیں جو خنجراب ،، سسٹ اور کوئٹہ کے راستے گوادر پہنچا ہے۔ قافلے کو […]

پرویز خٹک کی احسن اقبال سے سی پیک کے حوالے سے ملاقات

پرویز خٹک کی احسن اقبال سے سی پیک کے حوالے سے ملاقات

پشاور میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور وفاقی وزیر احسن اقبال کی درمیان سی پیک کے حوالے سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں احسن اقبال نے پرویز خٹک کو مغربی روٹ پر فاسٹ ٹریک پر کام کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ساتھ ملاقات میں وفاقی وزیر احسن […]

عوام نے سی پیک میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو مسترد کردیا ،شہباز شریف

عوام نے سی پیک میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو مسترد کردیا ،شہباز شریف

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کاکہناہےکہ جو لوگ سی پیک کوروکنا چاہتےتھے،عوام نےان کی منفی سیاست کومسترد کردیااورمہرتصدیق ثبت کر دی کہ وہ ترقی کی راہ میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنےدیں گے۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نےکہاکہ سی پیک منصوبوں پر انتہائی تیز رفتاری سےکام ہو رہا ہےاورآج کئی ترقیاتی منصوبےپوری آب و تاب […]