counter easy hit

attacks

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں زور دار دھماکہ, دفتر خارجہ کی مذمت

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں زور دار دھماکہ, دفتر خارجہ کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی دارالحکومت ریاض پر فضائی حملے علاقائی امن واستحکام کیلئے شدید خطرہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ نے سودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی حمایت رکھے گا، ہم سعودی عرب کی سلامتی […]

صدر جنرل اسمبلی وولکان بوزکیر کی بلوچستان میں ہزارہ برادری کے کان کنوں پرحملے کی شدید مذمت

صدر جنرل اسمبلی وولکان بوزکیر کی بلوچستان میں ہزارہ برادری کے کان کنوں پرحملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیر نے بلوچستان میں دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے میں 11 معصوم کان کنوں کی جانوں کے ضیا کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ انھوں نے کان […]

پاکستان نائیجر کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان نائیجر کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نائیجر کے سرحدی دیہاتوںچومبانگو اور زارومداریے پر مسلح دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ نائیجر میں دہشتگردانہ حملوں میں 100 سے زاہد بے گناہ شہری جاں بحق اور بڑی تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

بلوچستان ،ایف سی چیک پوسٹ پر بزدلانہ حملے افغان امن عمل میں رخنہ اندازی کی بھارتی سازشوں کا نتیجہ ہیں، وزیرخارجہ

بلوچستان ،ایف سی چیک پوسٹ پر بزدلانہ حملے افغان امن عمل میں رخنہ اندازی کی بھارتی سازشوں کا نتیجہ ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بلوچستان میں ایف سی چیک پوسٹ پر بزدلانہ حملے بھارتی سازشوں کا نتیجہ ہیں، ہندوستان افغان امن عمل میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پوری قوم حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ھے۔ ایسے بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خلاف برسرِ پیکار پاکستانی قوم کے […]

جرمنی: دہشت گردانہ حملوں کے خلاف مسلمانوں کی پرامن ریلی

جرمنی: دہشت گردانہ حملوں کے خلاف مسلمانوں کی پرامن ریلی

ویانا اور نیس میں دہشتگرادانہ حملوں کے تناظر میں جرمن مسلم قیادت نے جمعہ 6 نومبر کو ایک پر امن ریلی کا اعلان کیا ہے۔ سینٹرل کونسل فار مسلمز کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ چرچ کے بشپز اور یہودی ربی بھی اس ریلی سے خطاب کریں گے۔ جرمنی میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم […]

فرانسیسیوں پر حملے کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، مہاتیر محمد

فرانسیسیوں پر حملے کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، مہاتیر محمد

مہاتیر محمد/بیان پر وضاحت اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنکھ کے بدلے آنکھ کے ان کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر لیا گیا۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے دو […]

افغانستان میں تشدد کی لہر امن معاہدے کیلئے خطرناک ہے، طالبان کو تشدد میں کمی پر مجبور کیا جانا چاہیے، زلمے خلیل زاد اور آمنہ خان کا انتباہ

افغانستان میں تشدد کی لہر امن معاہدے کیلئے خطرناک ہے، طالبان کو تشدد میں کمی پر مجبور کیا جانا چاہیے، زلمے خلیل زاد اور آمنہ خان کا انتباہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں تشدد کی لہر امن معاہدے کیلئے خطرناک ہے، طالبان کو تشدد میں کمی پر مجبور کیا جانا چاہیے۔طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں سے امن معاہدے کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد کایہ ٹوئٹر پیغام اتوار […]

طالبان نے عسکری حملوں میں کمی جبکہ حکومتی فوجوں نے اضافہ کردیا، طالبان

طالبان نے عسکری حملوں میں کمی جبکہ حکومتی فوجوں نے اضافہ کردیا، طالبان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امارات اسلامیہ عسکری سرگرمیوں میں کمی لاچکی ہے۔ یہ بات افغان طالبان کے اعلیٰ مذاکرات کار عبدالسلام حنفی نے اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق عبدالالسام حنفی نے کہا ہے کہ رواں سال فروری ميں طے پانے والے امن معاہدے کے بعد ان کے گروپ […]

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان کی طرف سے آرمینیائی حملوں کی شدید مذمت اورآذربائیجان کیساتھ اظہار یکجہتی پر وزارت خارجہ آذربائیجان نے حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سالمیت اورخودمختاری کیلئے پاکستان کی طاقتور سپورٹ کی قدر کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ جمہوریہ آذربائیجان پرآرمینیائی فوج کی طرف سے حملہ میں شہری […]

اسلامی ملک “کویت” کو‘نمک حرام’ کہنے پر بھارتی سیاستدان کیخلاف عرب میڈیا میں طوفان،عرب سوشل میڈیا صارفین کا ہندوستانیوں کو منہ توڑ جواب

