counter easy hit

conflict

اے این پی اداروں کے درمیان تصاد م کے حق میں نہیں،ایمل ولی خان

اے این پی اداروں کے درمیان تصاد م کے حق میں نہیں،ایمل ولی خان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اے این پی اداروں کے درمیان تصاد م کے حق میں نہیں، یہ ملک کو کمزور کرنے کی سازش ہے۔ عمران خان نے اپوزیشن اور اداروں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کردیا ہے،یہ بات عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نےاسلام آباد میں اے این پی کے […]

بھارت 17 جون کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن جائے گا

بھارت 17 جون کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن جائے گا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)بھارت رواں ماہ دو سال کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے غیر مستقل رکن کے طور پر منتخب ہوجائے گا جس کے بعد توقع ہے کہ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کی وکالت کرنا زیادہ مشکل ہوجائے گا۔ نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے […]

سعودی عرب ایران تعلقات کی نوعیت اورموجودہ حالات کا تجزیہ قدیم شاہنامہ فردوسی میں “تفو برتو اے چرخ گردوں تفو” کی صورت موجود،

سعودی عرب ایران تعلقات کی نوعیت اورموجودہ حالات کا تجزیہ قدیم شاہنامہ فردوسی میں “تفو برتو اے چرخ گردوں تفو” کی صورت موجود،

موقر قومی اخبار کا ہوشربا اداریہ جو پاکستان اورایران اورسعودیہ جیسے ملکوں سمیت دیگر اسلامی ملکوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے اکثیر کا درجہ رکھت اہے! تلخ حقیقت کسی سے مخفی نہیں کہ اسلام اور مسلمانوں کو اتنا نقصان غیروں نے نہیں پہنچایا جتنا کہ خود مسلمانوں نے پہنچایا۔ وجہ فروعی اختلافات اور علاقائی تعصب تھا۔ […]

مقبوضہ کشمیر کا تنازعہ۔۔۔بالاخر افغانستان نے بھی پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

مقبوضہ کشمیر کا تنازعہ۔۔۔بالاخر افغانستان نے بھی پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے مالدیپ میں چوتھی ساؤتھ ایشیائی اسپیکر کانفرنس کے دوسرے روز افغانستان پارلیمانی وفد سے سائیڈ لائن ملاقات کی۔ افغانستان کے وفد کی قیادت اسپیکر افغانستان پارلیمنٹ نے کی۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے افغانستان کے […]

تنازعات کی جڑ: انگلینڈ کے ساتھ میچ میں بھارتی کھلاڑی نیلے رنگ کی بجائے نارنجی رنگ کی جرسیاں کیوں استعمال کریں گے ؟ پتہ چل گیا

تنازعات کی جڑ: انگلینڈ کے ساتھ میچ میں بھارتی کھلاڑی نیلے رنگ کی بجائے نارنجی رنگ کی جرسیاں کیوں استعمال کریں گے ؟ پتہ چل گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی کھلاڑیوں کی نارنجی رنگ کی جرسیوں کے استعمال پر بھارت میں ملک گیر تنازع کھڑا ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ 2019 کے سلسلے میں ہونے والے بھارت اور انگلینڈ کے میچ میں بھارتی کھلاڑی نیلے رنگ کی بجائے نارنجی رنگ کی جرسیاں استعمال […]

سعودی ولی عہد کا کون سی متنازعہ شخصیت سے خفیہ ملاقات کا پروگرام

سعودی ولی عہد کا کون سی متنازعہ شخصیت سے خفیہ ملاقات کا پروگرام

کراچی: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی افغان طالبان کے وفد سےکل اسلام آباد مںن ملاقات متوقع ہے،پروگرام انتہائی خفہس رکھا گاا ہے، افغان امن عمل مںل اہم پشرافت ہوگی۔دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سعودی عرب ہمشہا پاکستان کا دوست رہا ہے ، پاکستان سعودی عرب کوعالمی سطح پر […]

راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر

راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر

جنڈ: راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر۔۔۔ حادثے میں ایک آدمی جانبحق، دو افراد زخمی۔۔۔ زخمیوں کو تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال جنڈ منتقل کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 488

