counter easy hit

artist

عامر لیاقت کی اصلیت ایک بار پھر منظر عام پر ۔۔۔ فہد مصطفیٰ نے اداکار و فنکار سیاستدان کا پول کھول دیا

عامر لیاقت کی اصلیت ایک بار پھر منظر عام پر ۔۔۔ فہد مصطفیٰ نے اداکار و فنکار سیاستدان کا پول کھول دیا

کراچی(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستانی اسکالرعامر لیاقت نے میری جس فلم پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دی تھی دراصل اسی فلم میں کام کرنے کے لیے مجھے فون کیا تھا۔اداکار فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں میزبان وسیم بادامی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں […]

سالوں پہلے لاہور کے ایک تھانیدار نے کیسے یہ پہیلی حل کر ڈالی تھی ؟ پڑھیے

سالوں پہلے لاہور کے ایک تھانیدار نے کیسے یہ پہیلی حل کر ڈالی تھی ؟ پڑھیے

لاہور (ویب ڈیسک) جب سے مجھے کہانیاں افسانے لکھنے کی لت لگی۔ ہمیشہ ہی میں کسی نہ کسی سچی کہانی کی تلاش میں رہتا۔ میر ا دل کرتا میرے پاس بیٹھنے والا ہر شخص مجھے اپنی زندگی کی کوئی کوئی نہ کوئی ایسی سچی کہانی سنائے جو میرے لیے دلچسپ ہو اور میں اسے اپنے […]

بھارتی انتخابات جیتنےاور ہارنے والے فنکار

بھارتی انتخابات جیتنےاور ہارنے والے فنکار

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت میں 17 ویں لوک سبھا یعنی ایوان زیریں کی تشکیل آئندہ چند روز میں ہوگی اور اب تک کے نتائج کے مطابق ایک بار پھر بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا آغاز گزشتہ ماہ 11 اپریل کو ہوا […]

ریتسے خوبصورت شاہکار تخلیق کرنے والے آرٹسٹ نیتش کا مائوں کو خوبصورت ترین خراج تحسین، ویڈیو دیکھیں

ریتسے خوبصورت شاہکار تخلیق کرنے والے آرٹسٹ نیتش کا مائوں کو خوبصورت ترین خراج تحسین، ویڈیو دیکھیں

ریتسے خوبصورت شاہکار تخلیق کرنے والے آرٹسٹ نیتش کا مائوں کو خوبصورت ترین خراج تحسین، ویڈیو دیکھیں Sand Artist Nitish Pays Beautiful Tribute to Mum CLICK HERE TO WATCH VIDEO’ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

علی بابا خان ایک پشتون فنکار ہے جس نے موسیقی کیلئے بندوق بیچی تھی

علی بابا خان ایک پشتون فنکار ہے جس نے موسیقی کیلئے بندوق بیچی تھی

یورپ(چیف اکرام الدین)علی بابا خان وه پشتون فنکار ہے جس نے موسیقی کی لئے بندوق بیچی تھی علی بابا خان پشتو موسیقی میں انقلاب لانے والہ فنکار ہے پښتونخواه کے علاقے چارسدہ میں پیدا ہونے والہ یہ فنکار باچا خان بابا کے فلسفے پر چل رہا ہے اور عدم تشدد برقرار رکنے کا عزم رکتہا […]

آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں قید کرلیا

آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں قید کرلیا

لاہور; فرانس کے ایک آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں سات دن کیلئے قید کرلیا۔فرانسیسی آرٹسٹ اس قسم کے ایڈونچر کیلئے شہرت رکھتے ہیں۔ ابراہم اس سے پہلے بھی 2014 میں بھالو کی شکل کے ایک مجسمے کے اندر تیرہ دن بند رہ کر گزارچکے ہیں جہاں ان کی خوراک بھنورے اور کیڑے […]

20 سال سے زیر نمائش مشہور فرانسیسی مصور کے 82 فن پارے جعلی نکلے

20 سال سے زیر نمائش مشہور فرانسیسی مصور کے 82 فن پارے جعلی نکلے

پیرس: فرانس کے ایک عجائب گھر میں مصور ایچن تیرس کی نمائش کے لیے رکھے گئے 82 فن پارے جعلی نکلے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر ایلنئے میں مصور ایچن تیرس کے نام سے منسوب عجائب گھر میں مصور کے فن پاروں کو اصل سمجھ کر نمائش کے لیے رکھا ہوا تھا […]

