counter easy hit

Aishwarya

وہ پاکستانی ادکارہ جسے ایشوریا رائے کی جگہ پر کام کرنے کی آفر ہوئی

وہ پاکستانی ادکارہ جسے ایشوریا رائے کی جگہ پر کام کرنے کی آفر ہوئی

لندن: صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم “پھنے خان ” اور ” ڈیڑھ عشقیہ “میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے بالی ووڈ پر پاکستانی فلموں کو ترجیح دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دئیے گئے انٹرویو […]

مجھے اس سے محبت ہوئی اسے کسی اور سے اور کسی اور کو مجھ سے ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ عائشہ عمر نے انوکھے سٹائل میں تہلکہ خیز انٹری دے دی

مجھے اس سے محبت ہوئی اسے کسی اور سے اور کسی اور کو مجھ سے ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ عائشہ عمر نے انوکھے سٹائل میں تہلکہ خیز انٹری دے دی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ عائشہ عمر اس وقت اپنی فلم ’کاف کنگنا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس فلم کی کہانی کے بارے میں عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ یہ ایک منفرد رومانوی کہانی ہوگی۔ فلم کی کہانی لو ٹرائنگل پر نہیں بلکہ لو اسکوائر پر مبنی ہے۔ فلم ’کاف کنگنا‘ کی […]

من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عائشہ گلالئی کا عدالت جانے کا فیصلہ

من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عائشہ گلالئی کا عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی جانب سے من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عدالت کا جانے کا فیصلہ، پاکستان تحریک انصاف گلائی بلے باز کے نشان کی خواہشمند تھی مگر الیکشن کمیشن کی جانب سے انہیں ریکٹ کا نشان الاٹ کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے لیے […]

ایشوریا رائے کیلئے بہترین خاتون کا ایوارڈ

ایشوریا رائے کیلئے بہترین خاتون کا ایوارڈ

با لی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو بہترین خاتون کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہیں پونے شہر میں ہونیوالی ایک تقریب کے دوران بہترین خاتون کا ایوارڈدیاگیا۔ یہ ایوارڈانہیں بنٹ نامی کمیونٹی کی جانب سے پیش کیاگیا۔ اس موقع پر کمیونٹی عہدیدارن کا کہنا تھا کہ ایشوریا کا […]

ایشوریا سنجے لیلا بھنسالی کی کامیڈی فلم کرنے کو تیار

ایشوریا سنجے لیلا بھنسالی کی کامیڈی فلم کرنے کو تیار

سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے طویل عرصہ بعد اپنے پسندیدہ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ سنجے لیلا بھنسالی اپنی روایت کے مطابق ہمیشہ ہی تاریخی اور سنجیدہ موضوعات پر مبنی فلمیں بنانے کے شوقین ہیں تاہم انہوں نے اس بار ایشوریا کے ساتھ […]

ایشوریہ رائے کی ’’پھنے خان‘‘ میں حلیے کی تصویر جاری

ایشوریہ رائے کی ’’پھنے خان‘‘ میں حلیے کی تصویر جاری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی فلم ’’ پھنے خان‘‘ میں حلیے کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریہ رائے بچن کی فلم پھنے خان میں حلیے کی تصویر فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل میں‘‘صبا کے کردار سے ملتی جلتی ہے۔ ایشوریہ فلم میں پاپ […]

ایشوریہ کی خوبصورتی کا راز کھل گیا

ایشوریہ کی خوبصورتی کا راز کھل گیا

ممبئی: ایشوریہ رائے کی خوبصورتی کا راز اب راز نہیں رہا، وہ خوبصورت اور جاذب نظر دکھائی دینے کے لیے مخصوص قسم کا تیل استعمال کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اپنی خوبصورتی بر قرار رکھنے کیلئے بھارت ریاست کیرالہ سے سلمنگ آئل (دبلا کرنیوالا تیل) منگواتی ہیں اور اسکا استعمال کرتی ہیں تاکہ […]

