counter easy hit

businessmen

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد

فرانسیسی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کیلئے مدعو کیا گیا ہے پیرس، 12 مئی:2020 پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے متعلق فرانس کے سب سے بڑے بزنس فیڈریشن میڈیف، سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس اور فرانسیسی سفارت خانہ اسلام آبادنے آج ویڈیو لنک کے ذریعے ایک […]

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے فرانس میں مقیم تاجروں اورسرمایہ کاروں کیساتھ اہم ویڈیو کانفرنس، حکومت کی طرف سے جاری امدادی پیکج کے بارے میں تبادلہ خیال

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے فرانس میں مقیم تاجروں اورسرمایہ کاروں کیساتھ اہم ویڈیو کانفرنس، حکومت کی طرف سے جاری امدادی پیکج کے بارے میں تبادلہ خیال

پیرس (نمائندہ خصوصی) سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے گزشتہ روز فرانس میں مقیم پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی جس میں انہوں نے معاشرے کے پسماندہ افراد کیلئے حکومت کے خصوصی معاشی امدادی پیکج اور معاشرتی بہبود ’احساس‘ پروگرام کے بارے میں آگاہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ […]

کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

سوال یہ نہیں کہ کاروباری حضرات ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟بلکہ سوال یہ ہے کہ اُن سے ٹیکس وصول کرنے کا خاص میکنزم موجود کیوں نہیں ہے؟ سوال یہ بھی نہیں کہ ٹیکس دینے کا کلچر یہاں کیوں نہیں ہے؟ بلکہ سوال یہ ہے کہ جب ہمارے ملک کی 90 فیصد کاروباری شخصیات کے خاندانی مراسم سیاسی شخصیات […]

کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے

کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے

لاہور: سٹاک مارکیٹ میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں کیونکہ 100 انڈیکس میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 35ہزار 631 کی سطح پر تھا تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ […]

پاکستان کے وزیر برائے تجارت نے فرانسیسی کاروباری افراد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے

پاکستان کے وزیر برائے تجارت نے فرانسیسی کاروباری افراد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے

محمد پرویز ملک وزیر برائے تجارت و صنعت نے فرانسیسی کاروباری افراد اور صنعتکاروں کو پاکستان کی سرمایہ کاری کی دوستانہ پالیسیوں سے فائدہ اٹھانے اور پاکستان میں توانائی، بنیادی تعمیری شعبے کی ترقی، خوراک کی پروسیسنگ، آٹوموبائل، سیاحت اور مواصلاتی نظام میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وفاقی وزیر کا پیرس کا دورہ […]

چھوٹے تاجروں نے بجٹ مہنگائی کا پیش خیمہ قرار دے دیا

چھوٹے تاجروں نے بجٹ مہنگائی کا پیش خیمہ قرار دے دیا

وفاقی بجٹ تاجر برادری کے لئے آسان اور عوام کے لیے انتہائی سخت ہے ، کراچی چیمبر الفاظ کی ہیراپھیری ہے ، ایاز موتی والا،ہارون اگرودیگر،کراچی کیلئے کچھ نہیں،قاسم تیلی کراچی: کراچی چیمبر نے وفاقی بجٹ کو سیاسی و انتخابی قرار دیتے ہوئے متوازن کہا ہے ، تاہم چھوٹے تاجروں نے بجٹ کو یکسر مسترد […]

وزیراعظم کی ہانگ کانگ کے تاجروں کو سی پیک میں حصہ لینے کی پیشکش

وزیراعظم کی ہانگ کانگ کے تاجروں کو سی پیک میں حصہ لینے کی پیشکش

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اورہانک کانگ کےقریبی اوربرادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کووسعت دی جائے۔ وزیراعظم نوازشریف اور ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو لی چن یانگ کی ہانک کانگ کے گورنمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ انہوں نے ہانگ کانگ کے تاجروں کو اقتصادی راہداری منصوبے […]

بحرین کے وزیر کی پاکستانی تاجروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

بحرین کے وزیر کی پاکستانی تاجروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

بحرین کے وزیر صنعت و تجارت زید آر الزیانی نے پاکستانی تاجروں کو بحرین میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد میں پاک بحرین بزنس فورم سے خطاب میں بحرین کے وزیر صنعت و تجارت زید آر الزیانی نے بتایا کہ ان کی حکومت پاکستانی سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت فراہم […]

