counter easy hit

allow

عمران کو عدالتوں پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے، عابد شیر

عمران کو عدالتوں پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے، عابد شیر

وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاناما کا فیصلہ دور نہیں جلد آنےوالا ہے،عمران خان تیسری شادی کی تیاری کرلیں ،حکومت کے خلاف شوشے چھوڑنےوالوں کوناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی نے آج پھرلگائے چوکے چھکے لگائے اور کہا کہ […]

’مہلک ہتھیار غیر ریاستی عناصر کے ہاتھ لگنے نہیں دیں گے‘

’مہلک ہتھیار غیر ریاستی عناصر کے ہاتھ لگنے نہیں دیں گے‘

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے واضح کیا ہے کہ پاکستان مہلک اور غیر روایتی ہتھیار ریاستی اور غیر ریاستی عناصر کے ہاتھ لگنے نہیں دے گا۔وزارت خارجہ کے تحت اقوم متحدہ (یو این) کی سلامتی کونسل کی قرار داد 1540 کے نفاذ کے حوالے سے ہونے والی […]

بھارت میں قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں ہونی چاہیئے

بھارت میں قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں ہونی چاہیئے

‘بھارت میں قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں ہونی چاہیئے’ بھارتی قوم پرست رہنما ساکشی مہاراج—فوٹو بشکریہ: ہندوستان ٹائمز دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار ملک ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ساکشی مہاراج نے متعصبانہ بیان دے کر ایک نیا تنازع کھڑا کردیا۔ بی جے پی […]

پی ایس ایل فائنل :’پاکستان کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے’

پی ایس ایل فائنل :’پاکستان کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے’

شہباز شریف کی صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا—فوٹو بشکریہ: حکومتِ پنجاب/ٹوئیٹر لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا لاہور میں انعقاد پوری قوم کی خواہش ہے اور فائنل کے انعقاد میں انہیں وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل قمر […]

مسئلہ آیا تو کچھ ملکوں کے لوگوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے، ٹرمپ

مسئلہ آیا تو کچھ ملکوں کے لوگوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے، ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کچھ ملکوں کا باریکی سے جائزہ لیں گے، اگر ذرا سا بھی مسئلہ دیکھا تو ایسے ملک کے شہریوں کو امریکا نہیں آنے دیں گے۔ یہ جواب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے […]

عدالت سماعت کو براہ راست دکھانے کی اجازت دے، فواد چودھری

عدالت سماعت کو براہ راست دکھانے کی اجازت دے، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافواد چودھری نے کہا ہے کہ عدالت سماعت کو براہ راست دکھانے کی اجازت دے تاکہ جھوٹ بولنےوالوں کا پردہ چاک ہوسکے۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نےمریم نواز کی جانب سے دستخطوں کے اصلی ہونے پر بھی سوال اٹھا دیا […]

ماہرہ خان کی “رئیس” کی پاکستانی سینما میں ریلیز کیلئے وزیر اعظم کو سمری ارسال

ماہرہ خان کی “رئیس” کی پاکستانی سینما میں ریلیز کیلئے وزیر اعظم کو سمری ارسال

 کراچی: ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی فلم رئیس کو پاکستانی سینما ئوں میں ریلیز کیلئے وزیر اعظم پاکستان کو سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ انڈین فلم جس میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی کام کر رہی ہیں اسے 16 جنوری […]

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نایاب پرندے کا شکار غیر قانونی ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی […]

پاکستان کا روس کو گوادر پورٹ استعمال کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان کا روس کو گوادر پورٹ استعمال کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں روس کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور پاکستان نے روس کو گوادر پورٹ کے ذریعے گرم پانی تک رسائی دینے پررضامندی ظاہرکردی ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان سٹرٹیجک و معاشی تعلقات میں  14 سال بعد اہم […]

سندھ میں محرم الحرام کے دوران لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت

سندھ میں محرم الحرام کے دوران لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت

حکومت سندھ  نے محرم الحرام کے دوران مجالس میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر صوبائی محکمہ داخلہ نے لاؤڈ اسپیکر کی اجازت کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر مجالس کی جگہوںاور […]

غلط شہرت والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دوں گا،منصور علی شاہ

غلط شہرت والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دوں گا،منصور علی شاہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ غلط شہرت رکھنے والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دیا جائے گا،جتنی تنخواہیں عدلیہ میں ملتی ہیں کسی اور ادارے میں نہیں ،رجسٹرار غلط ہوا تو وہ بھی اسی طرح فارغ ہو گا جیسے کوئی مالی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ […]

سیکورٹی خطرات، چودھری سرور نے اسلحہ بردار رکھنے کی اجازت مانگ لی

سیکورٹی خطرات، چودھری سرور نے اسلحہ بردار رکھنے کی اجازت مانگ لی

لاہور : تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے آرگنائزر چودھری سرور نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر وزیر داخلہ چودھری نثار کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ لائسنس شدہ اسلحہ بردار رکھنے کی اجازت دی جائے کیونکہ انہیں اور ان کے اہل خانہ کو دہشت گردوں کی جانب سے دھمکیاں دی […]

انتظامیہ کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

انتظامیہ کا تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی نے ایک خط کے ذریعے اسلام آباد کے ڈی چوک میں چار اکتوبر کو سیاسی قوت دکھانے کی اجازت مانگی تھی۔ خط میں کہا گیا تھا کہ جلسے میں عمران خان مہمان خصوصی ہونگے۔ کارکنوں کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی بھی […]

حج کی فضلیت ، فرضیت اور واجبات

حج کی فضلیت ، فرضیت اور واجبات

تحریر : آمنہ نسیم ،لاہور اسلام میں ایمان لانے کے بعد جو چار عبادتیں فرض ہیں ان میں سے پہلی عبادت تو نماز ہے ۔دوسری روزہ۔تیسری زکوة اور چوتھی عبادت حج ہے۔ حج کیا ہے ؟ حج کے مہینوں میں مخصوص مقامات کی مخصوص افعال کے ساتھ زیارت کرنا حج ہے۔ حج کے مہینے شوال […]