counter easy hit

bird

جب ایک شاہین کا انڈا ایک مرغی کے نیچے رکھ دیا گیا تو کیا نتیجہ نکلا ؟ ایک سبق آموز تحریر

جب ایک شاہین کا انڈا ایک مرغی کے نیچے رکھ دیا گیا تو کیا نتیجہ نکلا ؟ ایک سبق آموز تحریر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ایک شاہین کا انڈا ایک مرغی کے نیچے رکھ دیا گیا۔ جب شاہین پیدا ہوا تو دوسرے چوزوں کو دیکھ کر وہ اپنے آپ کو بھی چوزہ سمجھنے لگا۔ دوسرے چوزے جو کچھ کرتے، وہ بھی وہی کرتا۔ وہ انہی کیطرح کوڑے کو کڑید کر دانہ ڈھونڈتا اور انہی کی […]

حکومت نے پاکستان کے سب سے رومانٹک پرندے کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی

حکومت نے پاکستان کے سب سے رومانٹک پرندے کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی

پشاور (ویب ڈیسک) حکومت خیبرپختونخوا نے کونج کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی، محکمہ وائلڈ لائف خیبرپختونخوا نے کونج کے شکار پر طویل عرصے سے عائد پابندی اٹھالی تاہم شکاریوں کو شوٹنگ لائسنس سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کرنے ہوں گے، پشاور حکومت کی جانب سے اس فیصلے پر لوگوں کا ملا جلا ردعمل ہے […]

خوبصورت پرندے نے وہاں مچھلی شکار کرلی جہاں بڑے بڑے ماہی گیر شکار نہیں کرسکتے، دلچسپ ترین ویڈیو

خوبصورت پرندے نے وہاں مچھلی شکار کرلی جہاں بڑے بڑے ماہی گیر شکار نہیں کرسکتے، دلچسپ ترین ویڈیو

خوبصورت پرندے نے وہاں مچھلی شکار کرلی جہاں بڑے بڑے ماہی گیر شکار نہیں کرسکتے، دلچسپ ترین ویڈیو A Bird grabs a fish in “No Fishing” zone CLICK HERE TO WATCH VIDEO’ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 173

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

کروشیا: حال ہی میں منظر عام پر آنے والی، دو پرندوں کی محبت کی لازوال داستان نے دنیا بھر میں حساس دلوں کو پگھلا دیا۔ یہ کہانی نر بگلے کلیپٹن اور اس کی مادہ میلینا کی ہے۔ میلینا زخمی ہونے کی وجہ سے اڑنے سے معذور ہے لیکن اس کے باوجود وفادار بگلا گزشتہ 16 برس سے ہر سال 14 ہزار […]

خوفناک کیکڑے کی پرندہ شکار کرنے کی ویڈیو وائرل

خوفناک کیکڑے کی پرندہ شکار کرنے کی ویڈیو وائرل

لندن: ویڈیو میں ایک قوی الجثہ کیکڑے کو پہلی بار کسی سمندری پرندے پر حملہ آور ہوتے اور اس کا شکار کرتے دیکھا جاسکتا ہے ماہرین نے پہلی بار ایک کوکونٹ کریب کو کسی پرندے کا شکار کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ ایک حیرت انگیز اور نایاب ویڈیو مشہور ہو رہی ہے جس میں ایک قسم […]

حکمرانو! تلور پر رحم کرو خدا تم پر رحم کرے گا

حکمرانو! تلور پر رحم کرو خدا تم پر رحم کرے گا

تحریر : ریاض جاذب تلور کے شکار پر خیبر پختون خوا گورنمنٹ نے بندی عائد کردی جس کے بعد قطری شہزادے اب یہاں (ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ ) میں تلور کا شکار نہیں کرسکیں گے۔ تلور بھی ایسے پرندوں میں شامل ہے جس کی نسل تیزی سے ختم ہورہی ہے۔ یہ اب نایاب پرندوں […]

امریکی خاتون مصورنے پرندوں کے لیے انسانوں جیسے گھربنادیئے

امریکی خاتون مصورنے پرندوں کے لیے انسانوں جیسے گھربنادیئے

پورٹلینڈ: امریکی مصورہ کو پرندوں سے اتنا لگاؤ ہے کہ وہ چھوٹی چڑیوں کی ڈرائنگ بنانے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے چھوٹے ( منی ایچر) گھر بھی بنارہی ہیں جہاں پرندے آکر بہت خوشی محسوس کرتے ہیں۔خاتون نے اپنے گھروں کی کھڑکیوں پر ایسے کئی چھوٹے چھوٹے گھر بنائے ہیں جہاں انسانی گھروں کی طرح چھوٹی […]

سرکاری طوطے

سرکاری طوطے

تحریر : سفینہ نعیم طوطا ایک خوبصورت پرندہ ہے۔ کئی لوگوں نے گھر میں طوطے پال رکھے ہیں پنجروں میں بند یہ طوطے ہر وہ بات دہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جو انہیں رٹا دی جاتی ہے اور ان کے یہ رٹے رٹائے چند جملے ہی لوگوں کی دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں ان قدرتی […]

”جاسوس کبوتر”

”جاسوس کبوتر”

تحریر : نجیم شاہ کبوتر ایک معصوم اور خوبصورت پرندہ ہے۔ اتنا معصوم اور بھولا بھالا کہ بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتا ہے اور سوچتا ہے کہ اب اندھیرا ہے بلی مجھے نہیں کھائے گی لیکن اس طرح کرنے سے تھوڑی ہی دیر میں وہ اپنی جاں گنوا دیتا ہے۔ کبوتر کئی […]

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

تحریر : ارشد کوٹگلہ حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ ۔۔۔۔ پی ٹی ائی کو پر جوش قیادت کی ضرورت ۔۔۔۔۔ اپوزیشن کا خلا پر ہوتا دکھائی نہیں دیتا ۔۔۔ حافظ عمار یاسر ویلڈن لیکن کڑے امتحان کا سامنا ۔۔ جس طر ح تما م جما عتوں کی قیا دت کے درمیا ن نو ک […]