counter easy hit

Africa

حکومت کا شاندار کارنامہ، وزیراعظم پاکستان کا عملی ویژن کا اظہار، ہیرے جواہرات اور معدنی دولت سے مالا مال افریقہ کے ساتھ شاندار تعلقات کا آغاز

حکومت کا شاندار کارنامہ، وزیراعظم پاکستان کا عملی ویژن کا اظہار، ہیرے جواہرات اور معدنی دولت سے مالا مال افریقہ کے ساتھ شاندار تعلقات کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزارت خارجہ میں تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے کاروباری وفد نے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات کی۔ وزارت خارجہ پہنچنے پر سیکرٹری خارجہ نے وفد کا استقبال کیا۔اس موقع پر سیکرٹری خارجہ نے وزیراعظم کے انگیج افریقہ اقدام اور براعظم افریقہ کے ساتھ تعاون بڑھانے کے انکے ویژن پر روشنی ڈالی۔ […]

پاكستان بمقابلہ جنوبی افریقہ مكمل جھلكیاں

پاكستان بمقابلہ جنوبی افریقہ مكمل جھلكیاں

  Pakistan vs south africa world cup 2019. Full highlights 👀🔜ICC CRICKET WORLD CUP🏆🏏2019 📹Highlights Language Commentary Hindi🗣 Match3⃣0⃣ ©Sky Sports🇬🇧 Exclusive! 🇵🇰PAKISTAN VS SOUTH AFRICA🇿🇦 🏟Venue:Lord’s, London City/London⛲ Capacity:30000💺 Hosts to Marylebone Cricket Club Middlesex🔮 📆Date/ 23 May 2019     Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دی

نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دی

چوکر کا داغ نہ دھلا، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہرہوگیا، نیوزی لینڈ نے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دی، جنوبی افریقہ 6میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کرسکا۔چوکر کا داغ لیے میگا ایونٹ میں آنے والی جنوبی افریقہ اسی داغ کیساتھ […]

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش آمنے سامنے

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش آمنے سامنے

لندن: ورلڈکپ 2019 کے پانچویں میچ میں آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں آج ڈھائی بجے لندن کے تاریخی گراؤنڈ اوول میں مد مقابل آئیں گی۔ عالمی کپ میں بنگلہ دیش اپنی مہم کا آغاز جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے کر رہی ہے۔ […]

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز لارڈز کے میدان پر ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گے, روبن پیٹرسن

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز لارڈز کے میدان پر ورلڈ کپ کا فائنل کھیلیں گے, روبن پیٹرسن

لاہور: جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر روبن پیٹرسن کی پیشگوئی نے سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق روبن پیٹرسن نے گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ورلڈ کپ فائنل کے حوالے سے پیشگوئی کی۔ انہوں نے لکھا کہ میرے مطابق جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز لارڈز کے میدان پر ورلڈ کپ کا […]

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کے دوران کیا انتہائی شرمناک حرکت کا مظاہرہ ہوتا رہا

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کے دوران کیا انتہائی شرمناک حرکت کا مظاہرہ ہوتا رہا

کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میںنشریاتی حقوق حاصل ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور اشتہاروں کی ایسی بھرمار کی کہ دیکھنے والے دانت پیستے ہی رہ گئے۔اینکر پرسن اقرار الحسن بھی پاکستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے میچ میں کمرشلز دیکھ دیکھ کر اکتا […]

جنوبی افریقہ کیخلاف 15 رکنی قومی ٹی 20 ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقہ کیخلاف 15 رکنی قومی ٹی 20 ٹیم کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک )جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیاگیا ،سرفراز احمد قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا،نیوزی لینڈکیخلاف کھیلنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ،وقاص مقصود کی جگہ محمد عامر کو ٹیم […]

جنوبی افریقہ میں کارحادثہ کے دوران خاتون کی ہلاکت، لاش کو ایک دن بعد سرد خانے میں رکھنے کے کے بعد کیا واقعہ رونما ہوا؟ ناقابل یقین تفصیلات آگئیں