اسلامی ملک “کویت” کو‘نمک حرام’ کہنے پر بھارتی سیاستدان کیخلاف عرب میڈیا میں طوفان،عرب سوشل میڈیا صارفین کا ہندوستانیوں کو منہ توڑ جواب

  اسلام آباد/نئی دہلی(رپورٹ ایس ایم حسنین) بھارتی انتہا پسندی نے عرب ملکوں کے عوام کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ کورونا وبا پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے بعد بی جے پی کے انتہا پسند راہنما سبرامنیم سوامی نے کویت کی حکومت کو ‘نمک حرام’ کہہ کر نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ جس […]

طالبان کے حملوں سے افغان امن عمل کو خطرات لاحق ہیں، اشرف غنی

طالبان کے حملوں سے افغان امن عمل کو خطرات لاحق ہیں، اشرف غنی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغان صدر اشرف غنی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ طالبان کی طرف سے افغان سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے سے افغان امن عمل کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق اشرف غنی نے افغان امن سے متعلق ورچوئل کانفرنس کی صدارت کی جس میں طالبان سے امن مذاکرات […]

امریکی سیاہ فام

امریکی سیاہ فام

جعلی نوٹ دے کر سگریٹ خریدنے کی کوشش کرنا جرم ہے مگر اتنا بڑا نہیں کہ اس کی پاداش میں نہتے انسان کی جان ہی لے لی جائے۔ تاہم دنیا کی اکلوتی سپرپاور میں ایسا ہونا ممکن ہے۔ 25 مئی کی شام یہی جرم کرنے پر ایک گورے پولیس افسر نے سیاہ فام جارج فلائیڈ […]

طالبان امریکہ معاہدے کے بعد تمام افغانی گروہ اپنی پرانی روش پر اترآئے ، طالبان کے حملوں کے بعد اچانک بڑا حملہ ہوگیا سب کچھ تہس نہس

طالبان امریکہ معاہدے کے بعد تمام افغانی گروہ اپنی پرانی روش پر اترآئے ، طالبان کے حملوں کے بعد اچانک بڑا حملہ ہوگیا سب کچھ تہس نہس

امن معاہدہ ہونے کے بعد امریکا کا افغان طالبان پر پہلا فضائی حملہ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ ہونے کے چند روز بعد امریکی فورسز کی جانب سے طالبان پر پہلا فضائی حملہ کیا گیا ہے۔ افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی فوج […]

ہم نے آپکے لمبی لمبی مونچھوں والے پائلٹ کے ساتھ کیا کِیا؟ وزیر اعظم عمران خان نے نریندر مودی کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا

ہم نے آپکے لمبی لمبی مونچھوں والے پائلٹ کے ساتھ کیا کِیا؟ وزیر اعظم عمران خان نے نریندر مودی کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا

میر پورآزاد کشمیر (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی غلط فہمی میں نہ رہے۔پاکستان پر حملہ آخری غلطی ہوں گی،انہوں نے یہ بھی پیشگوئی کہ مقبوضہ کشمیر آزاد ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے میر پور آزاد کشمیر میں یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

اتنی بار حملہ۔۔۔؟؟؟ بھارتی حملے میں درجنوں 50 پاکستانی شہید

اتنی بار حملہ۔۔۔؟؟؟ بھارتی حملے میں درجنوں 50 پاکستانی شہید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے گزشتہ برس کے دوران 3 ہزاربارسیز فائر خلاف ورزی، 50 سے زائد شہادتیں ہوئیں، متعدد افراد زخمی ہوئے ۔   تفصیلات کے مطابق سینٹ کمیٹی برائے امور کشمیروگلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ بھارت نے گزشتہ برس کے دوران 3 ہزار بارسیز فائر کی خلاف ورزی کی […]

تم بے فکر ہو کر پاکستان پر ڈرون حملے کرتے جاؤ ۔۔۔۔ امریکہ کو یہ کھلی اجازت نما آفر کس سابق حکمران نے دی تھی ؟ دھماکہ خیز راز فاش

تم بے فکر ہو کر پاکستان پر ڈرون حملے کرتے جاؤ ۔۔۔۔ امریکہ کو یہ کھلی اجازت نما آفر کس سابق حکمران نے دی تھی ؟ دھماکہ خیز راز فاش

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ میاں شہباز شریف کی بلٹ پروف گاڑیوں میں پیسہ وزیراعلیٰ ہاؤس تک پہنچایا گیا۔ مسلم لیگ ن حکومت نے احسن اقبال کے بھائی کو بھی نوازشات کیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس   […]

بریکنگ نیوز:بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان اس کاکیا جواب دیگا ؟حکومت نے آرمی کو بڑ ا حکم جاری کر دیا

