counter easy hit

asian

مکہ و مدینہ میں عظیم عبادات کے ساتھ ساتھ مضحکہ خیز حرکتیں، خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ پر چادریں چڑھانا ہمراہ ڈالیاں ! یہی رہ گیا ہے

مکہ و مدینہ میں عظیم عبادات کے ساتھ ساتھ مضحکہ خیز حرکتیں، خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ پر چادریں چڑھانا ہمراہ ڈالیاں ! یہی رہ گیا ہے

مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ میں ہمارے دوست آخری عشرہ بہت شوق سے گزارتے ہیں۔ جہاں نامور پاکستانیوں نے مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی میں اپنے فن کا لوہا منوایا ہے اور شہرہ آفاق خطاط اور آرٹسٹ صادقین جیسے ہنر مند پاکستانیوں نے معروف مقدس ترین مقام کیلئے اپنی خدمات پیش کی ہیں وہیں […]

ایشیائی ملک بھوٹان نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لیے

ایشیائی ملک بھوٹان نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لیے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکہ کے بعد بھارت بھی جنوبی ایشیا میں اسرائیل کے سفارتی تعلقات میں اضافے کیلئے سرگرم ہوگیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیل اور بھوٹان کے درماین سفارتی تعلقات کے قیام کا معاہدہ طے پاگیا۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے نے اسرائیلی وزارت خارجہ کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل کے وزیرخارجہ گابی […]

بلاول بھٹو کراچی میں باکسنگ چیمپئن میں عثمان وزیر کو سپورٹ کرنے جائینگے

بلاول بھٹو کراچی میں باکسنگ چیمپئن میں عثمان وزیر کو سپورٹ کرنے جائینگے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔سندھ حکومت ہر ممکن عثمان وزیرکو سپورٹ کریگی۔ یہ بات چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت میں ملاقات کیلئے آنے والے ایشین باکسنگ چیمپئن سے کہی۔ملاقات میں بلاول بھٹو نے عثمان وزیر کو ایشین باکسنگ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی […]

پاکستان نے کوروناوبا کےدوران صحت اور معیشت کے چیلنجز میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے، ایشیین ڈویلپمنٹ بنک

پاکستان نے کوروناوبا کےدوران صحت اور معیشت کے چیلنجز میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے، ایشیین ڈویلپمنٹ بنک

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان نے کوروناوبا کےدوران صحت اور معیشت کے چیلنجز میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ بات پاکستان میں ایشین ڈویلمپنٹ بنک کی کنٹری ڈائریکٹر یانگ زیائو ہونگ نے اپنے بیان میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے سرعت میں 1٫2 ٹریلین کے ریلیف پیکج نے وبا […]

امریکہ میں پاکستانی اور ایشیائی خواتین پر خوفناک ظلم و تشدد، انیلہ اور رضیہ کے انکشاف

امریکہ میں پاکستانی اور ایشیائی خواتین پر خوفناک ظلم و تشدد، انیلہ اور رضیہ کے انکشاف

واشنگٹن/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) انیلہ کا آبائی ملک پاکستان ہے لیکن وہ امریکہ میں مقیم ہیں۔ ان کا یہاں قیام بھی اب ایک مجبوری بن گیا ہے۔ اس مجبوری کی پہلی وجہ ان کے شوہر تھے جو ان پر دن رات تشدد کیا کرتے تھے۔ امریکی خبررساں ادارے سے گفتگو کے دوان انیلا کا کہنا […]

آسیان بے مثال فورم ہے، 2.9 ٹریلین ڈالر کے جی ڈی پی کیساتھ ایشیا کی ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، شاہ محمود قریسشی

آسیان بے مثال فورم ہے، 2.9 ٹریلین ڈالر کے جی ڈی پی کیساتھ ایشیا کی ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، شاہ محمود قریسشی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک، یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایسوسی ایشن آف ایشین نیشنز (آسیان) اور اس کے ممبروں کو مجھے 53 ویں آسیان دن کے موقع پر حکومت پاکستان ،عوام اور اپنی طرف سےتہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 اگست 1967 کو اس تاریخی دن کا […]

