counter easy hit

barack

دنیا کے طاقتور ملک کے صدر ہونے کے باوجود باراک اوباما۔۔۔ سابق خاتون اول مشال اوباما کے انکشاف نے ہلچل مچا دی

دنیا کے طاقتور ملک کے صدر ہونے کے باوجود باراک اوباما۔۔۔ سابق خاتون اول مشال اوباما کے انکشاف نے ہلچل مچا دی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی سابق خاتون اول مشال اوباما نے امریکی صدر کے متعلق بڑے اہم انکشافات کئے ہیں۔ اپنی کتاب کے حوالے دیے گئے انٹرویو میں مشال اوباما نے چونکا دینے والی گفتگو کی اور کہا کہ دنیا کا طاقتور ترین شخص ہونے کے باوجود امریکی صدر بادشاہوں کی طرح خرچ نہیں کرسکتا۔ […]

امریکی صدرکی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو،شمالی کوریا کے حوالے سے تبادلہ خیال

امریکی صدرکی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو،شمالی کوریا کے حوالے سے تبادلہ خیال

واشنگٹن ;امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نےاتفاق کیا ہےکہ شمالی کوریا کے جوہری اوربیلسٹک میزائل پروگرام کا مکمل خاتمہ انتہائی اہم ہے۔امریکی قصرصدارت وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایاگیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اورجاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک بات چیت […]

ایوانکا ٹرمپ واشنگٹن میں باراک اوباما کی پڑوسن بن گئیں

ایوانکا ٹرمپ واشنگٹن میں باراک اوباما کی پڑوسن بن گئیں

واشنگٹن: امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانکا ٹرمپ واشنگٹن میں اوباما کی پڑوسن بن گئیں۔ غیرملکی  میڈیا کے مطابق امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور اس کا شوہر جیرڈ کشنر اپنے 3 بچوں کے ساتھ واشنگٹن میں امریکا کی ایک مشہور ترین مسجد کے پڑوس میں سکونت اختیار […]

پیچیدہ تعلقات کے باعث براک اوباما پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے، وائٹ ہاؤس

پیچیدہ تعلقات کے باعث براک اوباما پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے، وائٹ ہاؤس

  واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامریکا کےدرمیان تعلقات خاصے پیچیدہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر براک اوباما خواہش کے باوجود پاکستان کادورہ نہیں کرسکے۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس جوش ارنسٹ کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کے حوالے سے پاکستان اورامریکا […]

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا اور دنیا کے لیے خطرہ ہیں، باراک اوباما

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا اور دنیا کے لیے خطرہ ہیں، باراک اوباما

کیرولینا: امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نہ صرف دنیا بلکہ خود امریکا اور طویل جدوجہد کے بعد حاصل کی گئی آزادی اور انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں۔ امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہوئے  باراک اوباما نے کہا کہ میں سب کو یہ بات سمجھانا چاہتا […]

صدر براک اوباما چین پہنچ گئے

صدر براک اوباما چین پہنچ گئے

چین (یس ڈیسک) صدر براک اوباما ہفتہ کو چین کے شہر ہانگڈو پہنچے جہاں وہ دیگر عالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ 20 (جی 20) کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس سے قبل ان کی اپنے چینی ہم منصب شی جنپنگ سے ملاقات بھی طے ہے۔ اتوار اور پیر کو اس کانفرنس کے بعد امریکی صدر […]

عالمی جوہری کانفرنس میں پاکستان کا درست موقف

عالمی جوہری کانفرنس میں پاکستان کا درست موقف

تحریر : سید توقیر زیدی امریکہ کے صدر باراک اوباما نے عالمی جوہری کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے نپٹنے کے لئے پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم پر قائم ہیں، دْنیا بھر کے جوہری مفاد تک دہشت گردوں کی رسائی ناممکن بنا دی ہے۔ ایٹمی ہتھیاروں کو لاحق خطرات […]