counter easy hit

Chinese

سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے چینی انجنیئرز ملک بدر

سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے چینی انجنیئرز ملک بدر

ملتان: سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے 5 چینی انجنیئرز کو ملک بدر کردیا گیا ہے۔ سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے 5 چینی انجنیئرز کو ملک بدر کردیا گیا ہے، سیکیورٹی افسران کے مطابق فیصل آباد ملتان موٹروے نورپور سائیٹ پر کام کرنے والے چینی انجنیئرز بغیر سیکیورٹی کیمپ سے باہر جانا چاہتے تھے جس […]

چینی مہمان ہیں جھگڑے تو خلیج میں پاکستانیوں کے بھی ہوتے ہیں، احسن اقبال

چینی مہمان ہیں جھگڑے تو خلیج میں پاکستانیوں کے بھی ہوتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین کے لوگ مہمان ہیں پاکستان کی ترقی میں حصہ لے رہے ہیں اور خلیجی ممالک میں پاکستانی محنت کشوں کے بھی بیسیوں جھگڑے ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ چین پاک اقتصادی راہداری اس صدی کا بہترین […]

سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی پولیس سے ہاتھا پائی

سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی پولیس سے ہاتھا پائی

کبیروالہ، خانیوال: سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کا پولیس سے جھگڑا ہوگیا اور نوبت ہاتھا پائی تک جاپہنچی۔ کبیروالہ میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں شامل ایم فور موٹروے نور پورسائٹ پر پولیس اور چینی باشندوں میں جھگڑا ہوگیا۔ چینی شہریوں نے بغیر سیکورٹی کیمپ سے باہر جانے کی کوشش کی تو پولیس […]

چینی شخص نےترتیب دی پاکستانی قومی ترانے کی وائلن پر دھن

چینی شخص نےترتیب دی پاکستانی قومی ترانے کی وائلن پر دھن

پاک چین دوستی کی دنیا بھر میں مثالیں دی جاتی ہیں، اس دوستی کو سمندر سے گہری اور آسمان سے بلند بھی قرار دیا گیا ، تقریباً70سالہ اس دوستی میں چین اور پاکستان میں کئی حکومتی ادوار آئے اور گئے، دنیا میں کئی واقعات رونما ہوئے تاہم پاکستان اور چین کے تعلقات میں فرق نہیں […]

چینی ’’آئس بوائے‘‘ کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی

چینی ’’آئس بوائے‘‘ کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی

بچے کی انٹرویو کے دوران بیجنگ پولیس جوان کرنے کی خواہش پوری ہوگئی، بیجنگ پولیس ٹریننگ سنٹر دورے کی دعوت چین کے برف سے ڈھکے گاؤں میں 8 سالہ بچے “آئس بوائے” کی عجیب و غریب تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ اور اسی تصویر کی وجہ سے اسکی دیرینہ خواہش بھی پوری ہوگئی۔انٹرنیٹ پر فومین […]

چینی مجرم اپنا سر جیل کی سلاخوں میں پھنسا بیٹھا, ویڈیو لنک میں

چینی مجرم اپنا سر جیل کی سلاخوں میں پھنسا بیٹھا, ویڈیو لنک میں

چین کے بچے اکثر اپنی شرارتوں کی وجہ سے کبھی خود کو واشنگ مشین میں تو کبھی دروازے، کھڑکی کی ریلنگ میں پھنسا بیٹھتے ہیں لیکن جناب یہاں تو بچے ہی نہیں چین کے بڑے بھی اپنی غلطیوں کی وجہ سے خود کو مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی […]

چینی شخص کا شیشے کی پیالیوں پر موسیقی کا مظاہرہ

چینی شخص کا شیشے کی پیالیوں پر موسیقی کا مظاہرہ

چینی شخص نے پیالیوں کو چاپ سٹک سے اس انداز میں چھوا کہ اس سے موسیقی کی مدھر دھنیں نکلنے لگیں یوں تو آپ نے کئی ماہر میوزیشنز کو پیانو، گٹار، ڈرم وغیرہ جیسے دیگر موسیقی کے آلات پر مدھر دُھنیں بجاتے دیکھا اور سُنا بھی ہوگا لیکن تصویر میں نظر آنیوالے اس چینی شخص […]

