counter easy hit

agenda

پاک فوج کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوچکا، پی ڈی ایم جان بوجھ کر اداروں اور شخصیات کو نشانہ بنا رہی ہے،شاہ محمود قریشی

پاک فوج کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوچکا، پی ڈی ایم جان بوجھ کر اداروں اور شخصیات کو نشانہ بنا رہی ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فوج کی ذمہ داریوں میں بے پناہ اضافہ ہوچکا ہے، بیرونی قوتیں افغانستان کی سرزمین کو استعمال کر کے پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہی ہیں۔ہم نے دنیا کے سامنے جو ڈوزئیر رکھا اس میں ان قوتوں کے حوالے سے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں جو پاکستان […]

کالے قوانین والے بھارت کے یوم جمہوریہ میں دارالحکومت میں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں، شاہ محمود قریشی

کالے قوانین والے بھارت کے یوم جمہوریہ میں دارالحکومت میں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہندوستان میں جمہوریت کے بجائے کالے قوانین کا نفاذ ہے۔ بھارت میں مسلمان،بنگالی، دلت کوئی محفوظ نہیں،آج کےبھارت میں سیکولرازم ختم ہوتا اور ہندوتوا سوچ ابھرتی ہوئ دکھائی دے رہی ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے منگل کو یوم سیاہ کے حوالے سے جاری اپنے بیان میں کہی۔ […]

کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان

کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے اقوام متحدہ پر ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کا ایجنڈا نامکمل رہے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے محمد عامر خان نے جنرل اسمبلی کی خصوصی پولیٹیکل اینڈ ڈیکلونائزیشن فورتھ کمیٹی کے […]

انتہا پسند مودی کیخلاف برطانوی ہائوس آف لارڈز اور دیگر اہم شخصیات کے کھلے خط پر دستخط

انتہا پسند مودی کیخلاف برطانوی ہائوس آف لارڈز اور دیگر اہم شخصیات کے کھلے خط پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے 200 سے زیادہ شہریوں نے ہندوستان میں بی جے پی کے آمرانہ ، استبدادی ایجنڈے کی مذمت کرنے والے کھلے خط پر دستخط کیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد – فنکاروں ، صحافیوں ، وکلاء ، سیاست دانوں اور 50 […]

ایچ ای سی کا استحصال تعلیم دشمنی ہے، تحریک انصاف کو اپنے ایجنڈے پر شرم آنی چاہیے، بلاول بھٹو

ایچ ای سی کا استحصال تعلیم دشمنی ہے، تحریک انصاف کو اپنے ایجنڈے پر شرم آنی چاہیے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹٰی آئی کا ایجنڈا تعلیم دشمن ہے۔ اس کے اقدامات سے اکثر یونیورسٹیوں کو بندش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پی […]

میرا جسم میری مرضی مہم والے بے نقاب۔!! عورت مارچ کے پیچھے عالمی طاقتوں کا ہاتھ نکل آیا۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

میرا جسم میری مرضی مہم والے بے نقاب۔!! عورت مارچ کے پیچھے عالمی طاقتوں کا ہاتھ نکل آیا۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف مصنف خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کا تنازع سینیٹ میں بھی پہنچ گیا۔ سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جائیں کہ میرا جسم میری مرضی کون کرا رہا ہے۔یہ این جی اوز کا طریقہ کار ہے۔ میرا جسم میری مرضی کا مطلب فحاشی ہے۔ آپ […]

عمران خان کی کیا حیثیت ہے ، حکومت تو دوگھنٹے میں گرسکتی ہے، مولانا فضل الرحمن اکیلئے نہیں دوملک ان کی پشت پر ہیں، معروف تجزیہ نگار کالائیو پگروگرام میں ایسا دعویٰ کہ ایجنسیوں کے کان بھی کھڑے ہوگئے

عمران خان کی کیا حیثیت ہے ، حکومت تو دوگھنٹے میں گرسکتی ہے، مولانا فضل الرحمن اکیلئے نہیں دوملک ان کی پشت پر ہیں، معروف تجزیہ نگار کالائیو پگروگرام میں ایسا دعویٰ کہ ایجنسیوں کے کان بھی کھڑے ہوگئے

عمران خان کی کیا حیثیت ہے ، حکومت تو دوگھنٹے میں گرسکتی ہے، مولانا فضل الرحمن اکیلئے نہیں دوملک ان کی پشت پر ہیں، معروف تجزیہ نگار کالائیو پگروگرام میں ایسا دعویٰ کہ ایجنسیوں کے کان بھی کھڑے ہوگئے لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) نامور تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی، سعید قاضی اور طاہر ملک نے نجی ٹی […]

اصل اوقات سامنے آگئی : اپوزیشن جماعتوں کے کسی بھی اجلاس سے پہلے ایک دوسرے سے خوفزدہ لیڈران کرام کے موبائل فون کون جمع کر لیتا ہے ؟ ارشاد بھٹی نے پول کھول کر رکھ دیے

