counter easy hit

CONSTRUCTED

سیاحوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئے جدید سیاحتی مقامات پر 35 نئے ہوٹلز تعمیر کئے جا رہے ہیں، سید ذوالفقار بخاری

سیاحوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئے جدید سیاحتی مقامات پر 35 نئے ہوٹلز تعمیر کئے جا رہے ہیں، سید ذوالفقار بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ 35 نئے ہوٹلز تعمیر کئے جا رہے ہیں۔یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام ”دلکش پاکستان-ایک نظر“کے موضوع پر ورچوئل ٹور کے انعقاد کے دوران […]

ایودھیا میں نئی مسجد کا نام بابری مسجد رکھنے پر اعتراض، ڈیزائن تیار کرلیا گیا

ایودھیا میں نئی مسجد کا نام بابری مسجد رکھنے پر اعتراض، ڈیزائن تیار کرلیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے آغاز اور فیصلے کے مطابق مسجد کی متبادل جگہ پر تعمیر کیلئے مسجدکا ڈیزائن فائنل ہوگیا ہے مگر مسجد کا نام بابری مسجد نہیں رکھا جائیگا۔ انڈو اسلامک کلچرل فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق ایودھیا میں 15000 اسکوائر فٹ پر […]

اہرام مصر دراصل کیوں بنائے گئے تھے؟ تاریخ دان نے ایسا فائدہ بتادیا جو کسی نے بھی نہ سوچا تھا

اہرام مصر دراصل کیوں بنائے گئے تھے؟ تاریخ دان نے ایسا فائدہ بتادیا جو کسی نے بھی نہ سوچا تھا

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اہرام مصر کے متعلق عام تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ فراعین کے مقبرے ہیں لیکن اب ایک مو¿رخ نے اس کے برعکس اہرام مصر کی تعمیر کا ایسا مقصد بتا دیا ہے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق قدیم تاریخ کے ماہر میتھیو سبسن […]

خانہ کعبہ کی تعمیر کے متعلق حضرت محمد ﷺ کی وصیت جسے کوئی بھی حکمران آج تک پورا نہ کرسکا، غلاف کعبہ ہمیشہ کالا نہیں تھا مختلف رنگوں میں بنایا جاسکتا ہے جانیں مزید دلچسپ حقائق

خانہ کعبہ کی تعمیر کے متعلق حضرت محمد ﷺ کی وصیت جسے کوئی بھی حکمران آج تک پورا نہ کرسکا، غلاف کعبہ ہمیشہ کالا نہیں تھا مختلف رنگوں میں بنایا جاسکتا ہے جانیں مزید دلچسپ حقائق

خانہ کعبہ کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق جن سے شائد آپ واقف نہ ہوں۔ اس دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جو خانہ کعبہ کی طرح مقدس اور مرکزی حیثیت رکھتی ہو۔ یہ مقام سعودی عرب میں وادیِ حجاز میں واقع ہے- روزانہ ہزاروں افراد چوبیس گھنٹے خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں ۔ […]

ہزاروں سال پرانے مندر ٹس سے مس نہیں ہوتے جبکہ مسلمانوں کی مساجد ایک سال بھی نہیں گزرتا کہ رنگ روغن درودیوار دروازے کھڑکیاں سب کچھ خراب ہوناکیوں شروع ہو جاتا ہے؟ ایک ہندو پنڈت کا ایمان افروز واقعہ

ہزاروں سال پرانے مندر ٹس سے مس نہیں ہوتے جبکہ مسلمانوں کی مساجد ایک سال بھی نہیں گزرتا کہ رنگ روغن درودیوار دروازے کھڑکیاں سب کچھ خراب ہوناکیوں شروع ہو جاتا ہے؟ ایک ہندو پنڈت کا ایمان افروز واقعہ

حضرت شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمت اللہ علیہ کے زمانے میں ایک ہندو پنڈت نے ایک اعلان کیا کہ ہندو مذہب سچا مذہب ہے اور اسلام جھوٹا مذہب ہے اور دلیل اس نے یہ پیش کی کہ ہمارا فلاں مندر جو دو ہزار سال سے بنا ہوا ہے آج تک بالکل صحیحسالم ہے اسکی دیواریں کھڑکیاں […]

سڑک کی غیر قانونی تعمیر کا کیس،نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے

سڑک کی غیر قانونی تعمیر کا کیس،نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے

لاہور: رائے ونڈ روڈ سے جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیگم کلثوم نواز  کے علاج کے غرض سے لندن میں موجودگی کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف کیس میں پیش نہ ہوسکے۔ نیب لاہور کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو […]

‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

 اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھار ت میں نام نہاد پیر گرو گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی 2خواتین پیروکار نے سی بی آئی ججوں کے سامنے اپنے بیانات میں اہم انکشاف کردیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپ کا شکار بننے والی عورتوں نے اپنے بیانات میں انکشاف کیا کہ گرو گرمیت سنگھ […]

دبئی کی ایک اور عجوبہ عمارت زیرتعمیر

دبئی کی ایک اور عجوبہ عمارت زیرتعمیر

دنیا کی پہلی گھومنے والی عمارت 2020 تک دبئی میں تعمیر کی جائے گی۔ ڈائنامک ٹاور ہوٹل نامی اس عمارت کی تعمیر کی منصوبہ بندی 2008 سے کی جارہی ہے جس کا ڈیزائن ڈیوڈ فشر نامی آرکیٹیکٹ نے تیار کیا ہے۔1375 فٹ طویل اس عمارت میں 80 منزلیں ہوں گی اور یہ سب انفرادی طور […]