counter easy hit

careful

منرل واٹر پینے کے شوقین ہوشیار ہو جائیں

منرل واٹر پینے کے شوقین ہوشیار ہو جائیں

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )وفاقی دارلحکومت میں منرل واٹر کے آٹھ برانڈز کے مواد میں ہیپاٹائٹس سی پایاگیا اور یہی پانی مکینوں کو پلایاجارہاہے ۔ انگریزی جریدے پاکستان ٹوڈے کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات کے بعداسلام آباد کے فوڈڈیپارٹمنٹ نے 15منرل واٹر سیمپل اکٹھے کیے اور ان کے معیار کو جانچنے کے […]

خبردار ہوشیار: پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے خلاف کی جانیوالی تازہ ترین سازش کیا ہے اور یہ کس نے رچائی ہے ؟ معتبر صحافی کا انکشاف

خبردار ہوشیار: پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے خلاف کی جانیوالی تازہ ترین سازش کیا ہے اور یہ کس نے رچائی ہے ؟ معتبر صحافی کا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) ڈیمز کی تعمیر کے خلاف تکنیکی جنگ شروع ہوگئی ہے سیاسی محاذ آرائی کے ساتھ ساتھ مکار دشمن نے اعدادوشمار اور استدلال کا نیا محاذ کھول دیا ہے ثابت کیا جارہا ہے کہ نئے ڈیم بنانے سے پہلے ہمیں گھریلو اور زرعی شعبوں میں پانی کے بے محابا ضیاع کو روکنا ہوگانامور […]

ٹیکسٹ پیغامات میں احتیاط کیجیے

ٹیکسٹ پیغامات میں احتیاط کیجیے

لاہور: کیا آپ نے موبائل یا انٹرنیٹ کے ذریعے کبھی ایسا ٹیکسٹ پیغام بھیجا ہے جس کے بعد تمنا کی ہو کہ کاش یہ واپس ہو سکتا؟ کیا آپ کو کبھی ایسا ٹیکسٹ پیغام ملا ہے جس سے آپ الجھن میں پڑ گئے ہوں، دل دکھا ہو یا غصہ آیا ہو؟ اگر یہ سچ ہے […]

وٹامن کی گولیوں اورسپلیمنٹ کے چنائومیں احتیاط کیلئے ماہرین کا مشورہ

وٹامن کی گولیوں اورسپلیمنٹ کے چنائومیں احتیاط کیلئے ماہرین کا مشورہ

کراچی: غذائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وٹامن کی گولیاں اورسپلیمنٹ آپ کی صحت کو فائدہ پہنچانے کے بجائے مختلف امراض میں مبتلا کرسکتے ہیں۔ اگرچہ ان میں سے چند ایک مفید بھی ہیں لیکن بیشتر کے مسلسل استعمال سے خطرناک بیماریوں کا خطرہ بھی لاحق ہوسکتا ہے۔ تازہ تحقیقات کی روشنی میں ماہرین کا […]

وزیراعظم کے مخالف نہیں، الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں: الطاف حسین

وزیراعظم کے مخالف نہیں، الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں: الطاف حسین

کراچی : الطاف حسین نے لندن سے کراچی میں ٹیلیفونک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے بیان دیا کہ کراچی میں مکھی بھی مر جائے تو ہڑتال ہو جاتی ہے انہیں الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہئے۔ ایم کیو ایم کے قائد کا کہنا تھا کہ جن صنعتکاروں اور […]

غیر محتاط بیانات قومی اداروں کا وقار مجروح کرتے ہیں: وزیراعظم

غیر محتاط بیانات قومی اداروں کا وقار مجروح کرتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے الطاف حسین کی تقریر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد سے تعلق رکھنے والے معاملات نہایت حساس ہوتے ہیں کچھ کہنے سے پہلے سوچنا چاہئیے۔ ملکی دفاع اور سلامتی کے ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے مسلح افواج کی ساکھ […]

مولانا عبدالعزیز نے معذرت کرلی اس لئے گرفتار کرنے میں محتاط ہیں، چوہدری نثار

مولانا عبدالعزیز نے معذرت کرلی اس لئے گرفتار کرنے میں محتاط ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انکشاف کیا ہے کہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر 16 دسمبر کے دہشت گرد حملے کا دفاع کرنے پر تحریری معذرت پولیس کو سامنے جمع کرادی ہے۔ 3 روزہ دورہ امریکا کے اختتام پر صحافیوں سے بات […]

دوسری شادی پر محتاط رہنا چاہئے، سانحہ پشاور کے باعث ابھی ایسا نہیں کر سکتا: عمران خان

دوسری شادی پر محتاط رہنا چاہئے، سانحہ پشاور کے باعث ابھی ایسا نہیں کر سکتا: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شادی سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی، کہتے ہیں سانحہ پشاور کے باعث ابھی شادی نہیں کر سکتا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین نے میڈیا میں شادی کی خبروں کی تردید کر دی،انھوں نے کہا کہ دوسری شادی ہو تو بچےبھی شرکت کرتے ہیں […]