counter easy hit

built

سول اسپتال‘ کراچی میں انگریزوں کا تعمیر کردہ پہلا اسپتال

سول اسپتال‘ کراچی میں انگریزوں کا تعمیر کردہ پہلا اسپتال

انگریزوں نے جب 1839ء میں سندھ پر قبضہ کیا تو شہر کی حالتِ زار دیکھ کر انہوں نے سب سے پہلے یہاں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے میونسپل کمیشن قائم کیا۔ جب صفائی کی حالت قدرے بہتر ہو گئی تو انہوں نے لوگوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے […]

حیدر منزل: پاکستان سے پہلے تعمیر اور آباد ہونے والی ایک عمارت کی کہانی

حیدر منزل: پاکستان سے پہلے تعمیر اور آباد ہونے والی ایک عمارت کی کہانی

لاہور(ویب ڈیسک) جی ایم سید نے تحریک پاکستان کی سیاسی جدوجہد کے ساتھ ساتھ سندھ اسمبلی میں قرارداد پاکستان پیش کرنے اور اسے منظور کرانے کی ساری جستجو اسی منزل سے کی کراچی کی بے ہنگم اور بے ترتیب ترقی جسے لوٹ مار کہنا زیادہ بہتر ہوگا نے نہ صرف اس کی ڈیموگرافی تباہ کردی […]

وزیراعظم کی ہدایت پر بنی گالہ میں قائم خصوصی مسجد کو کتنے عرصے میں تعمیر کیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر بنی گالہ میں قائم خصوصی مسجد کو کتنے عرصے میں تعمیر کیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں خصوصی مسجد قائم کر دی گئی، مسجد میں نمازوں کی ادائیگی کیلئے امام بھی مقرر کر دیا گیا، وزیراعظم اور بنی گالہ کے پورے سٹاف نے ایک ساتھ با جماعت نماز کی ادائیگی شروع کر دی، مسجد کی تعمیر دو ماہ قبل وزیر […]

پاکستان کو کس اہم ملک سے جوڑنے کیلئے ریلوےلائن کی تعمیر کی جا رہی ہے

پاکستان کو کس اہم ملک سے جوڑنے کیلئے ریلوےلائن کی تعمیر کی جا رہی ہے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے پاکستان کو ایران سے ملانے والی ریلوے سیکشن کی مرمت کا کام تیزی سے شروع کردیا گیا ہے۔ ریلوے ذرائع کی معلومات کے مطابق ڈویژنل ایگزیکٹو انجینئر مدثر شاہ آفریدی کی ہدایت پر پی ڈبلیو آئی دالبندین میر برکت بگٹی کی نگرانی میں نوشکی تا دالبندین تک کئی […]

وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت اہم علاقے میں تعمیر شدہ کھروں کی کیا حالت کی جائے گی؟

وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت اہم علاقے میں تعمیر شدہ کھروں کی کیا حالت کی جائے گی؟

لاہور( ویب ڈیسک) وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت کری روڈ پر تعمیر گھروں کو سیل کرنے کاحکم دیدیا گیا،سی ڈی اے نے کیٹیگری ون ٹو اور تھری کے تمام گھر سیل کرنے کا مراسلہ لکھ دیا ہے سی ڈی اے کی جانب سے دیے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سکیم کےتحت پی ایچ […]

آصف زرداری کی اچانک ٹنڈوالہ یار آمد۔۔۔ راتوں رات لوگوں قسمت جاگ اُٹھی، وہ چیز تعمیر کر دی گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

آصف زرداری کی اچانک ٹنڈوالہ یار آمد۔۔۔ راتوں رات لوگوں قسمت جاگ اُٹھی، وہ چیز تعمیر کر دی گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

ٹنڈو الہ یار (ویب ڈیسک) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ٹنڈوالہ یار کے گوٹھ شاہ پور رضوی آمد کے موقع پر راتوں رات نیا روڈ تعمیر کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے متوقع دورہ کے موقع پر شاہ پور رضوی کی قسمت جاگ اٹھی گاؤں […]

آصف علی زرداری 6 بلٹ پروف لگژری گاڑیوں کے مالک ہیں

آصف علی زرداری 6 بلٹ پروف لگژری گاڑیوں کے مالک ہیں

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف آصف علی زرداری 6 بلٹ پروف لگژری گاڑیوں، دبئی میں ہزاروں ایکٹر پر مشتمل پراپرٹی اور زرعی اراضی کے مالک ہیں۔ کاغذات نامزدگی کے ساتھ منسلک اثاثہ جات کی تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کو اسلحہ، گھوڑے اور لائیو اسٹاک کا شوق ہے جس پر انہوں نے […]

