counter easy hit

bicycle

پاکستانی خاتون نے گلیشیئر پر سائیکل چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی خاتون نے گلیشیئر پر سائیکل چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد: اسکردو میں پاکستانی خاتون ثمر خان نے سطح سمندر سے ساڑھے 4 ہزار میٹر بلند بیافو گلیشئر پر سائیکل چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا جب کہ انہوں نے اسلام آباد سے بیافو گلیشیئر تک سائیکلنگ کا بھی ریکارڈ بنا ڈالا۔ثمر خان دنیا کی وہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ انجام […]

سائیکل سواری کے فائدے

سائیکل سواری کے فائدے

سائیکل کی سواری جہاں ٹریفک کے بے ہنگم رش کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے وہاں ماحولیاتی آلودگی میں کمی کا زریعہ بھی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ سب سے اہم یہ ہے کہ سائیکل چلانے سے جسمانی صحت پہ بھی اچھا اثر پڑتا ہے۔مزید یہ کہ سائیکل سواری انتہائی سستا اور آسان زریعہ ٹرانسپورٹ […]

رونالڈو جونیئر باپ کی طرح بائیسکل کک گول کرنے کے خواہاں

رونالڈو جونیئر باپ کی طرح بائیسکل کک گول کرنے کے خواہاں

میڈرڈ شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بائیسکل کک گول کے چرچے آج کل ہرطرف ہیں۔ ایسے میں رونالڈو کے بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے بھی باپ کی نقل کرتے ہوئے ویسا ہی گول کرنے کی کوشش کی۔ 7 سالہ رونالڈو جونیئر اپنی کوشش میں کامیاب تو نہیں ہوئے تاہم ان کی کوشش قابل ستائش […]

آسٹریلوی نوجوان نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار کرلی

آسٹریلوی نوجوان نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار کرلی

سائیکلیں تو آپ نے بہت دیکھی ہونگی لیکن آسٹریلوی ماہرین کی تیار کردہ اتنی لمبی سائیکل شاید ہی کہیں دیکھی ہو۔ نو مہینے کی محنت کے بعد تیار ہونیوالی اس سائیکل کی لمبائی ایک سو 35 فٹ اور 10.5 انچ ہے یعنی 41.42 میٹرہے جسے چلانے کے لئے کوئی ایک یا دو نہیں پورے بیس […]

بائیسکل کو میوزک سٹوڈیو میں تبدیل کرنیکا انوکھا رجحان

بائیسکل کو میوزک سٹوڈیو میں تبدیل کرنیکا انوکھا رجحان

میلان: اٹلی کے شہر پالیرمو میں بائیسکل پر کار کا سٹیریو سسٹم نصب کر کے سڑکوں پر چلانا اب معمول بنتا جارہا ہے پاکستان میں کبھی بائیسکل انتہائی عام استعمال کی سواری تھی لیکن وقت کیساتھ ساتھ اس رجحان میں کمی آتی گئی اور آج کل بائیسکل کا نام سنتے ہی ذہن میں یا تو بچوں […]

ترکی سائیکل ریس کا افتتاحی مرحلہ آئرلینڈ کے سیم بینٹ نے جیت لیا

ترکی سائیکل ریس کا افتتاحی مرحلہ آئرلینڈ کے سیم بینٹ نے جیت لیا

انقرہ: ریس میں اٹلی کے سائیکلسٹ مارکو بین فاتو نے دوسری جبکہ بیلجیئم کے ایڈورڈ تھیونز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ترکی میں سائیکلسٹ کا امتحان شروع، ٹور آف ترکی میں سائیکلسٹ ٹریک پر اترے۔ افتتاحی مرحلے میں سائیکلسٹ کو ایک سو چھہتر اعشاریہ سات کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ آئرلینڈ کے سیم بینٹ نے […]

ہلے بغیر سائیکل پر پیرس سے ماسکو تک سفر کا عالمی ریکارڈ

ہلے بغیر سائیکل پر پیرس سے ماسکو تک سفر کا عالمی ریکارڈ

پیرس: فرانس کے 53 سالہ کھلاڑی اپنی ہمت اور عزم سے کئی ریکارڈ بناچکے ہیں۔ اب انہوں نے ایک ہی جگہ کھڑے کھڑے سائیکل چلائی ہے اور اس طرح 3000 کلومیٹر کا سفر طے کیا ہے جو پیرس سے ماسکو تک کا فاصلہ بھی ہے۔ ’یہ ایک احمقانہ عمل لگتا ہے کہ میں مسلسل چھ روز […]

سائیکل سواروں نے 200 کلو میٹر سائیکل چلا کر بکری کا خاکہ بنا ڈالا

سائیکل سواروں نے 200 کلو میٹر سائیکل چلا کر بکری کا خاکہ بنا ڈالا

پرتھ: آسٹریلیا میں شوقیہ سائیکل چلانے والوں نے ایک ٹریکنگ ایپ کے ذریعے ان راستوں پر سفر کیا جس سے مشترکہ طور پر ایک بکری کی تصویر بن گئی۔ بین جونز اور ان کے دوستوں نے اس ڈرائنگ کے لیے 126 میل یعنی 2002 کلومیٹر سائیکل چلائی ہے اور اس کا راستہ کچھ ایسا اختیار کیا […]

مہمند ایجنسی سالانہ سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول

مہمند ایجنسی سالانہ سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول

تحریر : سعید بادشاہ مہمند ایجنسی سالانہ سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول کا کامیاب انعقاد، رنگا رنگ پروگرام اور سپورٹس مقابلوں کا تسلسل ہر سب ڈویژن میں تین ماہ تک جاری رہا۔پاک افغان بارڈر پر نیشنل لیول ٹورڈی مہمند سائکل ریس ایسے وقت میں منعقد ہوا جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی افغانستان کے دورے پر تھے۔ […]

آخر احساس ہے کیا

آخر احساس ہے کیا

تحریر: مدثر اسماعیل بھٹی فجر کی نماز پڑھنے کے بعد میں سیر کرنے کے لیے پارک کی طرف جارہا تھا۔ایک طرف سے کار بڑی تیز رفتاری سے آرہی تھی۔اور دوسری طرف سے سائیکل سوار جارہاتھا۔ کار والے نے سائیکل سوار کو ٹکر مار دی۔اور پیچھے موڑ کر بھی نہیں دیکھا۔کہ جس کو میں نے ٹکر […]

کوئٹہ: سبی میں چاکر روڈ پر دھماکا، 7 افراد زخمی

کوئٹہ: سبی میں چاکر روڈ پر دھماکا، 7 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سبی میں چاکر روڈ پر دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب تھا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، تحقیقات جاری ہے، زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جن میں دو زخمیوں کی حالت ناز ک ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

پٹرول کی قلت، بحران میں مثبت پہلو تلاش کرنے والے لوگ

پٹرول کی قلت، بحران میں مثبت پہلو تلاش کرنے والے لوگ

لاہور (یس ڈیسک) ایسے وقت میں جب ہر جانب پیٹرول کی قلت کا واویلا ہے اور لوگوں کی زندگی مشکل ہوکررہ گئی ہے، وہاں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو اس میں سے بھی مثبت پہلو تلاش کر لیتےہیں۔ پیٹرول کے بحران سے سب ہی پریشان ہیں۔ کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ […]