counter easy hit

cameras

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ بشریٰ انصاری نے بچوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنسی زیادتی کے واقعات پرکہا ہے کہ ان واقعات کی روک تھام کے لیے دینی مدارس اور مولویوں کے کمروں میں کیمرے لگائے جائیں۔اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ مدرسوں میں   […]

سام سنگ کا ‘سستا ترین’ 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف

سام سنگ کا ‘سستا ترین’ 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف

سام سنگ نے اپنا ‘سستا ترین’ 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 30 متعارف کرا دیا، یہ گلیکسی ایم سیریز کا نیا فون ہے جسے یہ جنوبی کورین کمپنی کم قیمت میں فلیگ شپ فیچرز سے لیس فونز کی سیریز قرار دیتی ہے، گلیکسی ایم 30 میں 6.4 انچ کاایف ایچ ڈی پلس […]

جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار : 5 کیمروں والا موبائل مارکیٹ میں متعارف ، اسکی 5 اضافی خصوصیات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار : 5 کیمروں والا موبائل مارکیٹ میں متعارف ، اسکی 5 اضافی خصوصیات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

نیویارک (نیٹ نیوز) ٹیزر میں ان ماڈلز کی تفصیلات تو بیان نہیں کی گئیں مگر امکان ہے کہ ان میں ایک نوکیا 9، دوسرا نوکیا 8.1 جبکہ تیسرا بجٹ فون نوکیا 2.1 پلس ہو سکتا ہے۔ 5 کیمروں والا پہلا فون دسمبر میں مارکیٹ میں آئے گا۔ مارکیٹ میں 2016 کے آخر سے نوکیا فونز […]

ملتان کے 822 حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب

ملتان کے 822 حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب

ملتان: عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ملتان کے قومی اسمبلی کے 6 اور 13 صوبائی حلقوں میں ووٹنگ کے دوران حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلئے 1817 پولنگ سٹیشنز میں سے 258 انتہائی حساس اور 564 حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب کردیئے گئے۔ ملتان میں جنرل الیکشن 2018 کے لئے تمام تر انتظامات […]

امریکی کپمنی کا ایران کو طیاروں کی فروخت سے انکار

امریکی کپمنی کا ایران کو طیاروں کی فروخت سے انکار

نیویارک: دنیا کی بڑی طیارہ ساز کمپنیوں میں سے ایک، امریکی طیارہ ساز کمپنی ’بوئنگ‘ نے ایران کو جہاز فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ بوئنگ کے ترجمان کے مطابق امریکی پابندیوں کے پیش نظر ایرانی ایئرلائنز کےساتھ کیے گئے طویل معاہدے ختم کیے جارہے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بوئنگ کے […]

لاہور چڑیا گھر میں نایاب نسل کا امریکی اونٹ دم توڑ گیا

لاہور چڑیا گھر میں نایاب نسل کا امریکی اونٹ دم توڑ گیا

لاہور: چڑیا گھر میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے نایاب نسل کا امریکن اونٹ گنیکو ہلاک ہوگیا ہے۔لاہورچڑیا گھرانتطامیہ کے مطابق نر گنیکو آج صبح دم توڑ گیا، اس کی جان بچانے کے لئے ویٹرنری ڈاکٹروں نے سرتوڑ کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکا، امریکن اونٹ گنیکو ڈیڑھ ماہ قبل لاہور چڑیا گھر لایا گیا تھا […]

روشنی سے چلنے والا انتہائی مختصر کیمرا ایجاد

روشنی سے چلنے والا انتہائی مختصر کیمرا ایجاد

مشی گن: یہ دنیا موبائل اور اسمارٹ فون کیمروں سے بھری ہوئی ہے لیکن اب اتنا مختصر ویڈیو کیمرا تیار کرلیا گیا ہے ایسے درجنوں کیمرے آپ کی چھوٹی انگلی کے ناخن پر سماسکتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں چلانے کے لیے کسی بیٹری کی ضرورت نہیں اور یہ روشنی کی توانائی سے کام […]