معروف فن کار انور مقصود نے متنازع ویڈیو پر معافی مانگ لی

معروف فن کار انور مقصود نے متنازع ویڈیو پر معافی مانگ لی

کراچی: معروف فن کار انور مقصود نے ایک سندھی کے حوالے سے متنازع مزاحیہ ویڈیو بنانے پر معافی مانگ لی۔ انور مقصور سوشل میڈیا پر انوار نامہ کے نام سے سیریز پروگرام کرتے ہیں۔ معروف فن کار نے سیریز میں ’ایک سندھی کے انٹرویو‘ کے نام سے مزاحیہ پروگرام کیا۔ اس پروگرام پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا […]

فنکار کو کسی بھی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، مومل شیخ

فنکار کو کسی بھی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، مومل شیخ

لاہور: اداکارہ و ماڈل مومل شیخ نے کہا ہے کہ جس طرح فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اسی طرح سچے فنکاروں کوفلم اورٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مومل شیخ نے کہاکہ ایک نوجوان جب شوبز کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تواس کے کچھ ٹارگٹ ہوتے ہیں اور […]

ماہرہ خان کی میک اپ آرٹسٹ کے ہمراہ ویڈیو وائرل

ماہرہ خان کی میک اپ آرٹسٹ کے ہمراہ ویڈیو وائرل

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ان کے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ماہرہ خان اداکار راج کپور اور نرگس کے مقبول ترین گیت ’جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو‘پر پرفارمنس دیتی نظر آرہی ہیں۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کے ساتھ بھارت کی بھی صف […]

فرانسیسی آرٹسٹ نے انوکھا پورٹریٹ تیارکرلیا

فرانسیسی آرٹسٹ نے انوکھا پورٹریٹ تیارکرلیا

اہور فرانس سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ بائیو نامی آرٹسٹ نے انسانی چہرے کا پورٹریٹ بنانے کی ٹھانی لیکن پورٹریٹ بناتے بناتے اس آرٹسٹ کے دماغ میں اس چہرے کونقطوں کی مدد سے ازِ سر نو تخلیق کرنے کا خیال آگیا۔ بس پھر کیا تھا ڈیوڈنے دن رات ایک کر دیا اور عام مائیکرو پین […]

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

تانبے یا لوہے کے تاروں کو موڑنا اور انہیں شکل دینا کوئی آسان کام نہیں تاہم جاپان میں ایک ایسا ہونہار آرٹسٹ موجود ہے جو دھاتی تاروں کو موڑ کر انہیں مختلف حشرات الارض کی شکل دے دیتا ہے جسے دیکھ کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے۔ سوٹا موٹو دویکی کا یہ انوکھا […]

مایہ ناز پوٹھوہاری آرٹسٹ امتیاز علی کاشف  کا انتقال، راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہونے والے سٹیج ڈرامہ کی بجائے ان کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام

مایہ ناز پوٹھوہاری آرٹسٹ امتیاز علی کاشف  کا انتقال، راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہونے والے سٹیج ڈرامہ کی بجائے ان کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے خطہ پوٹھوہار سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز سٹیج اور ٹی وی آرٹس امتیاز علی کاشف رضائے الہی سے انتقال کرگئے ۔ جس سے راولپنڈی ڈویژن کی ڈرامہ انڈسٹری غم اور سوگ میں ڈوب گئی۔ یس اردو نیوز کو آڈیو بیان میں ان کی ساتھی اداکارہ آسیہ بی بی نے […]

مردان : سٹیج اور سی ڈی ڈراموں کی اداکارہ سنبل قاتلانہ حملے میں جاں بحق پولیس

مردان : سٹیج اور سی ڈی ڈراموں کی اداکارہ سنبل قاتلانہ حملے میں جاں بحق پولیس

مردان : سٹیج اور سی ڈی ڈراموں کی اداکارہ سنبل قاتلانہ حملے میں جاں بحق پولیس  کے مطابق  اداکارہ شیخ ملتون ٹاون میں اپنے گھر میں موجود تھی کہ تین حملہ آوروں نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔ ملزمان اسے اپنے ساتھ نجی محفل میں پرفارمنس کے لئے لیجانا چاہتے تھے ۔  اداکارہ کے انکار پر ملزمان […]

چینی فنکار نے انسانی مجسمے نما دلکش کیک بنا لیے

چینی فنکار نے انسانی مجسمے نما دلکش کیک بنا لیے

آپ نے کارٹون والے کیک سے لے کر کئی اشیا میں ڈھلے کیک دیکھے ہوں گے لیکن چینی کیک ساز انتہائی تفصیل اور مہارت کے ساتھ چینی ثقافت و تاریخ کی اہم شخصیات پر کیک بناتے ہیں انہوں نے برطانیہ میں منعقدہ کیک سازی کے بین الاقوامی مقابلے میں پانچ اعزاز اپنے نام کئے ہیں۔ […]

ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا

ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا

لاہور: سکاٹ لینڈ کے ماہر مصور نے آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنی ہی تصویر سامنے موجود کینوس پر بنا ڈالی یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں ۔ تصویر […]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: فنکار قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے پرامید