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کیلیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی گھر تعمیر

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کیلیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی گھر تعمیر

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے لیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی مستقل قیام گاہ کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔ ملتان کے بوسن روڈ پر بہادر آباد میں پیپلز ہاؤس کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری جنوبی پنجاب کے دورے دوران […]

قومی شاہراہوں کی تعمیر سیاسی مفادات سے بالا رہتے ہوئے جاری رہے گی، مجلس قائمہ برائے مواصلات

قومی شاہراہوں کی تعمیر سیاسی مفادات سے بالا رہتے ہوئے جاری رہے گی، مجلس قائمہ برائے مواصلات

قومی شاہراہوں کی تعمیر سیاسی مفادات سے بالا رہتے ہوئے جاری رہے گی۔ پشاور نادرن بائی پاس کی تعمیر کو تیز کیا جائے۔ مجلس قائمہ برائے مواصلات پشاور: (ویب ڈیسک) قومی شاہراہوں کی تعمیر کو سیاسی مفادات سے بالاتر رکھتے ہوئے جاری رکھا جائے گا۔ پشاور نادرن بائی پاس کی تعمیر کو تیز کیا جائے۔ […]

بجلی کی فراہمی کے لئے سب سے بڑا ونڈ فارم تعمیر ہوگا

بجلی کی فراہمی کے لئے سب سے بڑا ونڈ فارم تعمیر ہوگا

یورپ کے 6؍ ملکوں کو ماحول دوست بجلی فراہم کرنے کیلئے بحیرہ شمال میں دنیا کا سب سے بڑا ونڈ فارم تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ 6؍ مربع کلومیٹر پر پھیلے پون چکیوں کے اس فارم کی مدد سے 6 یورپی ملکوں کے 8 کروڑ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔ برطانوی […]

ربڑ بلٹ

ربڑ بلٹ

وطن عزیز کے حالات کچھ ایسے ہیں کہ کسی موضوع پر لکھنے سے پہلے سو بار سوچنا پڑتا  ہے۔ اپنے تعارف میں یہی لکھوں گا کہ میں صحافت کا طلب علم ہوں اور اس بات پر فخر کرتا ہوں کہ اپنی جماعت کا سب سے کرپٹ ترین طالب علم  ہوں۔ فخر اس لئے ہے کہ […]

پاکستان نے پاک ایران سرحد پر گیٹ تعمیر کردیا

پاکستان نے پاک ایران سرحد پر گیٹ تعمیر کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے پاک ایران سرحد پر خصوصی گیٹ اور 126 کلو میٹر سرحد پر خار دار باڑ لگادی ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ نے ایران اور افغانستان سے ملنے والی سرحدوں سے متعلق ایوان کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ ایران اورافغانستان کے ساتھ معمول کے مطابق فلیگ میٹنگزاورمشترکہ سرحدی […]

پاک بحریہ میں مقامی ساختہ ’’پی این ایس ہمت‘‘ کی شمولیت

پاک بحریہ میں مقامی ساختہ ’’پی این ایس ہمت‘‘ کی شمولیت

کراچی: ملکی وسائل سے تیار کردہ دوسرے فاسٹ اٹیک (میزائل) کرافٹ ’’پی این ایس ہمت‘‘ کو پاک بحریہ کے سپرد کردیا گیا ہے۔ پاک بحریہ میں نئے جہاز کی کمیشننگ کی پروقار تقریب پی این ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی جس میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک […]

کلبھوشن نے حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاسپورٹ بنوایا

کلبھوشن نے حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاسپورٹ بنوایا

بھارتی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ نیوی افسرکلبھوشن یادیو نے حسین مبارک پٹیل کےنام سے پاسپورٹ بنوایا ،لمبے لمبے عرصے غائب رہتا تھا ،ساتھیوں کو بھی اس پر شبہ تھا۔ ایران نےاس کی سرگرمیوں سے بھارت کو آگاہ کردیا تھا۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس میں چھپنے والی ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پاکستان […]

