counter easy hit

carrying

پاکستان سے عالمی سطح کی زمینی تجارت کا آغاز ، پہلی بار کنٹینرز زمینی راستے سے روس پہنچا دیئے

پاکستان سے عالمی سطح کی زمینی تجارت کا آغاز ، پہلی بار کنٹینرز زمینی راستے سے روس پہنچا دیئے

پاکستان نے پہلی بار اپنے پھل زمینی راستے سے روس پہنچا دیئے.این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کرروس پہنچ گیا علاقائی تجارت کا سنگ میل عبور کرلیا گیا، پاکستان کے باغات سے زمینی راستے کے ذریعے روس تک پھلوں کی ترسیل شروع کردی گئی۔ این ایل سی کی گاڑیوں کا […]

افغان طالبان نے گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ویڈو جاری کردی

افغان طالبان نے گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ویڈو جاری کردی

[wpc-weather id=”J”/] افغان طالبان نے گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ویڈو جاری کردی ہے۔ ظاہراً طیارے کو man portable surface to air missile سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کے بارے دو احتمال اوائل سے ہی دیے جارہے ہیں اور ہم نے بھی ذکر […]

پی کے 300۔۔۔!!! کراچی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں پیپلز پارٹی کی ’شاہدہ رحمانی‘ سوار۔۔۔۔ لیکن اچانک خاتون رُکن اسمبلی کے ساتھ کیا ہوگیا؟ پوری پارٹی سوچ بھی نہ سکتی تھی

پی کے 300۔۔۔!!! کراچی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں پیپلز پارٹی کی ’شاہدہ رحمانی‘ سوار۔۔۔۔ لیکن اچانک خاتون رُکن اسمبلی کے ساتھ کیا ہوگیا؟ پوری پارٹی سوچ بھی نہ سکتی تھی

کراچی(ویب ڈیسک) پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پر پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی و صدر خواتین ونگ شاہدہ رحمانی کا سامان غائب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی پی آئی اے کی پرواز پی کے 300 کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوئی تھیں، […]

نیمل خاور کی پسندیدہ چیز کون لے جارہا تھا ؟ نیمل خاور کی چھوٹی بہن نے ویڈیو بھی بنا لی

نیمل خاور کی پسندیدہ چیز کون لے جارہا تھا ؟ نیمل خاور کی چھوٹی بہن نے ویڈیو بھی بنا لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حمزہ علی عباسی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد نیمل خاور خان بھی ہر لڑکی کی طرح اپنے شوہر کے گھر منتقل ہوچکی ہیں۔ نئے گھر میں منتقلی کے بعد انہوں نے پرانے گھر سے اپنا ضروری سامان بھی شفٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ حمزہ علی عباسی […]

بھارت: انتہا پسند ہندوؤں نے گائے لیجانیوالے 2 مسلمانوں کو شہید کر دیا

بھارت: انتہا پسند ہندوؤں نے گائے لیجانیوالے 2 مسلمانوں کو شہید کر دیا

انورحسین اورحافظ شیخ مویشیوں کے تاجر تھے ، انتہاپسندوں نے زبردستی ویگن روکی ، اندر 7 گائے موجود تھیں ، نوجوانوں پر وحشیانہ تشدد ، کوئی ملزم گرفتار نہ ہوا کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتہا پسند ہندوؤں نے گائے لے جانیوالے 2 نوجوان مسلمان بیوپاریوں کو بے دردی سے شہید کردیا ۔ پولیس […]

خوراک سے لدا پہلا بحری جہاز ترکی سے قطر روانہ

خوراک سے لدا پہلا بحری جہاز ترکی سے قطر روانہ

ترکی نے چار ہزار ٹن خوراک سے لدا اپنا پہلا مال بردار بحری جہاز قطر کے لیے روانہ کر دیا۔ ازمیر کی بندرگاہ سے روانہ ہونے والے اس بحری جہاز پر سبزیاں، پھل اور خشک خوراک موجود ہے۔ اس سے قبل ترکی زمینی اور ہوائی راستوں سے بھی خلیجی ریاست قطر کو ضروری اشیاء اور […]

راجستھان ،گائے لے جانے والے 5 ٹرکوں کو آگ لگادی گئی

راجستھان ،گائے لے جانے والے 5 ٹرکوں کو آگ لگادی گئی

بھارت میں گاؤ رکشکوں کی بے لگام دہشت گردی جاری ہے، راجستھان ہائی وے پر مکمل دستاویزات کے باوجود گائے لے جانے والے 5ٹرکوں کو روک کر آگ لگادی ۔ راجستھان کی ہائی وے پر 5ٹرکوں کو گاؤ رکشکوں نے روکا اور جانوروں کی اسمگلنگ کا الزام لگا کرتمام ٹرکوں میں آگ لگادی۔ٹرک سواروں کے […]

حکمران مرغی، انڈوں سے لےکر بجلی تک کا کاروبار کر رہے ہیں، زرداری

حکمران مرغی، انڈوں سے لےکر بجلی تک کا کاروبار کر رہے ہیں، زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکمران مرغی اور انڈوں سے لے کر بجلی تک کا کاروبار کررہے ہیں۔ مالا کنڈ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کے تمام وسائل پر ایک ہی خاندان کا قبضہ ہے، ایک سیاست دان خود کو پٹھان کہتا […]

ننکانہ: 100 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی

ننکانہ: 100 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی

ننکانہ صاحب میں سوسے زائد افرادکو لے جانے وا لی کشتی دریائے راوی میں الٹ گئی ، متعدد افراد ڈوب گئے،مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کشتی میں سوار متعدد افراد سید والا سے اوکاڑہ جارہے تھے کہ کشتی اچانک الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں […]

کولمبیا میں برازیلین فٹبالرز کو لیجانے والا طیارہ گر کرتباہ

کولمبیا میں برازیلین فٹبالرز کو لیجانے والا طیارہ گر کرتباہ

بگوٹا: کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں برازیلین فٹبالرز سمیت 76 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ حادثے میں مرنے والے افراد کی تعداد 76 ہوگئی ہے جب کہ 5 افراد معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ریسکیواہلکاروں کے مطابق […]