counter easy hit

celebrating

وطن کے محافظوں کے ساتھ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لائن آف کنٹرول پر عید

وطن کے محافظوں کے ساتھ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لائن آف کنٹرول پر عید

(؛اصغرعلی مبارک) آزاد کشمیر میں کنٹرول لائن کے دشوار گزار اور پرخطر علاقوں میں وطن کے محافظوں نے اگلے مورچوں پر عید کا روز روایتی انداز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ منایا۔ ہم جو سکھ کی نیند سوتے ہیں چین کی زندگی گزار رہے ہیں وہ صرف اس وجہ سے کہ ہماری […]

تھائی لینڈ کے عوام پاکستان میں ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرسکیں گے، پاک تھائی 70 سالہ سفارتی تعلقات کے تحت منعقدہ تقریب سے سفیر عاصم افتخار کاخطاب

تھائی لینڈ کے عوام پاکستان میں ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرسکیں گے، پاک تھائی 70 سالہ سفارتی تعلقات کے تحت منعقدہ تقریب سے سفیر عاصم افتخار کاخطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سیاحت اور تعلیم کے شعبے میں تعاون میں اضافے کیلئے حکومت پاکستان نے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کی ہے۔ یہ بات تھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد نے پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کو 70 سال مکمل ہونے پر […]

اقوام متحدہ عالمگیریت کا اہم مظہر ہے، ہمیں اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری کے عزم کا اعادہ کرنا ہوگا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کااقوام متحدہ کی پچھترویں سالگرہ کے حوالے سے خصوصی تقریب سے خطاب

اقوام متحدہ عالمگیریت کا اہم مظہر ہے، ہمیں اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری کے عزم کا اعادہ کرنا ہوگا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کااقوام متحدہ کی پچھترویں سالگرہ کے حوالے سے خصوصی تقریب سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ عالمگیریت کا اہم مظہر ہے، یکطرفہ سوچ اور زینو فوبیا جیسے عوامل کاسر اٹھانا بڑے چیلنجز ہیں۔ ان حالات میں ہمیں اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری کے عزم کا اعادہ کرنا ہوگا۔یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نے جمعہ کو وزارتِ خارجہ میں اقوام متحدہ کی پچھترویں سالگرہ […]

پاکستان کی ایک خاص کمیونٹی آج عید منا رہی ہے ، یہ لوگ کون ہیں ؟ اور کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ؟

پاکستان کی ایک خاص کمیونٹی آج عید منا رہی ہے ، یہ لوگ کون ہیں ؟ اور کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ؟

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد سمیت ملک بھر میں داؤدی بوہرہ جماعت آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منارہی ہے۔پاکستان میں داؤدی بوہرہ برادری سے تعلق رکھنے والے سب سے زیادہ افراد کراچی میں بستے ہیں، کراچی میں عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع صدر کی طاہری مسجد میں ہوا، اس کے […]

لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی رونقیں، فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد صاحب اپنے دیرینہ دوستوں اورخاندان کے ہمراہ میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس کی قیادت کیلئے اپنے آبائی گائوں رونق افروز ہوگئے

لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی رونقیں، فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد صاحب  اپنے دیرینہ دوستوں اورخاندان کے ہمراہ میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس کی قیادت کیلئے اپنے آبائی گائوں رونق افروز ہوگئے لالہ موسیٰ(یس اردو سپیشل)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر اور مینجنگ ایڈیٹر یس […]

بریکنگ نیوز: جہانگیر ترین کا تازہ ترین کھڑاک ، نامور آزاد رکن قومی اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیا ر کر لی ، بنی گالہ میں جشن کا سماں

بریکنگ نیوز: جہانگیر ترین کا تازہ ترین کھڑاک ، نامور آزاد رکن قومی اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیا ر کر لی ، بنی گالہ میں جشن کا سماں

اسلا م آباد ; تحریک انصاف کو ایک اور آزاد امیدوار کی حمایت حاصل ہو گئی ہے ۔ ملتان سے شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں الیکشن جیتنے والے امیدوار شیخ سلیمان نعیم کی حمایت حاصل ہوئی ہے ۔ ملاقات میں جہانگیر ترین اور علیم خان شامل تھے۔شیخ نعیم کو عمرا ن خان سے ملاقات […]

پاک بحریہ آج سمندروں کا عالمی دن منا رہی ہے

پاک بحریہ آج سمندروں کا عالمی دن منا رہی ہے

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا سمندروں کا عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ صاف ستھرے کرہء ارض کے لئے شفاف سمندر ناگزیر ہیں۔ زمین پر زندگی کو برقرار رکھنے میں سمندر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آج سمندروں کےعالمی دن کے لیے اس سال […]

چھوٹے میاں ،بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے نکلے ہیں،چانڈیو

چھوٹے میاں ،بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے نکلے ہیں،چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چھوٹے میاں اپنے بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے کےلئے دورے پر نکلے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ معافی مانگ کربھاگنےوالےمرسوں مرسوں نعرےکو نہیں سمجھ سکتے ۔ ان کا کہناتھاکہ شہبازشریف […]

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سجنے والا فیشن ویک

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سجنے والا فیشن ویک

فیشن کی دنیا میں مختلف شوز کا انعقاد کوئی نئی بات نہیں تاہم سعودی عرب میں ایسا پہلی بار ہونے جا رہا ہے کہ باقاعدہ فیشن ویک کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں تاریخ کا پہلا فیشن ویک آج سے دی رِٹز کارلٹن ہوٹل میں سجے گا جس کا […]