تیرہویں صدی میں تعمیر کیا گیا عمر کوٹ کا تاریخی قلعہ

تیرہویں صدی میں تعمیر کیا گیا عمر کوٹ کا تاریخی قلعہ

تیرہویں صدی میں تعمیر کئے گئے راجپوت ، مغلیہ اور تالپور ادوار کے چشم دید گواہ عمرکوٹ کےت اریخی قلعہ کی ابتر حالت کا آخر کار حکومت کو خیال آہی گیا ۔ قلعہ کی تعمیر و مرمت کا کام شروع کر دیا گیا۔ عمرکوٹ قلعے کو اکبر اعظم سے تعلق کی وجہ سے دور اکبری […]

قبضہ مافیا نے سوکھے دریا میں سیکڑوں گھر تعمیر کر دئیے

قبضہ مافیا نے سوکھے دریا میں سیکڑوں گھر تعمیر کر دئیے

قبضہ مافیا نے دریاؤں کوبھی نہیں چھوڑا،سوکھے دریامیں قبضہ مافیا نےسیکڑوں گھرتعمیر کردئے۔دریاخشک ہواتودریا کی زمین پرکمرشل اسکیمیں بھی بناڈالیں۔ دریائے سندھ میں حیدرآبادکے مقام پرتجاوزات کی بھرمارنے خطرے کی نئی گھنٹی بجادی ،دریائے سندھ میں جامشورو کوٹری بیراج ڈاون اسٹریم اب پانی کی گذرگاہ نہیں رہا بلکہ یہ غیرقانونی تعمیرات اورتجاوزات کاٹھکانہ بن چکاہے۔جامشورو […]

ناسا نے جدید خلائی راکٹ لانچ اسٹینڈ تعمیر کرلیا

ناسا نے جدید خلائی راکٹ لانچ اسٹینڈ تعمیر کرلیا

امریکا کے خلائی ادارے ناسا نے جدید خلائی راکٹ کو لانچ کرنےکے لیے راکٹ اسٹینڈ تعمیر کرلیا۔ نیا لانچ سسٹم نئی نسل کے راکٹوں کو لانچ کر سکے گا جو 20 لاکھ پونڈ تھرسٹ سے اوپر اٹھے گا۔نا سا نے اس راکٹ کے بڑے ایندھن ٹینک کی آزمائش کے لیے تجرباتی راکٹ اسٹینڈ ریاست الاباما […]

86 سالہ چینی خاتون نے مٹی کا محل تعمیر کر لیا

86 سالہ چینی خاتون نے مٹی کا محل تعمیر کر لیا

یہ محل تین منزلہ جگمگاتی بلڈنگ ہے ،اسے ٹوٹے ہوئے چینی مٹی کے ٹکڑوں کی زبردست مقدارسے تعمیر کیا گیا ہے نان چنگ: مشرقی چین کے مشہور سرامکس دارالخلافہ جنگ ڈی جینگ کی 86سالہ خاتون وائی یونے چھ برس ایسے کام پر صرف کئے جسکے بارے میں اس کا فخر سے کہنا ہے کہ یہ […]

مغلِ اعظم فقیر کے در پر 1

مغلِ اعظم فقیر کے در پر 1

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہندوستان کے رہنے والے محو حیرت اور مبہوت ہو کر حیران کن منظر دیکھ رہے تھے، جس نے بھی یہ منظر دیکھا اُس کی سانس رک گئی آنکھیں پتھرا گئیں اور وہ سنگی مجسمے کی طرح ساکت ہو گیا، دل و ماغ اور نظر یہ منظر اور اِس کی حقیقت […]

میٹرک ضمنی امتحانات کا سنٹر مدینہ منورہ میں ہی بنایا جائے، نوید فاروقی

میٹرک ضمنی امتحانات کا سنٹر مدینہ منورہ میں ہی بنایا جائے، نوید فاروقی

سعودی عرب (نوید فاروقی) فیڈرل بورڈآف ایجوکیشن اسلام آباد کا میڑک کے ضمنی امتحانات کا سنٹر، 450 کومیٹر دور جدہ بنایا جاتا ہے۔مدینہ منورہ کے طلبا و طالبا ت کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہے ، بچوں کو کسی 3 یا 4 مضمون میں پرچے دینے ہیں اور پریکٹیکل امتحانات بھی 3 روز ہوں گے۔ […]

ایشز ٹیسٹ : انگلینڈ نے پہلے روز سات وکٹوں پر 343 رنز بنا لئے

ایشز ٹیسٹ : انگلینڈ نے پہلے روز سات وکٹوں پر 343 رنز بنا لئے

لندن : انگلینڈ میں جاری ایشز سیریز میں پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام تک گوروں نے کینگروز کیخلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 343 رنز بنا لئے۔ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے بہترین باؤلنگ کیساتھ […]