counter easy hit

Availability

متاثرین بحریہ ٹائون کا مشترکہ فورم سے احتجاج کا فیصلہ، فیز 8 بلاک ایف-5 کے الاٹیز ادائیگی کے باوجود 10 سال سے قبضہ کیلئے خوار

متاثرین بحریہ ٹائون کا مشترکہ فورم سے احتجاج کا فیصلہ، فیز 8 بلاک ایف-5 کے الاٹیز ادائیگی کے باوجود 10 سال سے قبضہ کیلئے خوار

متاثرین بحریہ ٹائون کا مشترکہ فورم سے احتجاج کا فیصلہ، فیز 8 بلاک ایف-5  کے الاٹیز ادائیگی کے باوجود 10 سال سے قبضہ کیلئے خوار راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)متاثرین بحریہ ٹائون فیز 8 نے مسلسل احتجاج کے باوجود بحریہ ٹائون انتظامیہ کی بے حسی کیخلاف فوری ایکشن کیلئے مشترکہ فورم تشکیل دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹائون […]

پنجاب حکومت کی ناراضگی پر سپرٹنڈنٹ جیل سعید اللہ گوندل دیگر افسران سمیت نہال ہاشمی کو منانے جیل ہسپتال پہنچ گئے،

پنجاب حکومت کی ناراضگی پر سپرٹنڈنٹ جیل سعید اللہ گوندل دیگر افسران سمیت نہال ہاشمی کو منانے جیل ہسپتال پہنچ گئے،

راولپنڈی: نہال ہاشمی کو جیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا،نہال ہاشمی کو طبیعت زیادہ بگڑنے پر جیل ہسپتال منتقل کیا گیا،نہال ہاشمی کو دل کی تکلیف ہے،گذشتہ شام طبیعت کی خرابی پر طبی سہولت فراہم نہ کرنے پر پنجاب حکومت برہم،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی شدید سرزنش، پنجاب حکومت کی ناراضگی پر سپرٹنڈنٹ جیل سعید اللہ […]

توہین عدالت نہیں کی، نوٹس واپس لیا جائے، سپریم کورٹ سے جنگ گروپ کی استدعا

توہین عدالت نہیں کی، نوٹس واپس لیا جائے، سپریم کورٹ سے جنگ گروپ کی استدعا

توہین عدالت کیس میں جنگ گروپ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا کہ جنگ گروپ عدلیہ کی آزادی ، عزت وقار عظمت اور پاکستان میں قانون کی بالادستی کی جدوجہد کی وراثت کا امین ہے۔ جنگ گروپ کے لیے تصور سے بھی باہر ہے کہ انصاف اور ججز […]

سی یو سنگل مارکیٹ برطانوی جی ڈی پی کا 4 فیصد میسر ہو گی

سی یو سنگل مارکیٹ برطانوی جی ڈی پی کا 4 فیصد میسر ہو گی

مانچسٹر (عارف چوہدری) ایک معروف اکنامک نے گزشتہ روز ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے یورپین یونین چھوڑنے پر یورپیئن سنگل مارکیٹ کا حجم برطانوی معشیت کا چار گنا زائد ہو گا۔ برطانیہ کی مستقبل میں اپنے تعلقات کے بارے میں ای یو سے رسمی مذاکرات کا آغاز کرنا ہے جبکہ […]

درمکنون 3

درمکنون 3

تحریر : شاہ بانو میر خدا کی عنایت ہے کہ راستے خود بخود راہ بناتے جا رہے اور راستے کشادہ سے مزید کشادہ ہوتے جا رہے ہیں . علم و ادب پاکستان سے باہر یوں فراوانی سے میسر ہوگا کبھی پہلے سوچا نہ تھا اللہ پاک کا خاص احسان خاص توجہ کہ ایک کے بعد […]

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

تحریر : ایم سرور صدیقی جب بھی کسی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا شدیدحیرت میں گم ہوگیا ہوں کہ مرنے کے بعد بھی سٹیٹس انسان کا پیچھا کرتا رہتاہے ۔۔۔۔امیری ،غریبی اور طبقاتی تضاد اس جگہ بھی نمایاں ہے جہاں مٹی میں مل کر سب مٹی ہو جاتے ہیں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ ظفر کمال […]