جنوبی افریقہ میں کارحادثہ کے دوران خاتون کی ہلاکت، لاش کو ایک دن بعد سرد خانے میں رکھنے کے کے بعد کیا واقعہ رونما ہوا؟ ناقابل یقین تفصیلات آگئیں

گوتینگ; جنوبی افریقہ میں ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی گئی ایک خاتون کی لاش چند گھنٹوں بعد ہی زندہ ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے علاقے گوتینگ میں کار حادثے کے بعد ایک عورت کو جب ہسپتال لایاگیا تو طبی عملے نے انہیں مردہ قراردے کر اس خاتون کی لاش ہسپتال کے […]

جنوبی افریقہ میں جڈیجا کے منہ پر مکا جڑنے کا سوچا تھا، روہت شرما کا انکشاف

جنوبی افریقہ میں جڈیجا کے منہ پر مکا جڑنے کا سوچا تھا، روہت شرما کا انکشاف

ممبئی: بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے انکشاف کیا کہ جنوبی افریقہ میں جنگل سفاری کے درمیان انھوں نے رویندرا جڈیجا کے منہ پر مکا جڑنے کا سوچا تھا۔ روہت شرما نے ایک پروگرام میں کہا کہ اس سفاری کے دوران ہم لوگ کافی محتاط تھے، ایک جگہ پر چیتوں کے بارے میں خبردار کیا گیا […]

تیمرین گرین مس جنوبی افریقہ منتخب

تیمرین گرین مس جنوبی افریقہ منتخب

لاہور: جنوبی افریقا میں ساٹھواں سالانہ مقابلہ حسن ہوا جو میڈیکل کی 23 سالہ طالبہ نے جیت لیا۔ پارل سے تعلق رکھنے والی حسینہ تیمرین گرین نے مس ساؤتھ افریقا کا تاج اپنے سر سجالیا۔ 23 سالہ گرین کیپ ٹاؤن یونیورسٹی میں میڈیکل کی طالبہ ہیں۔ وہ مس ساؤتھ افریقا کا تاج سر پر سجنے […]

افریقہ کے گاؤں میں مٹی کے خوبصورت منقش گھر

افریقہ کے گاؤں میں مٹی کے خوبصورت منقش گھر

برکینا فاسو کا یہ گائوں دنیا میں اپنے خوبصورت نقش و نگار کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہے مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ایک گاؤں طیبیل میں یوں تو لوگ عام سے مٹی سے بنے ہوئے گھروں میں رہتے ہیں لیکن ان گھروں کی دیواروں پر نہایت دیدہ زیب اور انوکھی […]

پاکستان عمان بندرگاہوں کے ملاپ سے سی پیک افریقہ تک لے جاسکتے ہیں ، احسن اقبال 

پاکستان عمان بندرگاہوں کے ملاپ سے سی پیک افریقہ تک لے جاسکتے ہیں ، احسن اقبال 

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وفاقی وزیر داخلہ و منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے عالمی بحری تجارت کی عالمی کانفرنس سے سی پیک پر خصوصی خطاب میں کہا کہ پاکستان اور عمان سی پیک کو افریقہ تک لیجانے میں مددگار بن سکتے ہیں – سی پیک علاقائی تعاون کا کامیاب منصوبہ ہے – پاکستان کی معیشت تیزی […]

جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی

جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی۔ مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی، انھوں نے ایسٹرن پرووینس کیخلاف بارڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے 191 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 300 رنز بنائے جب کہ اس سے قبل تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری کا ریکارڈ آسٹریلیا […]

جنوبی افریقہ میں پل سے بنجی جمپنگ کا مظاہرہ

جنوبی افریقہ میں پل سے بنجی جمپنگ کا مظاہرہ

لاہور: کھلاڑیوں نے 216 میٹر بلند پل سے جمپنگ کا مظاہرہ کر کے ایڈونچر کا شوق بھی پورا کیا ، دنیا والوں کو حیران بھی کر دیا ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کیلئے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے اس شوق کی تکمیل کیلئے وہ ہر حد سے گزرجاتے ہیں چاہے اس دوران اُن کی […]