ایشوریا رائے نے میری زندگی بدل دی، اتھیا شیٹھی

ایشوریا رائے نے میری زندگی بدل دی، اتھیا شیٹھی

ممبئی: بالی کے نامور اداکار سنیل شیٹھی کی خوبرو بیٹی اتھیا شیٹی کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ایشوریا رائے کی وجہ سے آئی اور انہوں نے میرے کیریئر اور زندگی کو بدلنے میں بہت اہم کردارادا کیا ہے۔ بالی ووڈ ایسی جادوئی نگری ہے جس میں شامل ہونے کیلئے لوگوں کو بہت پاپڑ بیلنے […]

ایشوریا رائے مجھ سے زیادہ محنتی اور خوبصورت اداکارہ ہیں، سشمیتا سین

ایشوریا رائے مجھ سے زیادہ محنتی اور خوبصورت اداکارہ ہیں، سشمیتا سین

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور سابق ملکہ حسن سشمیتا سین نے اپنی حریف اداکارہ ایشوریا رائے کے بارے میں کہا ہے کہ ایشوریارائے مجھ سے زیادہ محنتی اور خوبصورت اداکارہ ہیں۔ اداکارہ سشمیتا سین اور ایشوریا رائے کا شمار بالی ووڈ کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، 1994 میں ایشوریا نے مس ورلڈ […]

انیل کپور اور ایشوریا 17 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

انیل کپور اور ایشوریا 17 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

بالی وڈ اسٹار انیل کپور اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن 17 سال بعد ایک بار پھر فلمساز پریرنا اروڑہ کی فلم ’’فینی خان‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔ بالی وڈ اسٹار انیل کپور اور ایشوریا رائے 1999 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’تال‘‘ اور 2000 میں فلم ’’ہمارا دل آپ کے پاس ہے‘‘ […]

ایشوریا رائے کے والد طویل علالت کے بعد چل بسے

ایشوریا رائے کے والد طویل علالت کے بعد چل بسے

ایشوریا رائے کے والد طویل علالت کے بعد چل بسے بچن خاندان کے کرشنا رائے کی موت کی تصدیق کردی ہے۔، فوٹو:فائل ممبئی: سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے والد کرشنا راج طویل علالت کے بعد چل بسے۔ بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے سمدھی اور ایشوریا رائے بچن کے والد […]

ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان پھر سے تلخیاں بڑھنے لگیں

ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان پھر سے تلخیاں بڑھنے لگیں

ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان پھر سے تلخیاں بڑھنے لگیں ابھیشیک اورایشوریا رائے انوراگ کیشپ کی نئی آنے والی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہونے کی تیاریاں کررہے ہیں: فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ایشوریا اوران کے شوہر اور اداکار ابھیشیک بچن کے درمیان کچھ عرصے قبل فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی […]

نیویارک کی بالکونی میں ایشوریا کی “ہاں”

نیویارک کی بالکونی میں ایشوریا کی “ہاں”

ممبئی: بالی ووڈ اداکارابھیشیک بچن اپنی اہلیہ اوراداکارہ ایشوریا کے ساتھ خوشگوار زندگی گزاررہے ہیں جہاں ابھیشیک  نے ایک پرانے خواشگوار لمحے کو یاد کرتے ہوئےانہیں خوش کرنے کی کوشش کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کو شادی کے بندھن میں بندھے 10 برس ہو چکے ہیں اوران کی 5 سال کی […]

ایشوریا اور ابھیشک میں طلاق کی افواہیں

ایشوریا اور ابھیشک میں طلاق کی افواہیں

بھارت: ایک بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان کسی بھی وقت طلاق ہوسکتی ہے کیونکہ نئی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں ایشوریا کے بولڈ سین کی وجہ سے پوری فیملی بہت ڈسٹرب ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق جیابچن نے اپنے بیٹے کو قائل کرلیا ہے کہ […]