بریکنگ نیوز:بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان اس کاکیا جواب دیگا ؟حکومت نے آرمی کو بڑ ا حکم جاری کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) دفاعی تجزیہ کار ایئر وائس مارشل(ر) شہزاد چودھری نے کہاہے کہ اگر بھارت نے حملہ کیاتوپاکستان اس کاجواب کیا دیگا، بھارت کو اس بات کوسوچنے کی ضرورت ہے ۔دنیانیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ “میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر وائس مارشل شہزاد چودھری نے کہا کہ اگر بھارت نے حملہ […]

شیطان سب سے زیادہ لڑکیوں یا لڑکوں کو ورغلاتا ہے؟ پڑھیے پاوں سے زمین نکال دینے والی تحریر

شیطان سب سے زیادہ لڑکیوں یا لڑکوں کو ورغلاتا ہے؟ پڑھیے پاوں سے زمین نکال دینے والی تحریر

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کچھ خواتین بے وفائی کی جانب کیوں مائل ہوتی ہیں اور ہمیں کیسے معلوم ہو سکتا ہے کہ وہ بے وفائی کے جانب راغب ہو رہی ہیں؟اس موضوع پر تحقیق کرنے والے ماہرین نفسیات بتاتے ہیں کہ خواتین کے رومانوی رویے میں آنے والی تبدیلی کی بنیادی وجہ انہیں […]

”امریکہ نے دیر کردی،اب نہیں رکیں گے۔۔۔ “ترک صدر طیب اردوان نے اہم ترین ملک پر حملوں اعلان کردیا، پوری دنیا میں ہلچل

”امریکہ نے دیر کردی،اب نہیں رکیں گے۔۔۔ “ترک صدر طیب اردوان نے اہم ترین ملک پر حملوں اعلان کردیا، پوری دنیا میں ہلچل

انقرہ(ؤیب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دریائے فرات کے مشرقی حصے میں ‘زمینی اور فضائی حملوں’ کا عندیہ دے دیا۔واضح رہے کہ امریکا اور ترکی نے مذکورہ حصے کو ‘سیو زون’ (محفوظ علاقہ) قرار دیا تھا۔الجزیرہ میں شائع رپورٹ کے مطابق اے کے پارٹی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رجب […]

میزائل حملے ایران سے کیے گئے۔۔۔ سعودی عرب نے جواب دینے کے لیے تما م آپشنز پر غور شروع کر دیا

میزائل حملے ایران سے کیے گئے۔۔۔ سعودی عرب نے جواب دینے کے لیے تما م آپشنز پر غور شروع کر دیا

نیویارک(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ارامکو حملے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ایران کو جواب دینے کے لیے تمام آپشنز پر غور کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات […]

بھارت کی جانب سے حملہ کیے جانے کی صورت میں منظور پشتین کس کا ساتھ دے گا؟ تہلکہ خیز اعلان

بھارت کی جانب سے حملہ کیے جانے کی صورت میں منظور پشتین کس کا ساتھ دے گا؟ تہلکہ خیز اعلان

پشاور(ویب ڈیسک) منظور پشتین کا بھارت کی جانب سے حملہ کیے جانے کی صورت میں پاک فوج کا ساتھ نہ دینے کا اعلان، پشتون تحفظ موومنٹ کا سربراہ پاک فوج کیخلاف بھارتی میڈیا کے پراپیگنڈا کو بھی مزید پھیلانے میں مصروف۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے باعث پاکستان اور بھارت کی […]

امریکا نے حملہ کیا تو ہم کس ملک کو نشانہ بنائیں گے؟

امریکا نے حملہ کیا تو ہم کس ملک کو نشانہ بنائیں گے؟

تہران: ایرانی انقلاب گارڈزکے سینئرکمانڈر امیرعلی نے کہا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا توہم ان کے سر کونشانہ بنائیں گے ماضی کا یہ خطرہ اب ہمارے لیے ایک موقع بن گیا ہے۔ خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے پرایرانی انقلاب گارڈزکے سینیر کمانڈر امیرعلی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے حملہ کیا […]

پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟

پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟

سری لنکا: سری لنکا کی حکومت نے گذشتہ اتوار کو ملک میں ہونے والے خودکش حملوں کے بارے میں خفیہ اطلاعات کو نظر انداز کیے جانے کا اعتراف کیا ہے۔ مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور تین ہوٹلوں میں ہونے والے ان دھماکوں میں اب تک 359 افراد کی ہلاکت کی تصدیق […]

بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی

بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی

نئی دہلی؛ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ بھارت بہت عرصے سے دہشت گرد حملے برداشت کر رہا تھا مگر اب معاملہ مختلف ہے اور ہم دہشت گردی کے سامنے نہیں جھکیں گے، گزشتہ دنوں کے واقعات نے ایک مرتبہ پھر ہماری مسلح افواج کی طاقت کو اچھے طریقے سے ظاہر کیا ہے۔ […]

1 2 3 5