counter easy hit

begins

نا اہلی ختم۔۔۔!!! سپریم کورٹ نے دوبارہ ممبر اسمبلی بننے کی اجازت دے دی، تحریک انصاف میں جشن کا سماں

نا اہلی ختم۔۔۔!!! سپریم کورٹ نے دوبارہ ممبر اسمبلی بننے کی اجازت دے دی، تحریک انصاف میں جشن کا سماں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی ایم پی اے کی اہلیت پر فیصلہ سنا دیا ہے ، عدالت نے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشست پر عائشہ بی بی کا انتخاب درست قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مخصوص نشست پر جیتنے والی تحریک انصاف کی عائشہ بی […]

کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔۔!!! رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیا، وکلاء کا برا دری کی دوڑیں

کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔۔!!! رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیا، وکلاء کا برا دری کی دوڑیں

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ پی آئی سی میں وکلاء کی جانب سے فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں جب کہ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ وکلاء کی فائرنگ کے بعد پولیس پیچھے ہٹنے لگی۔وکلاء نے پولیس کی گاڑی کوبھی آگ […]

اوور سیز پاکستانیوں کا عمران خان پر اعتماد کم ہونے لگا ، حکومت کے لیے پریشان کُن خبر آگئی

اوور سیز پاکستانیوں کا عمران خان پر اعتماد کم ہونے لگا ، حکومت کے لیے پریشان کُن خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم میں کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جولائی اور اگست میں بھیجی جانے والی رقوم میں کمی آئی ہے۔ […]

عمران حکومت کا کاونٹ ڈاون شروع۔۔۔۔ملکی سیاست میں آگے کیا ہونے والا ہے ؟ تہلکہ خیز پیشگوئی

عمران حکومت کا کاونٹ ڈاون شروع۔۔۔۔ملکی سیاست میں آگے کیا ہونے والا ہے ؟ تہلکہ خیز پیشگوئی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن لاہورکےصدراو رممبرقومی اسمبلی پرویز ملک نے کہا ہے کہ نااہل حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے،جعلی اورسلیکٹڈحکمرانوں نےانتشار کی سیاست کی وجہ سے قوم کو بھی منتشر کرنے کی کوشش کی لیکن عوام مسئلہ کشمیرپریک جان اور ایک آواز ہیں،قوم نالائق نیازی کے ساتھ نہیں بلکہ کشمیریوں کے ساتھ […]

کراچی والوں کے سب سے بڑے مسئلے کے حل کے لیے ہنگامی کام شروع

کراچی والوں کے سب سے بڑے مسئلے کے حل کے لیے ہنگامی کام شروع

کراچی ( ویب ڈیسک )وفاقی حکومت اور بلدیہ عظمی کراچی کے اشتراک سے کلین کراچی مہم کا اتوار سے آغازکردیا گیا۔ وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی اور میئرکراچی وسیم اختر نے کے پی ٹی ہیڈ آفس میں ایک بڑے جلسہ عام میں اس کا افتتاح کیا اور اعلان کیا کہ ہماری کوشش ہوگی […]

سعودی شہزادے کی ہمشیرہ پر فرانس میں شرمناک مقدمے کی کارروائی کا آغاز ۔۔۔

سعودی شہزادے کی ہمشیرہ پر فرانس میں شرمناک مقدمے کی کارروائی کا آغاز ۔۔۔

لندن (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہمشیرہ کے خلاف فرانس میں ایک مقدمے کی کارروائی کا باقاعدہ آغاز منگل کو ہو گیا ہے۔ شہزادی حسہ بنت سلمان پر الزام ہے کہ انھوں نے مبینہ طور پر ایک کاریگر کی پٹائی کروائی تھی جو ان کی پیرس میں واقع پرتعیش رہائشگاہ […]

حکومت کی اپوزیشن کے میثاق معیشت پرمشاورت شروع

حکومت کی اپوزیشن کے میثاق معیشت پرمشاورت شروع

  حکومت نے اپوزیشن کے تجویز کردہ میثاق معیشت پرغورشروع کردیا، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا، بجٹ منظوری پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ معیشت کوکیسے بہتر بنایا جائے، حکومت نے اپوزیشن کے میثاق معیشت پرمشاورت شروع کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی،عثمان […]

بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ شروع

بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ شروع

ممبئی: بی جے پی نے 2014 کے انتخابات میں مودی کی مقبولیت کی لہر میں اتر پردیش اور شمالی انڈیا کی چند سیٹوں کو چھوڑ کر باقی سبھی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے پانچویں دور کی پولنگ شروع ہوچکی ہے۔ اس مرحلے میں سات ریاستوں کی 51 نشستوں کے لیے […]

سعودی صحافی کے قتل پرگرفتاریاں شروع ۔۔۔۔۔۔ سعودی ولی عہد کے حوالے سے بری خبر آگئی

سعودی صحافی کے قتل پرگرفتاریاں شروع ۔۔۔۔۔۔ سعودی ولی عہد کے حوالے سے بری خبر آگئی

استنبول(ویب ڈیسک) سعودی صحافی کے قتل پر گرفتاریوں کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ،، ترکی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے 2سابق مشیروں احمد العسیری اور سعود القحطانی کے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں،، عدالتی دستاویز میں ملزمان کو قتل کا منصوبہ ساز قرار دیا گیا ہے، جمال خآشقجی کے قتل […]