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: فنکار قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے پرامید

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ دلچسپ ہوگا:ثنا، دعائیں رائیگاں نہیں جائینگی،پاکستان کامیاب ہوگا،میرا لاہور: فنکار برادری پاک بھارت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کیلئے پرامید ہے ۔ اس حوالے سے فنکاروں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ معمر رانا کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم جس طرح میچ […]

جن کی موت کا غم کم نہ ہوا, لالی وڈ کے وہ فنکار جو غیر طبعی موت کا شکار ہوئے

جن کی موت کا غم کم نہ ہوا, لالی وڈ کے وہ فنکار جو غیر طبعی موت کا شکار ہوئے

اسلم پرویز اور اقبال حسن ٹریفک حادثے میں جان گنوا بیٹھے ، سلطان راہی کی موت 21 برس بعد بھی کسی معمے سے کم نہیں لاہور; آج ہم پاکستان کی فلمی صنعت لالی وڈ کے ان فنکاروں کے بارے میں بتائیں گے جو غیر طبعی موت سے ہمکنار ہوئے۔ ان میں ایسے فنکار بھی شامل […]

کراچی کی مصورہ فاطمہ منیر کے منفرد فن پارے حلب کے نام

کراچی کی مصورہ فاطمہ منیر کے منفرد فن پارے حلب کے نام

شام کے شہر حلب کے دردناک مناظر پر مبنی فن پاروں کی کراچی میں نمائش کی گئی جس میں پینٹ، پرنٹ اور ہاتھ کی کڑھائی کی اچھوتی پیش کش کی گئی۔ کینوس پر انک جیٹ پرنٹ اور اکریلک پینٹ سے تیارکردہ اس آرٹ ورک میں خاص کرپھول اور ہاتھ کی کڑھائی کی خوبصورتی کو مصورہ […]

پینسل کے ذریعے کیمرے سے بہترین تصاویر بنانے والا مصور

پینسل کے ذریعے کیمرے سے بہترین تصاویر بنانے والا مصور

 لندن: نائیجیریا کے ایک مصور کو پینسل سے تصاویر بنانے کی غیرمعمولی صلاحیت حاصل ہے اور وہ اتنی واضح تصاویر بناتے ہیں کہ ان پر کیمرے سے لیے گئے بلیک اینڈ وائٹ پورٹریٹ کا گمان ہوتا ہے۔   آرنز اسٹینلے کو بچپن سے ہی ڈرائنگ کا شوق تھا جو اب ’’حقیقت سے قریب مصوری‘‘‘ ہائپر ریئلزم پر […]

لندن حملہ: بھارتی آرٹسٹ کا مرنے والوں کو خراج تحسین

لندن حملہ: بھارتی آرٹسٹ کا مرنے والوں کو خراج تحسین

بھارتی آرٹسٹ نے لندن حملے میں مرنے والے افراد کو خراج تحسین دیتے ہوئے سمندر کے ساحل پر ریت کے ذریعے دلکش شاہکار تخلیق کر ڈالا۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں پارلیمان کی عمارت کے قریب دہشت گرد حملے کے واقعے کے بعد جہاں دنیا بھر میں دعائیہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں ایک بھارتی […]

پیانو بجاتی 22ماہ کی ننھی فنکارہ، آواز کا جادو بھی جگاتی ہے

پیانو بجاتی 22ماہ کی ننھی فنکارہ، آواز کا جادو بھی جگاتی ہے

چین کی ننھی فنکار ہ ابھی تو صرف22مہینے کی ہی ہے لیکن اس کی موسیقی کے میدان میں صلاحیتیں تو لا جواب ہیں،گھر میں رکھے پیانو پلیئر کو بجاتی یہ بچی اپنی ننھی ننھی انگلیوں سے کیِزپریس کرتی ہے اور ساتھ ساتھ اپنی آواز کا جادو بھی جگاتی ہے ۔ خوبصورت دھنوں کے سُر بکھیرتے […]

قلم اٹھائے بغیرایک ہی نشست میں اسکیچز بنانے والا مصور

قلم اٹھائے بغیرایک ہی نشست میں اسکیچز بنانے والا مصور

 لندن: برطانیہ کا ایک مصوراپنے فن پرکمال مہارت رکھتا ہے جس کے تحت وہ قلم اٹھائے بغیربہت تیزی سے حیرت انگیز ڈرائنگز بنا سکتا ہے۔ ول اسکوبی نامی اس مصور کے مطابق اسے پہلے پہل ایک مستقل لائن سے اسکیچ بنانے کا خیال کئی برس پہلے آیا اور اب وہ اس کا ماہر ہوچکا ہے۔ لیکن […]