پاکستان میں تنقید مگر دنیا بھر میں خراج تحسین، جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کااعزاز، سارک اینٹی کرپشن فورم کا سربراہ بنا دیا گیا

پاکستان میں تنقید مگر دنیا بھر میں خراج تحسین، جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کااعزاز، سارک اینٹی کرپشن فورم کا سربراہ بنا دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)نیب نے اپنے ہیڈ کوارٹرز میں اینٹی منی لانڈرنگ سیل بھی قائم کیا۔ نیب چیئرمین جاوید اقبال نے مجموعی طور پر 12 ہزار مبینہ کرپشن کیسز کے ریفرنسز کا جائزہ لیا جو اس وقت 25 احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔قومی ادارے کی کارکردگی کاعالمی سطح پر بھی اعتراف کیا گیا ہے۔ […]

ہوجائے مقابلہ۔۔۔؟؟؟ ماہرہ خان نے پریانکا چوپڑا کو شکست دے دی مگر کس کام میں ؟ مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل

ہوجائے مقابلہ۔۔۔؟؟؟ ماہرہ خان نے پریانکا چوپڑا کو شکست دے دی مگر کس کام میں ؟ مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل

لندن(ویب ڈیسک)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے ایشیا کی پرکشش ترین دس خواتین کی فہرست میں جگہ بنالی ہے اور بالی ووڈ کی میگا سٹار ” پریانکاچوپڑا “ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ اداکارہ ماہر ہ خان مسلسل پانچویں دفعہ اس فہرست میں جگہ بنانے میں […]

ایشیائی اسمبلی میں بھی پاکستان نے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا ، ہنگامے کے باوجود پاکستانی مرد مجاہد نے بھارتی مظالم کا پول کھول کر رکھ دیا ، انڈین وفد آگ بگولہ

ایشیائی اسمبلی میں بھی پاکستان نے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا ، ہنگامے کے باوجود پاکستانی مرد مجاہد نے بھارتی مظالم کا پول کھول کر رکھ دیا ، انڈین وفد آگ بگولہ

بغداد(ویب ڈیسک) بغداد کے ایوانوں میں بھی مسئلہ کشمیر کی گونج، ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے پر انڈین وفد آگ بگولہ ہو گیا۔ بیرسٹر سیف کی تقریر کے دوران شورشرابہ شروع کر دیا۔ ہنگامے کے باوجود بیرسٹر سیف نے بھارتی مظالم کا پول کھول دیا۔ انہوں نے کہا کشمیر میں سیکڑوں […]

ناقابل یقین خبر:اہم ترین ایشیائی ملک میں خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی

ناقابل یقین خبر:اہم ترین ایشیائی ملک میں خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی

کولمبو ( ویب ڈیسک ) سری لنکا بھی مغربی ممالک کے نقش قدم پر چل پڑا ۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مشرقی ملک میں پردے پر پابندی عائد کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا میں ہنگامی قانون کے تحت برقع پہننے اور چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اڑھائی ارب ڈالر دینے کا وعدہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اڑھائی ارب ڈالر دینے کا وعدہ

اسلام آباد: فیڈرل فلڈکمیشن کے چیئرمین احمد کمال کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کو بتایا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اڑھائی ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیاہے، فنڈز ملنے سے سیلاب کی روک تھام کے منصوبوں کی تکمیل میں مدد ملے گی، کمیٹی […]

امریکی خفیہ ایجنسیوں نے بڑے ایشیائی ملک کو خطرے سے آگاہ کر دیا

امریکی خفیہ ایجنسیوں نے بڑے ایشیائی ملک کو خطرے سے آگاہ کر دیا

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں نے بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوران بڑے خون خرابے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی انٹیلیجس کمیونٹی میں رواں برس کے دوران بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوران بڑے خون خرابے کی پیشگوئی کرتے ہوئےامریکی شہریوں کو اس موقع پر […]