کرپشن فری پاکستان مہم کا آغاز: پنجاب کے کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف شکنجہ تیار

کرپشن فری پاکستان مہم کا آغاز: پنجاب کے کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف شکنجہ تیار

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کے کرپٹ سرکاری ملازمین کے گردبھی شکنجہ کسنے کا فیصلہ کر لیا گیا ‘ کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف جوڈیشل ایکشن کی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن نے رشوت ، اختیارات کا ناجائز استعمال اور فراڈ کرنے کے الزام میں مختلف محکموں کے 30 سے زائد ملازمین کے […]

امریکا اور چین کی تجارتی جنگ شروع

امریکا اور چین کی تجارتی جنگ شروع

واشنگٹن / بیجنگ: چین اور امریکا نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر اربوں ڈالر کے نئے درآمدی ٹیکس عائد کر دیے ہیں، یوں دنیا کی 2 بڑی اقتصادی طاقتوں کے مابین تنازع شدید تر ہو گیا ہے۔ چین نے تاریخ کی سب سے بڑی تجارتی جنگ کے خلاف خبردار کیا ہے، چینی برآمدات پر نئے امریکی درآمدی ٹیکس […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام، غیرقانونی تارکین سے بچے چھیننے کا عمل شروع

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام، غیرقانونی تارکین سے بچے چھیننے کا عمل شروع

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اور متنازعہ اقدام کو دنیا بھر میں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، غیرقانونی طور پر امریکا آنے والوں کے بچے چھین کر ٹیکساس کے مرکز میں تب تک رکھا جائے گا جب تک والدین کیخلاف دائر مقدمات کا فیصلہ نہیں ہو جاتا۔ بہتر زندگی کا […]

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز

پاکستان ٹیلی ویژن کا نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کا آغاز اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان ٹیلی ویژن نے بدھ کو اپنے نئے چینل پی ٹی وی پارلیمنٹ کی نشریات کاآغاز کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ایک تقریب میں بٹن دبا کر چینل کی آزمائشی نشریات […]

وہاب ریاض کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز

وہاب ریاض کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ کرکٹر وہاب ریاض کا دو ہفتے قبل ناک کا آپریشن ہوا تھا جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم ایک مرتبہ پھر انہوں نے باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی۔ قومی ٹیم کی سلیکشن […]

احسن اقبال پر حملہ؛ جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کردیں، 8 مشتبہ افراد گرفتار

احسن اقبال پر حملہ؛ جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کردیں، 8 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیرداخلہ احسن اقبال پر حملے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا جب کہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 8 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ وزیر داخلہ پر حملے سے متعلق واقعے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات شروع […]

پاکستان پلیئرز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ممبر سازی کا آغاز

پاکستان پلیئرز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ممبر سازی کا آغاز

لاہور: پاکستان پلیئرز ویلفیئرفاؤنڈیشن کی ممبر سازی مہم کا آغازکردیا گیا. ہاکی پاکستان کا واحدکھیل ہے جس نے سب سے زیادہ میڈلزپاکستان کی جھولی میں ڈالے تاہم اس گیم سے وابستہ  کھلاڑیوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، ملکی اسپورٹس  سے وابستہ کھلاڑیوں کے مالی  حالات سدھارنے کے لیے سابق اولمپئن نوید عالم میدان میں آگئے ہیں […]

ٹورنٹو میں رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

ٹورنٹو میں رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رنگا رنگ دوسرے سالانہ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ہے۔ روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکار عمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔ اس لائٹ فیسٹیول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں ،اسکوائرز،برجز اور یادگاروں کو لائٹ پراجیکشن کے ذریعے دلچسپ […]

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کا معروف ادیب ،صحافی، کالم نگار اور دانشور منیر احمد قریشی المعروف منو بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ سپیکر اور […]

قومی اسمبلی کا اجلاس قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا، معمول کی بحث کے بعد کارروائی جمعرات تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا، معمول کی بحث کے بعد کارروائی جمعرات تک ملتوی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جوکہ معمول کی بحث  کے بعد اجلاس کی کارروائی جمعرات تک ملتوی کر دی گئی ۔قومی اسمبلی کا اجلاس اب جمعرات کی صبح 10:30 بجے شروع ہوگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا آغاز

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا آغاز

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے۔ اس سال ٹوکیو آٹو سیلون 2018 میں دنیا بھر سے بے شمار گاڑی ساز کمپنیاں سینکڑوں شاندار اور پرتعیش گاڑیوں کے ماڈلز کیساتھ شرکت کر رہی ہیں جو اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ […]

فلپائن میں آسیان کا اجلاس شروع

فلپائن میں آسیان کا اجلاس شروع

فلپائن میں جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کا اجلاس شروع ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں فلپائن کی ثقافت کے رنگ پیش کیے گئے۔ اس سے پہلے آسیان ملکوں کے سربراہوں نے فوٹو سیشن کرایا۔ فلپائن کے صدر نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ تنظیم کے اکتیس ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب میں […]

شمالی کوریا کا ایٹمی پروگرام، جنوبی کوریا کی مشقیں شروع

شمالی کوریا کا ایٹمی پروگرام، جنوبی کوریا کی مشقیں شروع

شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرنے کے بعد جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر حملہ کرنے کی مشقیں شروع کردیں۔ صورت حال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ چین نے شمالی کوریا سے تعلقات رکھنے والے ملکوں سے تجارتی پابندیوں کی […]