counter easy hit

constituencies

بریکنگ نیوز: صوبہ پنجاب میں حلقوں کی حد بندی کے حوالے سے بڑے اقدام کی خبر آگئی

بریکنگ نیوز: صوبہ پنجاب میں حلقوں کی حد بندی کے حوالے سے بڑے اقدام کی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے تحت تشکیل ہونے والی مقامی حکومتوں کی حد بندی کا عمل شروع کر دیا ہے۔حد بندی کے مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان حلقہ بندی کا عمل شروع کرے گا، اس مقصد کیلئے محکمہ بلدیات نے حد بندی شیڈیول جاری کر دیا […]

آج 65 نشستوں پر پاکستان کے کن حلقوں میں انتخابات جاری ہیں

آج 65 نشستوں پر پاکستان کے کن حلقوں میں انتخابات جاری ہیں

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ بھر میں آج ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے انتظامات مکمل کر لیے گئے اور انتخابی سامان متعلقہ اضلاع میں پہنچا دیا گیا ۔الیکشن کمیشن کے مطابق صوبہ سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب انتخابی مہم […]

اسلام آباد ہائیکورٹ: قومی و صوبائی حلقوں میں دوبارہ گنتی کا معاملہ

اسلام آباد ہائیکورٹ: قومی و صوبائی حلقوں میں دوبارہ گنتی کا معاملہ

اسلام آباد ہائیکورٹ: قومی و صوبائی حلقوں میں دوبارہ گنتی کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی حاجی زاہد اللہ کی دوبارہ گنتی کا معاملہ درخواست گزار کی جانب سے ڈاکٹر بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے  میرے موکل نے مجموعی طور پر 18ہزار ایک سو ووٹ حاصل […]

بریکنگ نیوز : نثار جٹ ، عابد شیر علی اور رانا افضل کے حلقوں میں دوبارہ گنتی ۔۔۔۔ تحریک انصاف کا کونسا امیدوار دوسرے سے تیسرے نمبر پر چلا گیا ؟ ناقابل یقین خبر

بریکنگ نیوز : نثار جٹ ، عابد شیر علی اور رانا افضل کے حلقوں میں دوبارہ گنتی ۔۔۔۔ تحریک انصاف کا کونسا امیدوار دوسرے سے تیسرے نمبر پر چلا گیا ؟ ناقابل یقین خبر

فیصل آباد ; فیصل آباد میں حلقہ این اے ایک سو چھ ، ایک سو آٹھ اور پی پی ایک سو آٹھ اور ایک سو پندرہ میں دوبارہ گنتی جاری ہے۔ فیصل ٓاباد میں جہاں سابق وزیر مملکت عابد شیر علی نے نتائج ماننے سے انکار کے بعد دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔ عابد […]

قومی اسمبلی کی سیٹوں پر (ن) لیگ اور صوبائی حلقوں میں (ن) لیگ کامیاب ہو گی ۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے اہم ترین ضلع میں الیکشن کے روز کس کے درمیان ڈیل کی خبریں گردش کرتی رہیں جو بعد میں سچ ثابت ہوئیں

قومی اسمبلی کی سیٹوں پر (ن) لیگ اور صوبائی حلقوں میں (ن) لیگ کامیاب ہو گی ۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے اہم ترین ضلع میں الیکشن کے روز کس کے درمیان ڈیل کی خبریں گردش کرتی رہیں جو بعد میں سچ ثابت ہوئیں

فیصل آباد; عام انتخابات میں این اے 110فیصل آباد کا وہ واحد حلقہ ہے جہاں قومی اسمبلی کی نشست پر تحریک انصاف جبکہ دونوں صوبائی نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں اس حلقے کے بارے میں یہ خبر بھی گردش کرتی رہی ہیں کہ یہاں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن […]