اصل اوقات سامنے آگئی : اپوزیشن جماعتوں کے کسی بھی اجلاس سے پہلے ایک دوسرے سے خوفزدہ لیڈران کرام کے موبائل فون کون جمع کر لیتا ہے ؟ ارشاد بھٹی نے پول کھول کر رکھ دیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئرتجزیہ کار و کالم نگار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور اے پی سی کے ہونے والے اجلاسوں میں سب رہبروں کے موبائل فونز باہر کمہ اجلاس سے رکھوا دیے گئے ، جو لیڈرز آپس میں ایک دوسرے پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں ہیں وہ قومسے درخواستیں […]

مولانا فضل الرحمان کے خواب چکنا چور۔۔۔ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان کیا معاملات طے پا گئے؟ حکومت کے لیے اچھی خبر

مولانا فضل الرحمان کے خواب چکنا چور۔۔۔ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان کیا معاملات طے پا گئے؟ حکومت کے لیے اچھی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منگل کو یہاں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پیپلز پارٹی کی طرف سے ملاقات میں سابق […]

ہم کشمیر پر بات کیوں نہ کریں کشمیر ایک ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان جذباتی ہو گئے ، امریکی تھنک ٹینک کو کرارا جواب دے ڈالا

ہم کشمیر پر بات کیوں نہ کریں کشمیر ایک ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان جذباتی ہو گئے ، امریکی تھنک ٹینک کو کرارا جواب دے ڈالا

نیو یارک (ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں جب وزیر اعظم بنا تو مودی سے بات کی کہ ہمیں مذاکرات سے مسائل حل کرنا ہوں گے ، ہمارے ممالک میں غربت ہے اور ہم ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہیں ، مودی نے کہا کہ آپ کے ملک سے دہشتگردی آتی […]

”ہم کسی خفیہ ایجنڈے کے بغیر مسئلہ کشمیر حل کرنے میں کردار ادا کر سکتے ہیں “روس کی پیشکش

”ہم کسی خفیہ ایجنڈے کے بغیر مسئلہ کشمیر حل کرنے میں کردار ادا کر سکتے ہیں “روس کی پیشکش

نیویارک(نیوزڈیسک)روس نے بغیر کسی خفیہ ایجنڈے کے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی پیشکش کردی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب دمتری پولیانسکی نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی خفیہ ایجنڈا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کھلے دل سے پاک بھارت تنازعہ میں کردار ادا کرنا چاہتے […]

سلیکٹڈ وزیراعظم امریکہ میں بھی ایک پارٹی سربراہ کے طور پر تقرریرکرتے رہے، وزیراعظم نہ بن سکے، یاسمین فاروق

سلیکٹڈ وزیراعظم امریکہ میں بھی ایک پارٹی سربراہ کے طور پر تقرریرکرتے رہے، وزیراعظم نہ بن سکے، یاسمین فاروق

سلیکٹڈ وزیراعظم امریکہ میں بھی ایک پارٹی سربراہ کے طور پر تقرریرکرتے رہے، وزیراعظم نہ بن سکے، یاسمین فاروق لاہور؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کی صوبائی ممبر یاسمین فاروق نے وزیراعظم کی امریکہ میں کمیونٹی سے خطاب میں کی گئی تقریر کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم امریکہ […]

منظور پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ کی اصل کہانی اور ایجنڈا کیا ہے؟

منظور پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ کی اصل کہانی اور ایجنڈا کیا ہے؟

لاہور: سوال بنتا ہے ۔۔ سوال تو بنتاہے کہ لہو کا خراج دینے والے جوان افسروں اور جری جوانوں کے باوردی لاشوں پر بین کرتی بیواوں اور ماوں نے اس قوم کاکیا بگاڑا تھاکہ ا نہیں ہی دہشت کی علامت بنا دیاگیا ،سوال تو بنتا ہے کہ غیرملکی ایجنڈے پر گامزن ایک پچیس یا چھبیس سالہ […]

وزیراعظم پاکستان کا سچ پر مبنی ایجنڈا تیس چالیس سال سے جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو کیسے پسند آسکتا ہے، ابرار کیانی

وزیراعظم پاکستان کا سچ پر مبنی ایجنڈا تیس چالیس سال سے جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو کیسے پسند آسکتا ہے، ابرار کیانی

وزیراعظم پاکستان کا سچ پر مبنی ایجنڈا تیس چالیس سال سے جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو کیسے پسند آسکتا ہے، ابرار کیانی پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نےبیجنگ کے عالمی سیمینار میں سچ پرمبنی نئے پاکستان کی تعمیر و ترقی کا ایجنڈا […]

کرپٹ سیاستدانوں کی اب قومی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے، اصغر برہان