فوجی مداخلت کشمیر تنازع کا حل نہیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار

فوجی مداخلت کشمیر تنازع کا حل نہیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر بھارت کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے لگیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار نے حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا کہا کہ کوئی عسکریت پسندی یا فوجی مداخلت کشمیر کے تنازع کا حل نہیں ہوسکتی۔ ریاست گجرات کے سابق پولیس اہلکار سنجیو بھٹ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ کشمیری انصاف […]

پنڈی گھیب، بسال روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

پنڈی گھیب، بسال روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

پنڈی گھیب: (اصغر علی مبارک) پنڈی گھیب، بسال روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر۔۔۔ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔ تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال پنڈی گھیب منتقل۔ ریسکیو زرائع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

جی 7 میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

جی 7 میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے میں بہتری کے آثار سے مشروط ہے۔انجیلا میرکل نے کینیڈا کے مقام لا مالبائی میں جی سیون سمٹ کے اجلاس میں شریک ہونے سے قبل رپورٹرز پر واضح کیا کہ گروپ کے اراکین روس کی واپسی پر متفق ہیں […]

برطانیہ کا شام تنازع پر امریکا کی حمایت کا امکان

برطانیہ کا شام تنازع پر امریکا کی حمایت کا امکان

لندن: برطانوی کابینہ نے شام پر حملے سے متعلق امریکی تجویز پر عمل کرنے کا مکمل اختیار وزیراعظم تھریسا مے کو سونپ دیا ہے جب کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے امریکا کا ساتھ دینے کے قوی امکانات ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام میں کیمیائی گیس کے مبینہ استعمال پر سخت کارروائی کےلیے […]

برطانیہ میں تیز رفتار کار کی نوجوان کو زوردار ٹکر

برطانیہ میں تیز رفتار کار کی نوجوان کو زوردار ٹکر

دنیا بھر میں ٹریفک حادثات معمول کی بات ہے تاہم بعض اوقات سڑک پر ایسے حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔ برطانیہ کے شہر ڈربی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب ایسا ہی انتہائی خطرناک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب […]

مقبوضہ بیت المقدس، شامی تنازع پیوٹن ترکی جائیں گے

مقبوضہ بیت المقدس، شامی تنازع پیوٹن ترکی جائیں گے

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن پیر کے روز اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کیلئے ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور شام کے تنازع پر مذاکرات کریں گے۔ ترک صدارتی دفتر نے ایک اعلامیہ میں بتایا کہ پیوٹن ایردوان کی دعوت […]

زمبابوے میں اقتدار کی کشمکش، صدر رابرٹ موگابے کا مستعفی ہونے سے انکار

زمبابوے میں اقتدار کی کشمکش، صدر رابرٹ موگابے کا مستعفی ہونے سے انکار

ہرارے: ملک میں فوجی کنٹرول کے بعد دارالحکومت ہرارے کے ہوائی اڈوں پر غیرملکی صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ زمبابوے میں صدر رابرٹ موگابے کا فوج کے ہاتھوں تختہ الٹے کے جانے کے بعد غیرملکی صحافیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، صدر نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ […]

نیب ریفرنسز، ہنگامے کے باعث نواز شریف،مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

نیب ریفرنسز، ہنگامے کے باعث نواز شریف،مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

نیب ریفرنسز، ہنگامے کے باعث نواز شریف،مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی  اسلام آباد: ہنگامہ آرائی کے باعث نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی اور سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اور […]

عمر اکمل اور آرتھر کا تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کریں، شعیب اختر کا مشورہ

عمر اکمل اور آرتھر کا تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کریں، شعیب اختر کا مشورہ

لاہور:  شعیب اختر نے عمراکمل اور مکی آرتھر کے مابین تنازع ٹھنڈے دماغ سے حل کرنے کا مشورہ دیدیا۔ پاکستان کرکٹ میں الزام تراشی کا نیا باب کھلنے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے امید ظاہر کی کہ تنازع کا ٹھنڈے دماغ سے حل نکالا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ […]

کوئٹہ میں ایم پی اے کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک اہلکار جاں بحق