چینی فنکار نے انسانی مجسمے نما دلکش کیک بنا لیے

چینی فنکار نے انسانی مجسمے نما دلکش کیک بنا لیے

آپ نے کارٹون والے کیک سے لے کر کئی اشیا میں ڈھلے کیک دیکھے ہوں گے لیکن چینی کیک ساز انتہائی تفصیل اور مہارت کے ساتھ چینی ثقافت و تاریخ کی اہم شخصیات پر کیک بناتے ہیں انہوں نے برطانیہ میں منعقدہ کیک سازی کے بین الاقوامی مقابلے میں پانچ اعزاز اپنے نام کئے ہیں۔ […]

چینی لڑکے کا کنگ فو کا شوق بھاری پڑگیا

چینی لڑکے کا کنگ فو کا شوق بھاری پڑگیا

چین میں بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جو نہ صرف خود کو بلکہ قیمتی اشیاء کا بھی کباڑہ نکال دیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ چین کی کاؤنٹی میں پیش آیا جب ایک لڑکاپارکنگ ایریا میں موم بتی کے ذریعے کنگ فو کا مظاہرہ کر رہا تھا […]

چینی بازیگروں کی حیرت انگیز پرفارمنس

چینی بازیگروں کی حیرت انگیز پرفارمنس

حال ہی میں چین کے طول و عرض سے آنے والے بازیگروں نے ایک حیرت انگیزشو میں اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ یہ تقریب ثقافتی، رنگ برنگی اور روشنیوں سے بھرپور تھی۔ چینی ثقافت کے اس حصے کو زندہ رکھنے کے لیے چین بھر میں بازیگری پر مبنی شوز اکثر و  بیشتر منعقد کیے […]

چینی گھرانے نے ایک ساتھ وزن کم کرکے دنیا کو حیران کردیا

چینی گھرانے نے ایک ساتھ وزن کم کرکے دنیا کو حیران کردیا

بیجنگ:چین میں اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان ایک گھرانے کے تمام افراد نے ایک ساتھ محنت کرکے خود کو تبدیل کیا اور اب انہیں پہچاننا مشکل ہورہا ہے۔ یہ گھرانہ بانسوں کا کاروبار کرتا ہے اور شراب نوشی و بسیار خوری کے بعد اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان تھا۔ اس خاندان میں بیٹے […]

چینی شخص کو مچھلی پکڑنا مہنگا پڑ گیا

چینی شخص کو مچھلی پکڑنا مہنگا پڑ گیا

مچھلی کانٹے سمیت پانی میں بھاگ نکلی، شکاری نے کانٹا پکڑنے کیلئے پانی میں چھلانگ لگا دی مگر کچھ ہاتھ نہیں آیا یوں تو آپ نے اکثر مچھیروں کو ماہی گیری کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب مچھلی پکڑنا بھی ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے اس چینی شخص کو […]

چینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑ دیا

چینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑ دیا

شنگھائی: گزشتہ کئی برسوں سے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے دنیا بھر میں قبضہ جمایا ہوا ہے تاہم اب فیس بک کا یہ اعزاز چائنیز کمپنی ٹینسینٹ نے توڑ دیا ہے۔ چین میں سوشل میڈیا اور گیمنگ کی کمپنی ٹینسینٹ نے دنیا بھر میں مقبول امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی ’فیس بک‘کو بازار حصص […]

فرانس: ایک شخص نے 3 چینی طالب علموں پر کار چڑھا دی

فرانس: ایک شخص نے 3 چینی طالب علموں پر کار چڑھا دی

فرانس کے شہر ٹولوز میں ایک شخص نے 3 چینی طالب علموں پر اپنی کار چڑھا دی۔ فرانسیسی حکام کے مطابق کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے ،جس نے جان کر 3 چینی طالب علموں کو نشانہ بنایا۔ حکام کے مطابق واقعہ دہشت گردی نہیں ،گرفتار شخص نفسیاتی مسائل کا شکار ہے، […]

25 آئی فون کا تحفہ، چینی لڑکی نے شادی کیلئے ہاں کر دی

25 آئی فون کا تحفہ، چینی لڑکی نے شادی کیلئے ہاں کر دی

بیجنگ: چین میں آئی فون سے جنون کی حد تک لگاؤ کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک لڑکے نے 25 فون دے کر اپنی محبوبہ کو شادی کیلئے منا لیا ہے۔ چین کے ایک نوجوان شہری چن منگ نے گرل فرینڈ لی سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن وہ نہیں مان رہی تھی۔ […]