الیکشن 2018 کی شفافیت پر سوالات اور اداروں پر جانبداری کے الزامات ۔۔۔۔۔ مگر عوام کے لیے قابل قبول نتائج کس طرح کے ہو سکتے ہیں ؟ بڑے کام کا تبصرہ ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018 کی شفافیت پر سوالات اور اداروں پر جانبداری کے الزامات ۔۔۔۔۔ مگر عوام کے لیے قابل قبول نتائج کس طرح کے ہو سکتے ہیں ؟ بڑے کام کا تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور ; اس دھاندلی کا کیا فائدہ کہ جسکے نتائج طوفان برپا کر دیں ویسے بھی نواز شریف کو انتخابی عمل سے تو باہر کیا جا چکا ہے۔ اتنا بڑا مقصد حاصل ہونے کے بعد اب صرف انتخابی نتائج کو قابل قبول بنانا ہے۔ اب یہی سب سے بڑا چیلنج ہے۔انتخابی عمل میں بعض نامور […]

الیکشن 2018 : کن کن اہم حلقوں میں بڑے اپ سیٹ ہونیوالے ہیں ؟ کن رہنماؤں کی ضمانتیں ضبط ہونے والی ہیں ؟ ناقابل یقین سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018 : کن کن اہم حلقوں میں بڑے اپ سیٹ ہونیوالے ہیں ؟ کن رہنماؤں کی ضمانتیں ضبط ہونے والی ہیں ؟ ناقابل یقین سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور ; انتخابات 2018 کی پولنگ میں تین روز باقی ہیں اور سیاسی جماعتوں نے الیکشن جیتنے کے لیے جائز اور ناجائز تمام حربوں کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے پارٹی قیادت کو ہی نہیں امیدواروں کی بھاری تعداد کو نوٹس دے رکھے ہیں ۔ نامور تجزیہ […]

قومی اسمبلی کے تین اہم ترین حلقوں سے تین امیدوار الیکشن کی دوڑ سے باہر

قومی اسمبلی کے تین اہم ترین حلقوں سے تین امیدوار الیکشن کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے این اے 227 حیدر آباد سے امیدوار صاحبزارہ شبیر حنیی پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 275 بہاولپور این اے 125 لاہور سے آزاد امیدوار ملک راحیل کو الیکشن کی دوڈ سے باہر کر دیاجبکہ عدالت نے حلقہ این اے 105 فیصل آباد سے پیپلز پارٹی کے امیدوار رانا فاروق کے […]

الیکشن کمیشن نے 4 حلقوں پر انتخابی عمل روک دیا

الیکشن کمیشن نے 4 حلقوں پر انتخابی عمل روک دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 4 صوبائی نشستوں پر انتخابی عمل روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر انتخابی عمل روکنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ان حلقوں پر انتخابی شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبوں کے ایک ایک صوبائی اسمبلی کے […]

مسلم لیگ (ن ) پریشان ۔۔۔۔اہم ترین رہنماؤں نےاپنے حلقوں کو باغیوں سے بچانے کیلئے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ تازہ ترین خبر آگئی

مسلم لیگ (ن ) پریشان ۔۔۔۔اہم ترین رہنماؤں نےاپنے حلقوں کو باغیوں سے بچانے کیلئے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ تازہ ترین خبر آگئی

لاہور; عام انتخابات سے قبل ہی مسلم لیگ ن کے کئی رہنما پارٹی کو خیرباد کہہ چکے ہیں جس کی وجہ سے پارٹی کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔ لاہور میں ن لیگ کے باغیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے تخت لاہور کو بچانے کے لیے سر جوڑ لئے […]

فیصل آباد سے پیپلز پارٹی کے قومی و صوبائی حلقوں سے ٹکٹوں کا اعلان

فیصل آباد سے پیپلز پارٹی کے قومی و صوبائی حلقوں سے ٹکٹوں کا اعلان

فیصل آباد: پیپلز پارٹی نے فیصل آباد کے 10 قومی و 21 صوبائی حلقوں سے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا جبکہ صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں میں سے 12 حلقوں کے امیدوار فائنل کرلئے۔ فیصل آباد کے حلقے این اے 101 سے طارق باجوہ، 102 سے شاہ جہان کھرل، 103 سے شہادت بلوچ، 104 سے […]

