counter easy hit

bench

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم

خصوصی عدالت نے آرٹیکل 6 کے تحت ملک سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ پراسیکیوٹر علی ضیاء باجوہ عدالت میں پیش ہوئے اور […]

خان صاحب : یہ وہ سحر تو نہیں جسکے خواب آپ نے دکھائے تھے ، یاد ہے آکسفورڈ میں دریائے آکس کے کنارے چلتے ہوئے آپ نے مجھے کیا کیا کہا تھا ؟ روز اول سے کپتان کی حمایت میں لکھنے والے صحافی نے بھی کہہ دیا

خان صاحب : یہ وہ سحر تو نہیں جسکے خواب آپ نے دکھائے تھے ، یاد ہے آکسفورڈ میں دریائے آکس کے کنارے چلتے ہوئے آپ نے مجھے کیا کیا کہا تھا ؟ روز اول سے کپتان کی حمایت میں لکھنے والے صحافی نے بھی کہہ دیا

لاہور (ویب ڈیسک) وہ جس کی جستجو میں برس ہا برس مشعلیں اٹھا کر چلے یہ وہ منزل تو نہیں۔ وہ جس کے لئے ایک سو چھبیس دن ڈی چوک آباد رکھا یہ وہ نیا پاکستان تو نہیں۔وہ جو ’’تبدیلی آ چکی تھی‘‘ یہ وہ تبدیلی تو نہیں۔ وہ جو حسن نثار نے ’’دو نہیں […]

حمزہ شہباز کے کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

حمزہ شہباز کے کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے اپنی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرنے والے لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ پر عدم اعتماد کردیا۔ بنچ نے کارروائی سے معذرت کرتے ہوئے کیس واپس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بجھوا دیا۔ حمزہ شہباز نے عدالت میں دیئے […]

میموگیٹ اسکینڈل کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل

میموگیٹ اسکینڈل کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں میمو گیٹ کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ 14 فروری کو میمو گیٹ کیس کی سماعت کرے گا۔تین رکنی بینچ میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن بھی شامل […]

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

کراچی: سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے 12 مئی کیس کی سماعت کے لئے جسٹس اقبال کلہوڑو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل خصوصی دو رکنی بینچ تشکیل دے […]

این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کردیا

این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) حلقہ این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کر دیا ھے جو انیس تاریخ کو اپیلوں کی سماعت کرے گا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43

حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش

حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش

حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش چیف جسٹس پاکستان نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں کو چیمبر میں طلب کرلیا نجی معاملہ ہے افہام و تفہیم سے حل کرلیں ورنہ جے آئی ٹی قائم کردیتے ہیں. چیف جسٹس لاہور: (اصغر علی مبرک) حلفا کہتی […]

سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھیج دیا

سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھیج دیا

لاہور: سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی کیس جسٹس آصف سعید خان کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھجوادیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کیس کے ملزم کی بریت کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت کی، اس موقع […]

عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان لودھی نے پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب سے نسوار کی فروخت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان لودھی نے پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب سے نسوار کی فروخت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

پخیر راغلے.. پخیر راغلے.. نسوار پر پابندی کا فیصلہ معطل راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عبدالرحمان لودھی نے پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب سے نسوار کی فروخت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا شہری نے سکندر گیلانی ایڈووکیٹ نے فیض رسول جلبانی کے ذریعے نسوار کی فروخت پر پابندی کانوٹیفکیشن چیلنج کیا […]

غیر معیاری سٹنٹ کیس، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کی سماعت

غیر معیاری سٹنٹ کیس، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کی سماعت

اسلام آباد(اصغر علی مارک) سپریم کورٹ,غیر معیاری اسٹنٹ فروخت کیس،  اسٹنٹ کی سستے داموں دستیابی سے متعلق تمام فریقین کی طرف سے 3 صفحات پر مشتمل تجاویز پیش کردی گئی، عدالت نے تحریری تجاویز کی نقل تمام فریقین کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی، فریقین تجاویز پر جمعرات تک جواب دیں،  تجاویز کی نقل میڈیا کو بھی فراہم […]

 نااہلی کیس،سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجربینچ 30 جنوری کو درخواستوں کی سماعت کرےگا

 نااہلی کیس،سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجربینچ 30 جنوری کو درخواستوں کی سماعت کرےگا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور پی ٹی آئی رہنماء جہانگیرترین کونوٹس جاری کردیے،فریقین خود یا وکیل کے ذریعے عدالت میں پیش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف اور تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیرترین کونااہلی کیس […]

 نااہلی کیس,سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجربینچ 30 جنوری کو درخواستوں کی سماعت کرےگا

 نااہلی کیس,سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجربینچ 30 جنوری کو درخواستوں کی سماعت کرےگا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور پی ٹی آئی رہنماء جہانگیرترین کونوٹس جاری کردیے،فریقین خود یا وکیل کے ذریعے عدالت میں پیش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف اور تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیرترین کونااہلی […]

