counter easy hit

APS

اے پی ایس کے معصوم پھولوں کی لازوال قربانی نے پوری قوم کو یکجا کیا۔ شہدائے اے پی ایس کو سلام، شاہ محمود قریشی

اے پی ایس کے معصوم پھولوں کی لازوال قربانی نے پوری قوم کو یکجا کیا۔ شہدائے اے پی ایس کو سلام، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آرمی پبلک سکول کے اندہوہناک اور دلخراش سانحہ کے غم آج بھی تازہ ہیں۔ اس دن کو ملکی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائیگا۔یہ  بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سانحہ آرمی پبلک سکول  کے شہدا کی پانچویں برسی کے موقع پر کہی۔ انھوں نے کہا […]

سانحہ اے پی ایس کے زخمی طالب علم نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا،

سانحہ اے پی ایس کے زخمی طالب علم نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا،

لندن (مانیڑنگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم کا سانحہ اے پی ایس کے زخمی طالب علم احمد نواز کے لئے پوائنٹ آف لائٹ ایوارڈ کا اعلان کردیا ، احمدنوازنے کہا برطانوی اعزاز میرے لئے باعث فخر ہے،، اس کے بعد احمد نواز کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کا نام مزید روشن کریں گے ،، تفصیلات کے […]

سفارت خانہ پاکستان فرانس میں آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں تقریب 

سفارت خانہ پاکستان فرانس میں آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں تقریب 

سفارت خانہ پاکستان فرانس میں آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں تقریب پیرس(پریس ریلیز)   سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس میں کرسمس کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک تقریب میں آرمی پبلک سکول پشاورمیں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں اورمقبوضہ کشمیر کے شہداء جنہوں نے اپنے حق […]

سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر نوراللہ شہید کی والدہ نے درد بھری داستان سنادی

سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر نوراللہ شہید کی والدہ نے درد بھری داستان سنادی

پشاور (ویب ڈیسک) 16 دسمبر کو پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملے کی برسی منائی گئی  اور اس موقع پر پاک فوج نے ایک ترانہ بھی جاری کیا جبکہ پاکستان کے سویلین و عسکری حکام نے متاثرہ فیملیز کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ریاست کی طرف سے عزم دہرایا اورایسے […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سانحہ سولہ دسمبر کے حوالے سے یادگاری پوسٹر پر دستخط 

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سانحہ سولہ دسمبر کے حوالے سے یادگاری پوسٹر پر دستخط 

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سانحہ سولہ دسمبر کے حوالے سے یادگاری پوسٹر پر دستخط رپورٹ:اصغرعلی مبارک سے : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سولہ دسمبر سانحہ پشاور کے شہدا کے حوالے سے “یادگاری پوسٹر” پر دستخط کئے انہوںنےکہاکہ سولہ دسمبر سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے حوالے سے ملک کی […]

سانحہ اے پی ایس: بہادر طالب علم احمد نواز کا انٹرویو

سانحہ اے پی ایس: بہادر طالب علم احمد نواز کا انٹرویو

احمد نواز ان بچوں میں شامل ہیں جو سانحہ اے پی ایس میں بچ گئے تھے۔ جب انہیں اسپتال لایا گیا تو یہ شدید زخمی تھے، انہیں بہتر علاج کے لیے برطانیہ بھیجا گیا جہاں یہ اب تک مقیم ہیں۔ ان سے تفصیلی بات چیت کرنے کا موقع ملا جسے ایک انٹرویو کی صورت میں […]

اے پی ایس حملے کے بعد 483 مجرموں کو پھانسی دی گئی، نیکٹا

اے پی ایس حملے کے بعد 483 مجرموں کو پھانسی دی گئی، نیکٹا

نیکٹا نے نیشنل ایکشن پلان پر اپنی پہلی 3 سالہ جائزہ رپورٹ تیار کر لی رپورٹ کے مطابق اے پی ایس حملے کے بعد 483 مجرموں کو پھانسی دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں2017 میں دہشت گردی میں 58 فیصد کمی آئی ۔2017 میں ملک میں دہشت گردی کے 681 واقعات ہوئے۔ نیکٹا کے […]

