counter easy hit

Aizaz

ڈیم بناؤ مہم کیلئے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدیوں عمران سلیم گوگا اور اعزاز عرف گلو کی سول جج جناب عمر جاوید ورک کو دو دو ہزار روپے کے فنڈز جمع کرانے کی درخواست

ڈیم بناؤ مہم کیلئے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدیوں عمران سلیم گوگا اور اعزاز عرف گلو کی سول جج جناب عمر جاوید ورک کو دو دو ہزار روپے کے فنڈز جمع کرانے کی درخواست

ڈیم بناؤ مہم کیلئے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قیدیوں عمران سلیم گوگا اور اعزاز عرف گلو کی سول جج جناب عمر جاوید ورک کو دو دو ہزار روپے کے فنڈز جمع کرانے کی درخواست راولپنڈی: (پ،ر) ڈیم بناؤ مہم کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع، بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے اڈیالہ جیل […]

اعزاز چوہدری کی امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات، باہمی تعلقات بہتر بنانے پر زور

اعزاز چوہدری کی امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات، باہمی تعلقات بہتر بنانے پر زور

واشنگٹن: پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کی امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں پر پاکستانی کوششوں کو سراہا۔ اعزاز چودھری کہتے ہیں پاکستان اور امریکہ کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات کی۔ ملاقات […]

امریکا سے تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، اعزازچوہدری

امریکا سے تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، اعزازچوہدری

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا سے تعلقات میں اتار چڑھاو آتے رہتے ہیں جب کہ پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کا کوئی خواہش مند نہیں ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں اکتیسویں سالانہ پاکستانی فیسٹیول میں پاکستانیوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر اعزازچوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیں بطور قوم 70 […]

امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے، اعزازچوہدری

امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے، اعزازچوہدری

اسلام آباد: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے اور امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے واشبگٹن ڈی سی میں امریکی وزیرخارجہ، قومی سلامتی مشیر اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں […]

افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے ثبوت موجود ہیں، اعزاز چودھری

افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے ثبوت موجود ہیں، اعزاز چودھری

پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔ یہ بات اعزاز چوہدری نے انٹرنیشل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز سےخطاب کے دوران کہی اور ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ضرب عضب کے باعث پاکستان سے فرار دہشتگروں نے افغانستان میں پناہ گاہیں […]

پاکستان نے دہشتگردی کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کردیا ، اعزاز چوہدری

پاکستان نے دہشتگردی کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کردیا ، اعزاز چوہدری

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کیں جب کہ دہشتگردی کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کردیا گیا۔ واشنگٹن میں پوٹومیک ایکسچینج بزنس فورم کا پاکستانی سفیرکے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جہاں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نمائندے بھی شریک تھے۔ پاکستان میں امریکی سفیر اعزاز […]

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

سعودی عرب میں نواز ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئے گی :پاکستانی سفیر کی واشنگٹن میں صوفی نائٹ کی تقریب میں گفتگو واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صوفی نائٹ ہوئی جس میں دفتر خارجہ کی اہم شخصیات اور کثیر تعداد میں امریکیوں نے شرکت کی۔ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا اس موقع […]

پاکستان کے بارے میں منفی تاثرات ماضی کا قصہ ہیں، اعزاز چوہدری

پاکستان کے بارے میں منفی تاثرات ماضی کا قصہ ہیں، اعزاز چوہدری

واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بارے میں منفی تاثرات ماضی کا قصہ ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اقتصادی اور سلامتی محاذوں پر زبردست پیشرفت کی ہے، پاکستان کے اقتصادی اعشاریے مثبت آ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کی ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کی ملاقات

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ امریکی صدر کے ساتھ ملاقات میں اعزاز چودھری نے پاکستانی قیادت اورعوام کی طرف سے دونوں ممالک میں تعلقات کی بہتری کے لیے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ […]

پاکستان نا تو حقانی نیٹ ورک کا دوست ہے اور نا ہی معاون، اعزاز چوہدری

پاکستان نا تو حقانی نیٹ ورک کا دوست ہے اور نا ہی معاون، اعزاز چوہدری

واشنگٹن ڈی سی: امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں اور پاکستان افغانستان میں بر سرپیکار حقانی نیٹ ورک کا نا تو دوست ہے اور نہ ہی اس کا معاون۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں امریکا میں […]

افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں، سیاسی استحکام ہے، اعزاز چودھری

افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں، سیاسی استحکام ہے، اعزاز چودھری

امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں، سیاسی استحکام اور مذاکرات ہیں۔ پاکستان اور بھارت کو بامعنی مذاکرات کرنے ہوں گے اسی سے خطے میں امن واستحکام ممکن ہوگا۔ امریکی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگومیں اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان مسئلے کاحل […]