کرپٹ سیاستدانوں کی اب قومی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے، اصغر برہان

کرپٹ سیاستدانوں کی اب قومی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے، اصغر برہان پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے کہا ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں کی اب قومی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے،  فضل الرحمان ، آصف زرداری اور نواز شریف کی سیاست ڈوب رہی ہے۔ان کے پاس اب صرف […]

دونوں بڑی جماعتوں سمیت تمام لسانی اور گروہی جماعتوں نے اب تک صوبائیت اور انفرادی ایجنڈوں کو نہیں چھوڑاجبکہ قومی ایجنڈا صرف تحریک انصاف نے پیش کیا ہے، یاسر قدیر

دونوں بڑی جماعتوں سمیت تمام لسانی اور گروہی جماعتوں نے اب تک صوبائیت اور انفرادی ایجنڈوں کو نہیں چھوڑاجبکہ قومی ایجنڈا صرف تحریک انصاف نے پیش کیا ہے، یاسر قدیر

پیرس ( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر قدیر کا کہنا ہے کہ  پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت تمام چھوٹی جماعتیں اپنے اپنے صوبائی چورن بیچ رہی ہیں جبکہ پچھلے دس سال کی حکومتیں گواہ ہیں کس طرح چھوٹی جماعتوں نے دونوں پی پی اور ن لیگ کو بلیک میل […]

پی ٹی آئی کا 100 روزہ ایجنڈہ۔۔ تبدیلی آئے گی؟

پی ٹی آئی کا 100 روزہ ایجنڈہ۔۔ تبدیلی آئے گی؟

یہ روایت دنیا بھر میں موجود ہے کہ اپوزیشن جماعتیں الیکشن سے قبل نہ صرف اپنا منشور، پالیسی اور وژن پیش کرتی ہیں بلکہ آپریشنل معالات جیسے شیڈو بجٹ اور حکومت کے پہلے 100دن کی ترجیحات کی تفصیل بھی عوام کے سامنے رکھتی ہیں۔ پاکستان میں بھی اس روایت کی بنیاد تحریک انصاف نے اپنے […]

آپ کہیں پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ تو نہیں ؟

آپ کہیں پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ تو نہیں ؟

میرے پاکستان بھائیو ! پارٹی اور برادری جیسی سوچ سے باہر نکل کر دیکھیں کہ آپ کہیں پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ تو نہیں ؟ میرے پاکستانیوں پلیز ابھی تو آنکھیں کھول لو نواز شریف نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کر سکا! امریکہ نے پاکستان میں کم از کم 35 ایسے مقامات کا […]

کل جلسہ لاہور کا، مجمع پشاور کا اور ایجنڈا کسی اور کا تھا، نواز شریف

کل جلسہ لاہور کا، مجمع پشاور کا اور ایجنڈا کسی اور کا تھا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جلسہ لاہور کا ، مجمع پشاور کا اور ایجنڈا کسی اور کا تھا۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت اور چین آپس میں دوستی کررہے ہیں لیکن افسوس کہ ہم نے ماضی سے کچھ […]

کشمیریوں کی آواز جبر سے دبانا بھارت کا ناکام ایجنڈا ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

کشمیریوں کی آواز جبر سے دبانا بھارت کا ناکام ایجنڈا ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آواز جبر سےدبانا بھارت کا ناکام ایجنڈا ہے۔ مظفرآباد میں آزاد کشمیر کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں واضح طور پر لکھا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ عوام […]

پاکستان کی کامیابی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اعلامیے سے متنازع فہرست خارج

پاکستان کی کامیابی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اعلامیے سے متنازع فہرست خارج

پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی مل گئی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اعلامیے میں شامل دہشت گردوں کی متنازع فہرست کو پاکستان کے اعتراض پر نکال دیا گیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت اس فہرست کو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا ،متنازع فہرست کو امرتسراجلاس میں اعلامیے […]

اصلاحات کا ایجنڈا ہر صورت میں مکمل کریں گے، وزیراعظم

اصلاحات کا ایجنڈا ہر صورت میں مکمل کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم عوام کے جواب دہ ہیں، ہر صورت میں اصلاحات کا ایجنڈا مکمل کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے پانچویں […]

حکومت کو دلچسپی نہیں، ایجنڈا کبھی مکمل نہیں ہوتا، خواجہ اظہار

حکومت کو دلچسپی نہیں، ایجنڈا کبھی مکمل نہیں ہوتا، خواجہ اظہار

جو شکایت قومی اسمبلی میں اپوزيشن جماعت پیپلز پارٹی کو حکومت سے ہے، وہی شکایت سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعت کو پی پی کی حکومت سے ہے۔ متحدہ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے خطاب میں کہا کہ وہ 4 سال سے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل کی بات کر رہے ہیں، حکومت کو دلچسپی […]