counter easy hit

Banni

جہانگیر ترین ایک اور آزاد امیدوار کو لے کر بنی گالہ پہنچ گئے

جہانگیر ترین ایک اور آزاد امیدوار کو لے کر بنی گالہ پہنچ گئے

اسلام آباد: لیہ سے ایک اور آزاد امیدوار نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بنی گالہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کے ہمراہ لیہ کے حلقہ پی پی 282 سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار طاہر رندھاوا بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ طاہر […]

عمران خان نے بنی گالہ آنے والے رہنماﺅں کے موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

عمران خان نے بنی گالہ آنے والے رہنماﺅں کے موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن میں فتح کے بعد مزید محتاط ہوگئے ہیں اور انہوں نے بنی گالا آنے والے رہنماﺅں پر موبائل فون اندر لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کچھ ہی روز میں باضابطہ طور پر پاکستان کے وزیر اعظم بن جانے والے عمران خان الیکشن میں فتح […]

‘بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات کیس، پنجاب میں اصل وزیر رانا ثناء اللہ ہیں، کیوں نہ اُنہیں بلالیں’

‘بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات کیس، پنجاب میں اصل وزیر رانا ثناء اللہ ہیں، کیوں نہ اُنہیں بلالیں’

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب میں اصل وزیر رانا ثنا ء اللہ ہیں، کیوں نہ اُنہیں بلالیں، مسائل کا حل نکالیں بصورت دیگر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی […]

تھانہ بنی کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات

تھانہ بنی کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ بنی کے علاقے میں ڈکیتی کا واقعہ پیش آگیا۔ مسمی طلحہ ولد منور بیانی ہے سید پور روڈ پر طارق میڈیکل سٹور کے نزدیک 2 بامسلح ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر موٹر سائکل 125 کے کے ٹی 7709 چھین کر فرار ہو گے ۔مقامی پولیس مصروف دریافت ہے Post Views – پوسٹ […]