counter easy hit

basis

کینیڈا، پاکستانی شہریوں نے ای کچہری میں ہائی کمشنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا

کینیڈا، پاکستانی شہریوں نے ای کچہری میں ہائی کمشنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے مونٹریال، ٹورنٹو اور اوٹاوا میں پاکستان کے قونصل جنرلز کے ہمراہ کینیڈا میں مقیم پاکستانی شہریوں کےلیے ای کچہری کا انعقاد کیا ۔اس موقع پر بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے ورچوئل فارمیٹ سیشن میں ہائی کمشنر کو اپنے مسائل اور مطالبات کی تفصیلات سے آگاہ […]

ترکی اور قطر سے غیر قانونی قیام پذیر46، اسلام آبادائرپورٹ پہنچنے پرروانگی کا ریکارڈ نہ رکھنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا

ترکی اور قطر سے غیر قانونی قیام پذیر46، اسلام آبادائرپورٹ پہنچنے پرروانگی کا ریکارڈ نہ رکھنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قطر اور ترکی سے ڈی پورٹ 46 پاکستانی شہری اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے پر حکام نے امیگریشن کے دوران تمام افراد کا روانگی کا ریکارڈ چیک کیا جن میں سے صرف 8 افراد کی روانگی کا ریکارڈ ملا 38 افراد کا ریکارڈ نہیں ملا۔ ایف […]

حکومت نے فیڈرل لاجز میں رہائش پذیر صحافیوں کو طاقت کے زور پر بے دخل کردیا

حکومت نے فیڈرل لاجز میں رہائش پذیر صحافیوں کو طاقت کے زور پر بے دخل کردیا

اسلام آباد: حکومت نے فیڈرل لاجز میں رہائش پذیر صحافیوں کو طاقت کے زور پر بے دخل کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی اسد ملک نے بتایا کہ تبدیلی حکومت نے فیڈرل لاجز سے صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو بزور طاقت اور پولیس کی بربریت کے ساتھ بے دخل کردیا۔ انہوں […]

طاقت کے زور پر ملک کو اکٹھا نہیں رکھا جاسکتا، وزیراعظم عمران خان

طاقت کے زور پر ملک کو اکٹھا نہیں رکھا جاسکتا، وزیراعظم عمران خان

سوہاوہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت کے زور پر ملک کو اکٹھا نہیں رکھا جاسکتا، فوج نہیں عوام ملک کو اکٹھے رکھتے ہیں، ریاست مدینہ کی بنیاد عدل وانصاف پر تھی، طاقتور سے مال لے کر کمزور پر خرچ کیا جاتا تھا،فاٹا اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں عوام کی حالت زار انتہائی […]

اہم ترین اسلامی ملک دہشتگردی کے نشانے پر

اہم ترین اسلامی ملک دہشتگردی کے نشانے پر

لاہور ( ویب ڈیسک )مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب سڑک کے کنارے بم دھماکے سے بس میں سوار ویت نام کے 3 سیاح اور ان کا مصری گائیڈ ہلاک ہوگئے ۔ حکام کے مطابق دھماکے سے 11سیاح اور بس کا ڈرائیور بھی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مصر […]

مثبت رپورٹنگ کے حوالے سے وضاحت کرنے پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے حامد میر کا شکریہ ادا کر دیا

مثبت رپورٹنگ کے حوالے سے وضاحت کرنے پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے حامد میر کا شکریہ ادا کر دیا

راولپنڈی(مانیر نگ ڈیسک) کچھ روز قبل پریس بریفنگ میں پاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ میڈیا کے پاس جو اس وقت طاقت ہے وہ کسی کے پاس بھی نہیں ، میڈیا کو چاہیئے کہ وہ مثبت رپورٹنگ کرے، صرف چھ ماہ پاکستان کا مثبت […]

ہاکی آج بھی پاکستان کا مقبول ترین کھیل ، حکومت ورلڈ کپ کیلئے فوری فنڈ مہیا کرے

ہاکی آج بھی پاکستان کا مقبول ترین کھیل ، حکومت ورلڈ کپ کیلئے فوری فنڈ مہیا کرے

راولپنڈی(اصغر علی مبارک، ایس ایم حسنین) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری مایہ ناز فارورڈ سابق اولمپیئن شہباز سینئر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کھیلوں کی فروغ وترقی کیلیے کوشا ں ہے اور اس کے مثبت نتائج بہت جلد ملیں گے ۔ حکومت ورلڈ کپ ہاکی کیلئے ہاکی ٹیم کو فوری فنڈز مہیا کرے تاکہ […]

نوازشریف کے تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

نوازشریف کے تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس کا آخری مرحلہ، جے آئی ٹی کی رائے قابل قبول شہادت نہیں، خواجہ حارث کےدلائل، نوازشریف کے تینوں ریفرنسز کا ایک ساتھ فیصلہ کرنے کی استدعا پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نواز شریف کے تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے سے متعلق نواز شریف کی […]

کاغذات نامزدگی بحال؛ امیدواروں کو تمام معلومات بیان حلفی پر جمع کرانے کا حکم

کاغذات نامزدگی بحال؛ امیدواروں کو تمام معلومات بیان حلفی پر جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نئے کاغذات نامزدگی بحال کرتے ہوئے امیدواروں کو تمام معلومات الگ سے بیان حلفی پر جمع کرانے کا حکم دیا ہے جب کہ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ووٹر کو معلوم ہونا چاہیے ان کے لیڈر کس قسم کے لوگ ہیں۔سپریم کورٹ میں کاغذات نامزدگی فارم سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم […]