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں، عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق سمیت بیشتر حریت قیادت کو نظربند کردیاہے۔ یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کشمیریوں نےبھارتی تسلط سے […]

امریکی ریاست میں کرسمس منانے کا منفرد انداز

امریکی ریاست میں کرسمس منانے کا منفرد انداز

چند منچلوں نے تہوار منانے کیلئے گھاس کاٹنے والی مشینیں رنگی برنگی کرسمس لائٹوں سے سجائیں اور سڑکوں پر دوڑ لگائی دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،اسی سلسلے میں جہاں مختلف مقامات پر کرسمس ٹری کو لگانے اور اسے روشن کرنے کی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے وہیں کئی […]

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

پیرس: 27 اکتوبر2017ء: سفارت خانہ پاکستان فرانس نے گزشتہ سال سے شروع ہونے والے عوامی سفارت کاری کے پروگرام ”سلیبریٹنگ پاکستان“کے تحت فرانس کے مختلف شہروں میں متعدد ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جس سے فرانس میں پاکستان کے مثبت پہلوں کو اجاگر کرنے میں بڑی مدد ملی ہے۔ معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس […]

اداکارہ روینہ ٹنڈن آج 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

اداکارہ روینہ ٹنڈن آج 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

لاہور: کیریئر کا آغاز ”پتھر کے پھول ” سے کیا، بالی ووڈ کے علاوہ تامل اور تیلگو فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن آج اپنی 43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں ۔ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فنی سفر کا آغاز فلم   پتھر کے پھول    سے کیا ۔ انہوں […]

بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن آج 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

بالی ووڈ سٹار امیتابھ بچن آج 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور: کیریئر کا آغاز 1973 میں کیا، 48 سالہ فلمی کیریئر میں بہترین اداکاری کے اعتراف میں متعدد ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں عظیم فنکار اور بالی ووڈ کے میگا سٹار امیتابھ بچن آج اپنی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ وہ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا ایسا ستارہ ہیں جو 48 سال سے جگمگا رہا ہے۔ […]

ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کی آج 38 ویں سالگرہ ہے

ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کی آج 38 ویں سالگرہ ہے

لاہور: دھواں دھار بلے بازی کرنے والے ویسٹ انڈین کھلاڑی ون ڈے میں زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بھی سکور کر چکے ہیں ویسٹ انڈیز کے اٹیکنگ بلے باز کرِس گیل 38 برس کے ہو گئے، بیٹسمین آج بھی حریف بائولرز کیلئے خطرے کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ جارحانہ بیٹنگ ہو یا ہلہ گلہ، کرس گیل […]

پاکستانی قوم کی طرح ورلڈ الیون بھی عالمی کرکٹ کی بحالی کا جشن منارہی ہے، اینڈی فلاور

پاکستانی قوم کی طرح ورلڈ الیون بھی عالمی کرکٹ کی بحالی کا جشن منارہی ہے، اینڈی فلاور

ورلڈ الیون ٹیم کے کوچ اینڈی فلاور کا کہنا ہے کہ 2009 کے بعد سے پاکستان کے شائقین انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم ہیں اور اس بہادر قوم کو عالمی کرکٹ سے دوری سہنا پڑی۔ لاہور میں ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈپلوسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اینڈی فلاور نے کہا کہ پاکستانی قوم […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کی یوم آزادی کا جشن

اقوام متحدہ میں پاکستان کی یوم آزادی کا جشن

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کے مطابق اقوام متحدہ میں پہلی بار پاکستان کی یوم آزادی کا جشن منایا گیا۔ گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب میں 200 سے زائد ممالک […]

ایم کیو ایم پاکستان کا 14 اگست کو جشن آزادی فیسٹیول منانے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کا 14 اگست کو جشن آزادی فیسٹیول منانے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان کی حب الوطنی پر شک نہ کیا جائے، 22 اگست کی تقریر کے بعد لندن سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔ کرچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے 11 سے 14 اگست تک یوم آزادی […]

ملالہ یوسفزئی 20برس کی ہوگئیں، آج سالگرہ منا رہی ہیں

ملالہ یوسفزئی 20برس کی ہوگئیں، آج سالگرہ منا رہی ہیں

لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں آواز اٹھانے پر طالبان کی جانب سے انہیں نشانہ بنایا گیا ، اقوام متحدہ کی جانب سے امن کی پیامبر قرار دیا گیا لاہور: نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے ٹین ایج لائف کو الوداع کہہ دیا ، آج 20 ویں سالگرہ منارہی ہیں ۔ 20 ویں […]

اداکارہ کرشمہ کپور آج43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

اداکارہ کرشمہ کپور آج43 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

کیریئر کا آغاز 17 برس کی عمر میں فلم ” پریم قیدی ” سے کیا ، بہترین اداکاری پر متعدد ایوارڈز بھی جیت چکی ہیں ممبئی: آج بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا 43 واں جنم دن ہے ۔ چار فلم فیئر کے علاوہ انہوں نے متعدد ایوارڈز حاصل کئے ہیں ۔ بھارتی فلم انڈسٹری […]

بھارت میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مزید 3 مسلمانوں کو جیل بھیج دیا گیا

بھارت میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مزید 3 مسلمانوں کو جیل بھیج دیا گیا

پولیس نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مزید 3 مسلمانوں کو ضمانت نہ دیتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔ گزشتہ روز بھی بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 15 مسلمانوں کو گرفتار کرکے ان پر بغاوت […]