نوجوان کو بینچ پریس کا شوق مہنگا پڑگیا

نوجوان کو بینچ پریس کا شوق مہنگا پڑگیا

آپ نے اکثر باڈی بلڈرز کو ویٹ لفٹنگ ، بینچ پریس یا پاور لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے دیکھا ہوگا جو بھاری بھرکم وزن با آسانی اُٹھا لیتے ہیں جس کے لئے مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے لیکن اگر یہی کام کوئی اناڑی کھلاڑی کرے تو انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جنوبی […]

شاہ زیب قتل کیس، سول سوسائٹی کی اپیلیں سننے کیلئے لارجر بینچ تشکیل

شاہ زیب قتل کیس، سول سوسائٹی کی اپیلیں سننے کیلئے لارجر بینچ تشکیل

شاہ زیب قتل کیس میں سول سوسائٹی کی اپیلوں پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے اپیلوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کراچی رجسٹری میں کرے گا۔ شاہ زیب قتل کیس سے متعلق دائر اپیل کی سماعت […]

خواجہ آصف نااہلی کیس؛ سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

خواجہ آصف نااہلی کیس؛ سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اقامے کی بنیاد پروزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل دے دیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے اقامہ ظاہر نہ کرنے پر خواجہ آصف […]

پاناما نظرثانی کیس: 5 رکنی بنچ بنانے کی استدعا منظور

پاناما نظرثانی کیس: 5 رکنی بنچ بنانے کی استدعا منظور

اسلام آباد: وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر تین رکنی بنچ نے 5 رکنی بنچ کی تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوا دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں شریف فیملی کی درخواست پر پاناما نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی، وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر 5 رکنی بنچ کی تشکیل […]

بار اور بنچ کے درمیان نیا چارٹر آف جیوڈیشری

بار اور بنچ کے درمیان نیا چارٹر آف جیوڈیشری

پاکستان میں انصاف کا حصول ایک مسئلہ ہے۔ نظام انصاف میں بہتری کے لیے خود اعلیٰ عدلیہ کے ذمے دار بھی کوشاں ہیں۔ مقدمات کی طوالت ایک بنیادی مسئلہ ہے۔ اسی طرح بغیر کارروائی کے سماعت کا ملتوی ہونا بھی ایک مسئلہ ہے۔ لیکن میرے نزدیک سب سے بڑا مسئلہ بار اور بنچ کے تعلقات ہیں۔ بار […]

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے بینچ 11 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکور ٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں نیا بینچ تشکیل دیا گیا ہے جس میں جسٹس […]

سندھ ہائیکورٹ کے بنچ کی دہشت گردوں کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت سے معذرت

سندھ ہائیکورٹ کے بنچ کی دہشت گردوں کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت سے معذرت

کراچی: جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹوکی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزائے پانے والے دہشت گردوں کی اپیلوں کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹوکی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے بنچ نے سانحہ صفورا اوردیگرالزامات میں فوجی عدالتوں کی سزائے موت پانے والے دہشت گردوں کی اپیلوں کی سماعت […]

سپریم کورٹ کا 11 اگست تک کا روسٹر جاری، پاناما کیس کے ججز کسی بینچ میں شامل نہیں

سپریم کورٹ کا 11 اگست تک کا روسٹر جاری، پاناما کیس کے ججز کسی بینچ میں شامل نہیں

سپریم کورٹ نے 11 اگست تک کے لیے بینچ تشکیل دے دیئے جس میں پاناما کیس کا بینچ شامل نہیں۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی پاناما عملدرآمد بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس اعجاز افضل خان بینچ کے سربراہ ہیں جب کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عظمت سعید بینچ کے رکن […]

حدیبیہ پیپر ملز کیس ختم ہوجائے تو بھی اسحاق ڈار کیخلاف کافی مواد ہے :پاناما بینچ

حدیبیہ پیپر ملز کیس ختم ہوجائے تو بھی اسحاق ڈار کیخلاف کافی مواد ہے :پاناما بینچ

اسحاق ڈار کا 34 سالہ ٹیکس ریکارڈ عدالت میں پیش ، ریکارڈ بڑے ڈبے میں لایا گیا ، اس سے ہوسکتا ہے کہ اسحاق ڈار کیخلاف کارروائی شروع ہوجائے: جسٹس اعجاز افضل کے ریمارکس اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا 34 سالہ ٹیکس ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ، گتے […]

طیبہ تشدد کیس کی سماعت کیلئے نئے بینچ کی تشکیل

طیبہ تشدد کیس کی سماعت کیلئے نئے بینچ کی تشکیل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا ، جسٹس عامر فاروق طیبہ تشدد کیس کا ٹرائل کریں گے۔ اس سے قبل ملزم کےاعتراض پرجسٹس محسن اختر کیانی نے کیس سننے سے معذرت کرلی تھی ۔ طیبہ تشددکیس کاٹرائل ضلع کچہری کی بجائےاسلام آباد […]