محسن پاکستان کےہاتھوں پاکستان کےمعتبر قومی اخبار ایشن نیوز کا اجراء 

محسن پاکستان کےہاتھوں پاکستان کےمعتبر قومی اخبار ایشن نیوز کا اجراء 

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ:اصغر علی مبارک سے )پاکستان میں اس وقت صحافیوں پر جب کڑا وقت ھے جنگ۔ایکسپریس۔نوائے وقت جیسے اخبارات مالی بحران کے باعث کارکنوں کوبیروزگار کر رہے ہیں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کے معتبر قومی اخبار ایشین نیوز کا اجراء کر دیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خرابی صحت کے […]

جنوبی ایشین سٹریٹجک سٹیبلٹی انسٹی ٹیوٹ انٹرنشپ پروگرام، آج کے اخبارات کے تراشے

جنوبی ایشین سٹریٹجک سٹیبلٹی انسٹی ٹیوٹ انٹرنشپ پروگرام، آج کے اخبارات کے تراشے

South Asian Strategic Stability Institute (SASSI) University Internship Program 2019 12 November, 2018 اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ فائدہ مند لگتا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ Post Views – پوسٹ کو […]

پاکستان کی 9 رکنی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی

پاکستان کی 9 رکنی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی

اسلام آباد: پاکستان کی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکریٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق انڈونیشیا نے ایشین گیمز میں شرکت کرنے کیلیے نام بھیجنے کی آخری تاریخ11 مئی مقرر کی تھی تاہم فیڈریشن نے 6 کھلاڑیوں اور3 آفیشلزکے نام پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے ذریعے انڈونیشین سائیکلنگ فیڈریشن کے صدرکوبروقت […]

ایشین گیمز کے لیے تربیتی کیمپس تعطل کا شکار

ایشین گیمز کے لیے تربیتی کیمپس تعطل کا شکار

کھیلوں کے میدانوں میں جذبہ، جنون اور آگے بڑھنے کی جستجو نظر آتی ہے. عظیم اتھلیٹس اولمپکس، کامن ویلتھ گیمز سمیت کسی ایونٹ میں فتح و کامرانی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہیں تو اپنے وطن پہنچنے کے اگلے ہی روز اگلے معرکے کی تیاریوں میں جت جاتے ہیں، شب وروز کی محنت کا نتیجہ […]

پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز اشک آباد 2017ء میں میڈلز حاصل کرنیوالے 21 پاکستانی سٹارز 8 ماہ بعد بھی حکومت کی جانب سے انعامی رقم سے محروم

پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز اشک آباد 2017ء میں میڈلز حاصل کرنیوالے 21 پاکستانی سٹارز 8 ماہ بعد بھی حکومت کی جانب سے انعامی رقم سے محروم

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز اشک آباد 2017ء میں میڈلز حاصل کرنیوالے 21 پاکستانی سٹارز 8 ماہ بعد بھی حکومت کی جانب سے انعامی رقم سے محروم ہیں جبکہ ان کے بعد کامن ویلتھ گیمز کئی انٹرنیشنل مقابلوں کی انعامی رقوم قومی ہیروز کو ادا کی جاچکی ہیں۔ […]

ایشین ہاکی کوالیفائرز کیلیے قومی جونیئر ہاکی اسکواڈ کا اعلان

ایشین ہاکی کوالیفائرز کیلیے قومی جونیئر ہاکی اسکواڈ کا اعلان

لاہور:یوتھ اولمپکس کے ایشین ہاکی کوالیفائرز کیلیے قومی جونیئر ہاکی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ وقاص احمد کپتان اور محب اللہ نائب کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں اویس ارشد گول کیپر، علی رضا، مرتضیٰ یعقوب، جنید رسول، محسن خان، ذوالقرنین، حماد انجم شامل ہیں۔ اسٹینڈ بائی پلیئرز میں محمد عبداللہ، عبدالرحمان، اویس امین، ابرار احمد شامل ہیں۔ […]

ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت قریب

ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت قریب

لاہور: ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت آگیا جب کہ نجم سیٹھی کی زیرصدارت منگل کو ملائیشیا میں ہونے والے اے سی سی اجلاس میں فیصلہ متوقع ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں لاہور میں ہونے والے اے سی اجلاس کے بعد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اعلان کیا تھا کہ ایمرجنگ نیشنز […]

ایشیائی خواتین کا اپنی ناک خوبصورت بنانے کیلئے انوکھا اور خطرناک جتن, خطرناک ویڈیو منظر عام پر

ایشیائی خواتین کا اپنی ناک خوبصورت بنانے کیلئے انوکھا اور خطرناک جتن, خطرناک ویڈیو منظر عام پر

جنوبی کوریا: ایشیا میں خواتین اپنی ناک کو ہموار اور خوبصورت رکھنے کےلیے اپنے نتھنوں میں دھاتی پیچز رکھ رہی ہیں جنہیں ’نوز لفٹر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح ان کی ناک ایشیائی سے یورپی خواتین کی تیکھی ناک جیسی دکھائی دیتی ہے اور ناک پتلی اور نوک دار ہوجاتی ہے۔ نوز لفٹر دو چھوٹے […]

ایشیائی جامعات میں جامعہ کراچی 193نمبر پر آگئی

ایشیائی جامعات میں جامعہ کراچی 193نمبر پر آگئی

حالیہ جاری ہونے والی ایشیائی جامعات کی درجہ بندی میں جامعہ کراچی نے 193 درجہ حاصل کر لیا۔ اس موقع پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمداجمل خان نے اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ میں اس کامیابی پر تمام اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوںا اور یہ اساتذہ ہی کی علمی و […]

محمود لودھی نے ایشین سینئر شطرنج چیمپئن شپ جیت لی

محمود لودھی نے ایشین سینئر شطرنج چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمود لودھی نے ایشین سینئرشطرنج چیمپئن شپ جیت لی ، ایونٹ میں پاکستانی شاطر نے نو میں سے چھ میچز جیتے، صرف ایک میں شکست ہوئی۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہونے والی آٹھویں ایشن سینئر شطرنج چیمپئن شپ میں ایشیا اور اوشیانا کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ سوئس لیگ پر ہونے […]

ایشین ہاکی فیڈریشن کی ڈھاکا میں پاک بھارت ہاکی سیریز کی تجویز

ایشین ہاکی فیڈریشن کی ڈھاکا میں پاک بھارت ہاکی سیریز کی تجویز

لاہور: ایشین ہاکی فیڈریشن پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہاکی میچز نیوٹرل مقام پر کرانے کیلیے میدان میں آ گئی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جب بھی حالات کشیدہ ہوتے ہیں تو دوسرے شعبوں کی طرح اس کا منفی اثر دونوں ملکوں کے کھیلوں پر بھی پڑتا ہے، پی ایچ ایف کی بھرپورکوششوں کے باوجود گزشتہ ایک عشرہ […]

ایشین کرکٹ کی سربراہی بھی نجم سیٹھی کو مل گئی

ایشین کرکٹ کی سربراہی بھی نجم سیٹھی کو مل گئی

لاہور: نجم سیٹھی  نے پی سی بی کا چیئرمین بننے کے بعد پی ایس ایل کمپنی پروجیکٹ کی طرح ایگزیکٹیوکمیٹی کا بیک اپ بھی ختم کردیا تاہم شہریار خان کی رخصتی کے ساتھ ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بھی انھیں مل گئی۔ ذکا اشرف سے طویل عدالتی محاذ آرائی پر سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں نجم سیٹھی […]