بس کے خفیہ خانوں سے 1500 موبائل اور کیمرے برآمد

بس کے خفیہ خانوں سے 1500 موبائل اور کیمرے برآمد

کراچی میں محکمہ کسٹم نے بس کے ذریعے دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون اور ڈیجیٹل کیمروں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ کسٹم اینٹی اسمگلنگ یونٹ کے ڈپٹی کلیکٹر علی رضا کے مطابق سعید آباد کے قریب موچکو چوکی پر ایک بس کی تلاشی لی گئی۔ بس کے خفیہ خانوں سے پندرہ سو […]

کیمروں کودھوکہ دینے والا لباس تیار

کیمروں کودھوکہ دینے والا لباس تیار

اس لباس پر ایسے عجیب و غریب نقش و نگار بنے ہوئے ہیں جو دور سے دیکھنے پر بھوتوں کے چہروں کی طرح نظر آتے ہیں برلن: ایک جرمن فیشن ڈیزائنر نے ایسا لباس تیار کرلیا ہے جو چہرے پہچاننے والے خودکار سکیورٹی کیمروں کو دھوکہ دے سکتا ہے۔ دلچسپی کی بات تو یہ ہے […]

لندن: پولیس کو آئندہ برس باڈی کیمرے دیئے جائیں گے

لندن: پولیس کو آئندہ برس باڈی کیمرے دیئے جائیں گے

لندن میں 22ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو آئندہ برس کے موسم گرما تک باڈی کیمرے دے دیے جائیں گے۔ ان آلات کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کئی برس سے جاری آزمائشوں اور جانچ کے بعد کی جائے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان باڈی کیمروں سے انہیں متاثرین کو انصاف کی جلد فراہمی […]

جدید جہالت

جدید جہالت

تحریر: انعام الحق جس دن سے دنیا بنی اور انسانوں نے ایک دوسرے کو دیکھا اسی دن سے کھینچا تانی اور مار دھاڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔موجودہ دور میں دنیا اس قدر ترقی کر چکی ہے کہ بظاہر انسان اپنی سوچ سے آگے نکل رہا ہے۔ کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ لکڑی کے […]

کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔؟

کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔؟

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ مارچ 2003 کو شام ڈھلے کرس ہیون کار چلاتے ہوئے اپنی بیوی وکی پرائس کے ساتھ گھر لوٹ رہا تھا کہ راستے میں ٹریفک لائن کی لال بتی سے گز ر گیا اس ملک میں ہر بڑے چوک چوراہے پر تو کیا عام سڑکوں کے موڑ پر بھی کیمرے ٹریفک قانون […]

سپین کے پاپ سٹار کو ڈرون کیمرے سے شوخی کرنا مہنگا پڑ گیا

سپین کے پاپ سٹار کو ڈرون کیمرے سے شوخی کرنا مہنگا پڑ گیا

کیلیفورنیا : کیلیفورنیا میں رنگا رنگ میوزک شو جاری تھا اور سٹیج پر ہسپانوی پاپ سٹار اینرک اگلیسیس اپنے فن کے جوہر دکھا رہے تھے۔ شائقین کی بے تحاشا داد پا کر پاپ سٹار کو شوخی سوجھی اور انہوں نے ایک ہاتھ سے ڈرون پکڑ لیا۔ شائقین اپنے پسندیدہ گلوکار کی اس ادا پر جھوم […]

پنجاب میں ڈرون کیمروں کے بغیر اجازت استعمال پر پابندی ہے

پنجاب میں ڈرون کیمروں کے بغیر اجازت استعمال پر پابندی ہے

لاہور (یس ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈرون کیمروں سمیت دیگر تمام اڑنے والے آلات کے بغیر اجازت استعمال پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون کیمروں، ہیلی کیم، فلڈنگ کیمروں اور کواڈ کاپٹر سمیت اڑنے والے دیگر تمام آلات […]