ایشوریہ پر ’’اے دل ہے مشکل ‘‘کی تشہیری مہم میں حصہ لینے پر پابندی

ایشوریہ پر ’’اے دل ہے مشکل ‘‘کی تشہیری مہم میں حصہ لینے پر پابندی

بالی وڈ اداکارہ کا فلم ‘اے دل ہے مشکل’ میں ایک چھوٹا سا کردار ہے ۔ جس کی وجہ سے انہیں فلم کی تشہیر سے منع کر دیا گیا ہے ممبئی(اے این این) ایشوریہ رائے بچن کو ہدایتکار نے فلم ’’ اے دل ہے مشکل ‘‘کی تشہیر کرنے سے روک دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا […]

سوشل میڈیا لوگوں کو کاہل بنا رہا ہے، ایشوریا

سوشل میڈیا لوگوں کو کاہل بنا رہا ہے، ایشوریا

سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا لوگوں کو سست بنا رہا ہے اسی لیے وہ سوشل میڈیا استعمال کرنا پسند نہیں کرتیں۔ممبئی میں صفائی کی آگہی سے متعلق ایک تقریب میں ایشوریا نے اپنے سوشل میڈیا کم استعمال کرنے کی وجہ بتا دی۔ ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا […]

بمبئی(یس شوبز ڈیسک)بولی ووڈ کی نئی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کے سیٹ پر ایشوریا رائے کے ایک جملے پر انوشکا شرما زار و قطار رو پڑیں۔دیکھنے والوں کو لگا کہ یہ رونا شاید دونوں کی لڑائی کا شاخسانہ ہے لیکن بعد میں انکشاف ہوا کہ دراصل ایشوریا نے انوشکا کی تعریف کی تھی۔ ماضی […]

ایشوریہ رائے بچن کئی برس گزرنے کے بعد بھی دبنگ خان کے دل سے نہ نکل سکیں

ایشوریہ رائے بچن کئی برس گزرنے کے بعد بھی دبنگ خان کے دل سے نہ نکل سکیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان جب کسی کی تعریف کرنے پر آتے ہیں تو زمین آسمان ایک کر دیتے ہیں پھر اگربات ہو اپنی ہی سابق گہری دوست ایشوریا رائے کی تو تعریف کرنے کا انداز ہی بدل جاتا ہے جہاں اداکارہ کی نئی آنے والی فلم اے دل ہے مشکل […]

فلم ’جذبہ‘ کیلئے ایشوریا رائے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ کروائیں گی

فلم ’جذبہ‘ کیلئے ایشوریا رائے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ کروائیں گی

بالی وڈ : بالی وڈ میں اپنی اداکاری اور ڈانس کی صلاحیتوں سے منفرد نام و مقام بنانے والی سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن اب گلوکارہ بھی بن گئی ہیں۔ ایشوریا اپنی آنے والی ایکشن سے بھر پور فلم ’جذبہ‘ کے لیے اپنی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کروائیں گی۔ اس سے قبل مادھوری، […]

ایشوریہ، دیپیکا اورسوناکشی کے بعد اب ودیہ بالن بھی رجنی کانت کے ساتھ عشق لڑائیں گی

ایشوریہ، دیپیکا اورسوناکشی کے بعد اب ودیہ بالن بھی رجنی کانت کے ساتھ عشق لڑائیں گی

ممبئی : ایشوریہ رائے، دیپیکا پڈوکون اور سوناکشی سنہا کے بعد اب بالی ووڈ کی اولالا گرل ودیا بالن بھی بڑی اسکرین پر رجنی کانت کے ساتھ عژق لڑاتی نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف تمل ہدایت کار پی اے رجنیتھ نئی فلم بنارہے ہیں جس میں مرکزی کردار لیجنڈ اداکاررجنی کانت نبھائیں […]

ایشوریہ اور سونم کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں جلوے بکھیریں گی

ایشوریہ اور سونم کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں جلوے بکھیریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور سونم کپور رواں برس بھی فرانس میں منعقد ہونے والے کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی رونق بڑھائیں گی۔ بین الاقوامی کاسمیٹک کمپنی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر تصدیق کی ہے کہ فرانس کے بین الاقوامی سالانہ فلمی میلہ کانز فلم فیسٹیول 13 […]