جنوبی افریقا میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک

جنوبی افریقا میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے صوبے کوازولو نتال کے علاقے پیٹرمیریز برگ میں ایک تیز رفتار منی بس بے قابو ہوکر ہائی وے سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 18 افراد […]

جنوبی افریقا کا باڈی بلڈر مہارت دکھاتے ہوئے ہلاک

جنوبی افریقا کا باڈی بلڈر مہارت دکھاتے ہوئے ہلاک

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والا تن ساز ایک چیمپئن شپ میں مہارت دکھاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے باڈی بلڈر سفیسو لنجیلو تھابی جو آئی ایف ایف بی کی 75 کلوگرام کی کیٹیگری میں جونیئر ورلڈ چیمپئن بھی رہے ہیں، گزشتہ روز جنوبی افریقا میں ایک چیمپئن […]

ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سے پاکستان پہنچ گئے

ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سے پاکستان پہنچ گئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سے براستہ دوبئی پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ملکی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور پہنچے۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد اپنے ملک جنوبی افریقہ چلے گئے تھے۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر […]

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ، پاکستانی کرکٹ کا وقار داؤ پر

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ، پاکستانی کرکٹ کا وقار داؤ پر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں پاکستانی کرکٹ کا وقار داؤ پر ہو گا۔ پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کے بقول بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد اس میچ میں پاکستانی ٹیم بھرپور مقابلہ کرے گی۔ برطانیہ میں جہاں یہ چیمپئنز ٹرافی کھیلی جا رہی ہے۔ برمنگھم […]

ویمن ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کا پہلا ٹاکرا جنوبی افریقہ سے

ویمن ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کا پہلا ٹاکرا جنوبی افریقہ سے

ویمن ورلڈ کپ 24 جون سے 24 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائیگا،پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا میچ25 جون کو جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ ثنا میر کی قیادت میں قومی ویمن ٹیم میگا ایونٹ کا آغاز ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کےخلاف 20 اور 22جون کو ہونے والے وارم اپ میچ کھیل کرے گی۔ میگا ایونٹ […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کا پہلا نمبر

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کا پہلا نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر قبضہ کر لیا ہے۔ جمعے کو سپر اسپورٹس پارک سینچورین پر جنوبی افریقا نے سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میں 88رنز کے فرق سے شکست دے کر سیریز نہ صرف پانچ۔صفرسے اپنے نام کی ،ساتھ ہی اس […]

پانچواں ون ڈے: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 88 رنز سے شکست دیدی

پانچواں ون ڈے: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 88 رنز سے شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 5ایک روزہ میچوں کے آخری میچ میں 88رنز سے شکست دیکر سیریز 0-5سے اپنے نام کرلی ہے۔ اس کے ساتھ لنکن ٹیم کو سیریز میں وائٹ واش کرکے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی ہے۔ جنوبی افریقہ نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں 24ویں مرتبہ اننگز […]

پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقہ کو سری لنکا پر432 رنز کی برتری

پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقہ کو سری لنکا پر432 رنز کی برتری

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ میں جاری جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ جاری ہے۔ میزبان ٹیم نے نے لنکن ٹیم کے خلاف سیریز کے پہلے میچ کی دوسری اننگز میں اسٹیفن کک کی سنچری کی بدولت 5وکٹوں پر 351 رنز بنا لیے ہیں۔ پروٹیز نے432 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرکے میچ میں […]

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ: سری لنکا کے جنوبی افریقہ کیخلاف 7وکٹ پر 181رنز

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ: سری لنکا کے جنوبی افریقہ کیخلاف 7وکٹ پر 181رنز

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ مہمان ٹیم بولنگ کی طرح بیٹنگ میں اچھی کارکردگی نہ دکھاسکی۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام تک اس نے اپنی پہلی اننگز میں 7وکٹوں پر 181رنز بنائے تھے۔ قبل ازیں جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں 286رنز بنا کر آؤٹ ہو […]