الیکشن 2018 : بڑے بڑے سیاستدان اہم حلقوں میں ایک دوسرے کے مد مقابل

الیکشن 2018 : بڑے بڑے سیاستدان اہم حلقوں میں ایک دوسرے کے مد مقابل

کراچی / لاہور : ملک میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا، بڑے بڑے سورما میدان مارنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں، منجھے ہوئے کھلاڑی آمنے سامنے آگئے۔ طبل جنگ بج گیا، ملک میں الیکشن کا مہا مقابلہ ہونے جارہا ہے، بڑے بڑے سورما ایک دوسرے کیخلاف میدان مارنے کیلئے تیار کھڑے ہیں۔ لاہور میں عمران خان […]

جائیں جاکر الیکشن لڑیں، چیف جسٹس پاکستان، بلوچستان اور کے پی کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلیں مسترد

جائیں جاکر الیکشن لڑیں، چیف جسٹس پاکستان، بلوچستان اور کے پی کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلیں مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان اور کے پی کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلیں مسترد کردیں اور چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جائیں جاکرالیکشن لڑیں، معاملے کو چھیڑا تو پورے ملک کی حلقہ بندیاں متاثر ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے بلوچستان اور […]

حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے باوجود انتخابات وقت پرہوں گے، الیکشن کمیشن

حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے باوجود انتخابات وقت پرہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کی وجہ سےانتخابات تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے اور عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں پر عدالتی فیصلوں کے آئینی و قانونی پہلووٴں کا جائزہ لے لیا ہے اور […]

عمران خان کا 5 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

عمران خان کا 5 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میں ملک کے 5 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ وہ پنجاب کے تین، سندھ اور خیبر پختونخوا کے ایک ایک حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ پارٹی کی طرف سے بلوچستان سے بھی الیکشن لڑنے کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے […]

چوہدری نثار دوصوبائی اور ایک قومی اسمبلی سیٹ پر الیکشن لڑینگے، قیادت کی ناراضگی کے باوجود مقامی راہنمائوں کی بھی حمایت

چوہدری نثار دوصوبائی اور ایک قومی اسمبلی سیٹ پر الیکشن لڑینگے، قیادت کی ناراضگی کے باوجود مقامی راہنمائوں کی بھی حمایت

راولپنڈی: سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ 59 جبکہ صوبائی اسمبلی کے پی پی 10 اور 14 سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے قومی و صوبائی حلقے منتخب کرلئے ہیں۔ چوہدری […]

نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کا کام 28 فروری تک مکمل ہو جائے گا

نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کا کام 28 فروری تک مکمل ہو جائے گا

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا، عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل 15 جنوری سے شروع ہوگا جسے 28 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا، اعتراضات 5 مارچ سے 3 اپریل تک سنے جا ئیں گے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا۔ اس حوالے سے […]

تمام صوبے نئی حلقہ بندیوں کیلئے قانون سازی پر متفق

تمام صوبے نئی حلقہ بندیوں کیلئے قانون سازی پر متفق

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات مان لئے، مردم شماری کا ریکارڈ چیک اور تصدیق کرانے کا حق تسلیم، بروقت انتخابات کا عزم، نئی حلقہ بندیوں کیلئے جلد قانون سازی پر اتفاق کر لیا گیا۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس […]

پرانے یا نئے قانون کے تحت الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے تیار ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

پرانے یا نئے قانون کے تحت الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے لیے تیار ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے نہ صرف حلقہ بندیوں کے لیے افسران کی تربیت مکمل کرلی ہے بلکہ پرانے یا نئے قانون کے تحت بندیوں کے لیے بھی تیار ہے۔ نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس کے بعد سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے میڈیا سے گفتگو […]