سانحہ اے پی ایس دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فیصلہ کن موڑتھا، نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ وطن واپس روانہ

سانحہ اے پی ایس دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فیصلہ کن موڑتھا، نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ وطن واپس روانہ

سانحہ اے پی ایس قوم کے دل میں ہمیشہ تازہ رہےگا، نوازشریفسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے بچوں کی شہادت کا غم قوم کے دل میں ہمیشہ تازہ رہے گا۔اے پی ایس پشاور کے شہدا کی تیسری برسی پر اپنے پیغام میں نوازشریف نے کہا کہ یہ بچے دہشت […]

سانحہ اے پی ایس، تین سال ہوچکے، دہشتگردی کے خلاف جنگ آخر کہاں پہنچی؟

سانحہ اے پی ایس، تین سال ہوچکے، دہشتگردی کے خلاف جنگ آخر کہاں پہنچی؟

سانحہ اے پی ایس کے3 سال مکمل، نیشنل ایکشن پلان کے تحت 1584 دہشتگرد گرفتار سانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج 3 سال بیت چکے ہیں۔ اس دوران 1584 دہشت گرد گرفتار کئے گئے جبکہ 167 ایسے خطرناک دہشت گرد بھی گرفتار یا مارے جا چکے ہیں جن کے سروں کی قیمت ﷰمقرر کی گئی […]

کراچی :جنید جمشید،ایدھی اور شہدا اے پی ایس کیلئے واک

کراچی :جنید جمشید،ایدھی اور شہدا اے پی ایس کیلئے واک

کراچی کے ساحل پر نوجوانوں کی جانب سے معروف نعت خواں اور مذہبی اسکالر شہید جنید جمشید ، عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنما مولانا عبدالستار ایدھی اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے ننھے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے واک کا اہتما م کیا گیا۔ کراچی میں نوجوانوں ،بچوں اور مختلف شعبہ […]

لاہور:کیتھڈرل چرچ میں اے پی ایس شہد ا کیلئے خصوصی دعا

لاہور:کیتھڈرل چرچ میں اے پی ایس شہد ا کیلئے خصوصی دعا

کیتھڈرل چرچ لاہور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی یاد میں خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا ۔ کیتھڈرل چرچ میں آرمی پبلک کے شہدا کیلئے خصوصی عبادت کا اہتمام کیا گیا ،جس میں طالب علموں کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔شرکا نے شہدا سے اظہار محبت کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی […]

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

پشاور: سانحہ آرمی پبلك اسكول کے شہدا کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے گی جس کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی برسی کے موقع پرملك بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی ،این جی اوزاور تعلیمی اداروں كے زیر اہتمام مختلف تقریبات كا اہتمام […]

اے پی ایس شہداء کو پاکستان کے اعلی اعزازات سے نوازا جانا چاہئے۔ اشفاق احمد چودھری

اے پی ایس شہداء کو پاکستان کے اعلی اعزازات سے نوازا جانا چاہئے۔ اشفاق احمد چودھری

فرانس (اشفاق احمد) آرمی پبلک اسکول کے شہید طلباءو اساتذہ کیلئے پاکستان کے اعلی اعزازات کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماوں اشفاق احمد چودھری ،یاسر قدیر ،راجہ محمد عجب ،چودھری سہیل بھدر و دیگر نے کہا کہ دہشتگردوں نے اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے پاکستان کے کسی بھی طبقے […]

اے پی ایس کے شہید بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن قرار دیا جائے۔ خورشید شاہ

اے پی ایس کے شہید بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن قرار دیا جائے۔ خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط۔ میں کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں کی یاد میں 16 دسمبر کو قومی دن کے طور پر منایا جائے۔ چاروں صوبائی دار الحکومتوں میں شہید بچوں کے نام پر یادگار بنائی جائے جبکہ وفاقی […]