تاریخی چینی قلعے پوٹالا پیلس پر رنگ کا کام مکمل

تاریخی چینی قلعے پوٹالا پیلس پر رنگ کا کام مکمل

بیجنگ: تیرہ سو برس پرانے محل کو رنگ کرنے کی روایت تین سو سال پرانی بتائی جاتی ہے جو ہر سال باقاعدگی سے انجام دی جارہی ہے چین کے خود مختار علاقے تبت کے شہر لہاسا کے تاریخی پوٹالا پیلس پر پینٹ کا کام مکمل کر لیا گیا۔ عمارت یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل […]

چینی صدر کا عروج اور بھارت کو مروڑ

چینی صدر کا عروج اور بھارت کو مروڑ

کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کے رتبے میں اضافے کو جہاں پاکستانی ماہرین اور سفارت کاروں نے دوطرفہ تعلقات اور خاص طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کیلئے خوش آئند قراردیاہے، وہیں بھارت کےپیٹ میں مروڑ اٹھنےلگے ہیں۔ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نےبروز منگل ایک ترمیم […]

پی ایس ایل تھری میں پشاور زلمی کے سکواڈ میں چینی کھلاڑی شامل

پی ایس ایل تھری میں پشاور زلمی کے سکواڈ میں چینی کھلاڑی شامل

لاہور: پاکستان سپر لیگ کیلئے پشاور زلمی کے سکواڈ میں چینی کھلاڑیوں کی شمولیت کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے پاکستان اور چین کی ہمالیہ سے بلند دوستی کے عظیم رشتے کو آگے بڑھاتے ہوئے پاکستان سپر لیگ چیمپئینز پشاور زلمی نے چین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو پی ایس […]

سی پیک، چینی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ

سی پیک، چینی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ

کراچی: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں (سی پیک) میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے توانائی، تعمیرات اور کمیونی کیشن سیکٹر میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، چین پاکستان میں برہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے ، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران […]

سی پیک نے پاکستان کے توانائی بحران کے حل میں مدد کی، چینی سفیر

سی پیک نے پاکستان کے توانائی بحران کے حل میں مدد کی، چینی سفیر

چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر سن وی ڈونگ کا کہنا ہے کہ سی پیک نے پاکستان کا شدید توانائی بحران حل کرنےمیں مددکی۔سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے بھی شرکت کی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق چینی […]

بھارتی اورچینی افواج کےدرمیان مختصر ٹکراؤ،کشیدگی میں اضافہ

بھارتی اورچینی افواج کےدرمیان مختصر ٹکراؤ،کشیدگی میں اضافہ

بھارتی اورچینی افواج کےدرمیان مختصر ٹکراؤ،کشیدگی میں اضافہ ہمالیہ کے متنازع علاقے میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان مختصر ٹکراؤ کے بعد دونوں ممالک کی افواج کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں بھارتی محکمہ دفاع کے حکام کے حوالے سے بتایا […]

پاکستان ترقی اور امن کے راستے پر گامزن ہے، چینی نائب وزیراعظم

پاکستان ترقی اور امن کے راستے پر گامزن ہے، چینی نائب وزیراعظم

اسلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ کا کہنا ہےکہ پاکستان ترقی اور امن کے راستے پر گامزن ہے۔ چین کے نائب وزیراعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اپنے دور روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود ہیں اور وہ جشن آزادی کی تقریبات میں خصوصی شرکت کے لیے پاکستان پہنچے ہیں۔ اسلام آباد […]

چینی سفیر کی نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد تعاون جاری رکھنے کا اعلان

چینی سفیر کی نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد تعاون جاری رکھنے کا اعلان

 اسلام آباد:  چین نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی جانب سے تعاون جاری رکھا جائیگا۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تہنیتی ٹویٹ میں پاکستان میں چین کے سفیرسن وی ڈانگ نے شاہد خاقان عباسی کو پاکستان کا وزیراعظم […]

چینی خاتون نے قرض کی ادائیگی سے بچنے کےلیے چہرہ تبدیل کروالیا

چینی خاتون نے قرض کی ادائیگی سے بچنے کےلیے چہرہ تبدیل کروالیا

بیجنگ: چین میں ایک خاتون نے بڑے قرض میں جکڑے جانے کے بعد اپنا چہرہ پلاسٹک سرجری کے ذریعے تبدیل کروا لیا تاکہ کوئی انہیں پہچان کر گرفتار نہ کر سکے۔ وسطی چین کے شہر ووہان سے تعلق رکھنے والی 59 سالہ خاتون زُو ناجوان نے بینکوں اور دیگر اداروں سے 37 لاکھ ڈالر (پاکستانی 37 […]