کوئٹہ میں ایم پی اے کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: جی پی او چوک پر رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ کوئٹہ کے جی پی او چوک پر ٹریفک سارجنٹ سب انسپکٹر حاجی عطااللہ اپنے فرائض انجام دے رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی گاڑی نے اسے کچل ڈالا۔ حاجی عطااللہ کو اسپتال لے […]

پشاور میں گھریلو تنازع پر میاں بیوی قتل

پشاور میں گھریلو تنازع پر میاں بیوی قتل

پشاور: نواحی گاوں وڈپگہ میں گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا۔ پشاور کے نواحی گاوں وڈپگہ میں گھریلو تنازع پر بھائی نے گھر میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اس کا بھائی، بھابھی اور دو بھتیجے شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس فوری طورپرجائے وقوعہ پہنچی اورچاروں […]

بھارتی اداکارہ کے رمضان میں مختصر لباس پہننے پر تنازع

بھارتی اداکارہ کے رمضان میں مختصر لباس پہننے پر تنازع

مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم ’دنگل‘ سے ڈیبیو انٹری دینے والی خوبرو مسلمان اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران مختصر لباس پہننے پر بھارت میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ مسلمان خاندان سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے دنگل میں عامر خان کی بیٹی اور […]

تصادم کی صورت میں اداروں کا ساتھ دیں گے، بلاول

تصادم کی صورت میں اداروں کا ساتھ دیں گے، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصادم کی صورت میں آئینی اداروں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ادارے ان کی قیادت کی قربانیوں سے بنے ہیں، تصادم کی صورت میں اداروں کے حق میں مسلم لیگ ن کے خلاف مزاحمت کریں گے۔ بلاول بھٹو کا لاہور میں […]

پاکستان میں رمضان المبارک اور عید کے چاند پر تضاد کا حل سائنسی طریقے سے

پاکستان میں رمضان المبارک اور عید کے چاند پر تضاد کا حل سائنسی طریقے سے

نیو مون کی حرکت اور زمین کے گرد زاویہ کی پیمائش سے تنازع حل کرنا ممکن ہے۔ اسلام آباد: پاکستان میں کافی عرصے سے رمضان المبارک اور شوال کے چاند پر تضاد دیکھا گیاہےجس سے ملک میں دونوں عیدوں اورپہلے روزے میں ایک دن کا فرق ہوتا ہے اس مسئلے کو سائنسی طریقے سے حل […]

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان دھونی نئے تنازع میں پھنس گئے

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان دھونی نئے تنازع میں پھنس گئے

آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی نے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو تنازعات میں گھسیٹنے کی کوشش کی ہے۔ ممبئی: للت مودی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک لیٹر اپ لوڈ کیا ہے، جو دھونی کا اپائنٹمنٹ لیٹر ہے۔ للت مودی کا یہ دعویٰ ہے کہ یہ لیٹر کسی […]

آئی سی سی میں ’ووٹ فکسنگ‘ تنازع سامنے آگیا

آئی سی سی میں ’ووٹ فکسنگ‘ تنازع سامنے آگیا

ممبئی: آئی سی سی میں ’ووٹ فکسنگ‘  تنازع سامنے آگیا جبکہ بھارت میں زمبابوے کو کونسل کی جانب سے خصوصی امداد پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ جہاں بھارت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ اپنے حصے میں کٹوتی کی وجہ سے جھگڑ رہا ہے، وہیں دوسری جانب زمبابوے پر آئی سی سی کی خصوصی مہربانی کو بھی شک […]

سیالکوٹ: بچوں کے جھگڑے میں 2 افراد جاں بحق

سیالکوٹ: بچوں کے جھگڑے میں 2 افراد جاں بحق

سیالکوٹ میں بچوں کے کرکٹ کھیلنے پرہونے والے جھگڑے میں پولیس اہلکار سمیت2 افراد جان سے گئے، جبکہ 2 بچوں اور پولیس افسر سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے نور آباد میں بچوں کی کرکٹ کے دوران ہونے والے جھگڑے میں بڑے شامل ہوئے، تو ملزم سعید نے اپنے […]