دبئی میں پاکستانیوں کی سوا کھرب روپے کی سرمایہ کاری

دبئی میں پاکستانیوں کی سوا کھرب روپے کی سرمایہ کاری

پاکستانی سرمایہ کاروں نے سال دوہزار سولہ کے دوران دبئی میں ساڑھے چار ارب درہم کی سرمایہ کاری کی ۔ یہ انکشاف دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے اعداد وشمار سے سامنے آیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے یہ سرمایہ کاری پراپرٹی کے شعبے میں کی تھی اور دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں […]

سماجی شخصیت اور پریس فوٹو گرافر عمیر بیگ سے ان کے دادا حاجی حکم داد کی وفات پر فرانس میں موجود سیاسی و سماجی راہنمائوں کی تعزیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

سماجی شخصیت اور پریس فوٹو گرافر عمیر بیگ سے ان کے دادا حاجی حکم داد کی وفات پر فرانس میں موجود سیاسی و سماجی راہنمائوں کی تعزیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

سماجی شخصیت اور پریس فوٹو گرافر عمیر بیگ سے ان کے دادا حاجی حکم داد کی وفات پر فرانس میں موجود سیاسی و سماجی راہنمائوں کی تعزیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا پیرس(ایس ایم حسنین) پیرس کی سماجی و کاروباری شخصیت اور پریس کے مشہور فوٹو گرافر عمیر بیگ کے چچا وقار بیگ کے گھر […]

انسان کے رنگ

انسان کے رنگ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کا ورق ورق شاہوں اور شاہ نوازوں کے واقعات سے بھرا پڑا ہے’ ہر دور میں ظالم اور مادیت پرست ہی نظر آئے تا ریخ انسانی کا ہر دور ضمیر کے تاجروں اور وفا کے سوداگروں سے بھرا ہوا نظر آتا ہے، لیکن اِن شاہوں کے تذکروں […]

امریکا نے روسی کاروباری افراد و کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

امریکا نے روسی کاروباری افراد و کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

کرائمیا اور یوکرین میں مبینہ روسی مداخلت پر امریکا نے 7 روسی کاروباری افراد اور 8 کمپنیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جا نب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ رو س نے پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ روس کے نائب وزیر خا رجہ سر گئی ریب کوف کا کہنا […]

صنعتکار اور تاجر برادری نے گیس ٹیرف میں اضافہ مسترد کردیا

صنعتکار اور تاجر برادری نے گیس ٹیرف میں اضافہ مسترد کردیا

ملک کی صنعتکار اور تاجر برادری نے گیس ٹیرف میں حالیہ اضافے کو مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں گیس ،سب سے زیادہ مہنگی پاکستان میں ہوئی ، اس کے موجودہ نرخوں پر کاروبار ممکن نہیں رہا، حکومت یہ اضافہ واپس لے ۔ سوئی ناردرن اور سدرن گیس کمپنیوں […]

ہڑتالوں کا موسم

ہڑتالوں کا موسم

تحریر : زاہد محمود ارض پاک میں موجود حکمران طبقہ ان دنوں ہڑتالوں کا سامنا کر رہا ہے۔ کسان، ڈاکٹر، تاجر بھی اب ہڑتال پر ہیں۔ سب کے اپنے اپنے مسائل ہیں لیکن ان کے مسائل کی نوعیت کو اگر دیکھا جائے تو سب کی ایک ہی ہے اور وہ ہے ” معیشت ” کسان […]

لکڑ ہضم، پتھر ہضم

لکڑ ہضم، پتھر ہضم

تحریر : ایم سرور صدیقی ہمارے بیورو کریٹ، تاجر، حکمران، سرمایہ دار، سیاستدان۔ سرکاری افسران جو لکڑ ہضم ،پتھر ہضم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، رشوت ،کرپشن، منتھلیاں جن کی گھٹی میں پڑی ہوئی ہیں اور تو اور مخدوم امین فہیم،سید یوسف رضا گیلانی جیسے بے ضرر اور ”معصوم ”رہنمائوں پر بھی جب کرپشن […]

لاہور ہڑتال کامیاب مگر خواتین محفوظ نہ رہیں

لاہور ہڑتال کامیاب مگر خواتین محفوظ نہ رہیں

تحریر:قرة العین ملک پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کے ”پلان سی ”کے تحت فیصل آباد اور کراچی کے بعد لاہور میں بھی اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا۔پی ٹی آئی نے اپنے اعلان کے برعکس 18کے بجائے 30 سے زائد مقامات پر دھرنے دیئے اور اہم شاہراہوں کو ٹائر جلا کر اور […]