آئی ایس آئی ، آئی بی کے نمائندے بتائیں سکیورٹی کس بنیاد پر دی گئی ، چیف جسٹس کا استفسار

آئی ایس آئی ، آئی بی کے نمائندے بتائیں سکیورٹی کس بنیاد پر دی گئی ، چیف جسٹس کا استفسار

اہور; سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں استحقاق سے زائد سکیورٹی کے معاملے پر سماعت کے دوران سیکرٹری ہوم پنجاب نے استحقاق رکھنے والے افراد کی فہرست بھی عدالت میں پیش کی ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آئی ایس آئی اور آئی بی نے نمائندے بتائیں کہ کس بنیاد پر ان افارد کو […]

پاکستان کی جانب سے بھارتی کشن گنگا ہایڈرو الیکٹرک منصوبہ ورلڈ بینک میں ہنگامی بنیادوں پر اٹھانے کا فیصلہ، سفارتی ذرائع

پاکستان کی جانب سے بھارتی کشن گنگا ہایڈرو الیکٹرک منصوبہ ورلڈ بینک میں ہنگامی بنیادوں پر اٹھانے کا فیصلہ، سفارتی ذرائع

پاکستان کی جانب سے بھارتی کشن گنگہ ہایڈرو الیکٹرک منصوبہ ورلڈ بینک میں ہنگامی بنیادوں پر اٹھانے کا فیصلہ، سفارتی ذرائع اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستانی وفد کی ورلڈ بینک کے چیف ایگزیکیوٹو سے کل ملاقات واشنگٹن میں ہوگی پاکستانی وفد میں اٹارنی جنرل اشتر اوصاف، دفتر خارجہ میں ڈی جی ساؤتھ ایشایا ڈاکٹر […]

سیاسی بنیادوں پر معاف قرضے واپس نہ کرنے پر اثاثے ضبط کرلیں گے، سپریم کورٹ

سیاسی بنیادوں پر معاف قرضے واپس نہ کرنے پر اثاثے ضبط کرلیں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر معاف کیے گئے قرضے واپس کروائیں گے۔ سپریم کورٹ میں قرض معافی کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے کہا کہ نواز شریف، بے نظیر بھٹو، جونیجو، یوسف رضا گیلانی، چوہدری برادران نے بھی قرضے معاف کروائے۔ نیشنل بنک کے وکیل نے سپریم کورٹ […]

اتباع رسولِ اکرم ﷺمومن کے ایمان کی اساس اور بنیاد

اتباع رسولِ اکرم ﷺمومن کے ایمان کی اساس اور بنیاد

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ (اے حبیبﷺ) آپ فرما دیں، اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، تب اللہ تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا اور اللہ نہایت بخشنے والا مہربان ہے۔ آپﷺفرما دیں کہ اللہ اور رسولﷺکی اطاعت کرو پھر اگر وہ روگردانی […]

راولپنڈی.شہر میں پرس سنیچگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ

راولپنڈی.شہر میں پرس سنیچگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) شہر میں پرس سنیچگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تھانہ نیوٹاؤن کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات میں نجی ٹی وی کے رپورٹر سے ہزاروں روپے مالیت کے دو سمارٹ فونز، نقدی، اے ٹی ایم اور ہیلتھ کارڈ لوٹ لئے گئے۔ تین مسلح موٹر سائیکل سوار […]

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا سے اب تعلقات دھمکی اور دھونس کی بنیاد پر نہیں بلکہ برابری کی سطح پر ہی چل سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پالیسی بیان دیتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں لڑی جارہی جنگ امریکا کی ناکام ترین مسلح جدوجہد ہے […]

عالمی معاشی بحالی ٹھوس بنیادوں پر استوار ہے، آئی ایم ایف

عالمی معاشی بحالی ٹھوس بنیادوں پر استوار ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ عالمی معاشی بحالی ٹھوس بنیادوں پر استوار ہے، چین، یورپ اور جاپان میں اقتصادی بہتری نے امریکا و برطانیہ میں معاشی ابتری کے اثرات زائل کردیے تاہم اجرتوں میں اضافہ سست رو ہے جس کی وجہ سے تناؤ بڑھ رہا ہے اور اس صورتحال […]

پاناما پیپرز کیس کی سماعت روزانہ کرنے کا فیصلہ

پاناما پیپرز کیس کی سماعت روزانہ کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے پاناما پیپرزکیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے ریمارکس دئیے کہ کیس میں کسی صورت التوا نہیں دیا جائے گا،سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو گی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت […]

ٹیکس دہندگان کا آڈٹ پیرا میٹرک کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

ٹیکس دہندگان کا آڈٹ پیرا میٹرک کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد: ایف بی آرکی بورڈان کونسل نے آڈٹ پالیسی 2016کے تحت ٹیکس دہندگان کی پیرامیٹرک آڈٹ سلیکشن کرنے کی منظوری دے دی۔ نئی آڈٹ پالیسی کے اجرامیں تاخیرکے حوالے سے ایکسپریس میں شائع ہونے والی خبرپرایکشن لیتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے یکم نومبرکوایف بی آر کی بورڈ ان کونسل کا اجلاس بُلاکر […]