counter easy hit

afghanistans

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کابل اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، افغان سفیر

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کابل اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، افغان سفیر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان افغان امن عمل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جائیگا، یہ بات سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے افغان سفیر نجیب اللہ خیل سے ملاقات کے دوران کہی۔ جنھوں نے آج وزارت خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ افغان سفیر نجیب اللہ خیل نے وزیراعظم […]

پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں دیرپا اور مستقل قیام امن کا خواہاں نہیں ہو سکتا، افغان ولیسی جرگہ کے اسپیکر کی وزیرخارجہ سے ملاقات،

پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں دیرپا اور مستقل قیام امن کا خواہاں نہیں ہو سکتا، افغان ولیسی جرگہ کے اسپیکر کی وزیرخارجہ سے ملاقات،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں دیرپا اور مستقل قیام امن کا خواہاں نہیں ہو سکتا۔افغانستان میں امن عامہ کی صورتحال میں بہتری اور متشدد رویوں میں کمی کیلئے بین الافغان مذاکرات کا نتیجہ خیز ہونا نہایت ضروری ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان ولیسی جرگہ کے […]

سپیکر افعان ویلوسی جرگہ کی سربراہی میں افغان پارلیمانی وفد آج پاکستان کے چھ روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

سپیکر افعان ویلوسی جرگہ کی سربراہی میں افغان پارلیمانی وفد آج پاکستان کے چھ روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افعانستان کے ایوان نمائںدگان ویلوسی جرگہ کے سپیکر میر رحمان رحمانی کی سربراہی میں 17 رکنی وفد 6 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا ۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی خان اور اعلیٰ افسران کے ہمراہ وفد کا استقبال […]

’افغانستان کے ہمسایہ ممالک امن مذاکرات کی حمایت کریں‘

’افغانستان کے ہمسایہ ممالک امن مذاکرات کی حمایت کریں‘

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک پر زور دیا کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوششوں میں افغان صدراشرف غنی کا ساتھ دیں۔ اچانک افغانستان کے دورے پر آنے والے امریکی وزیر خارجہ نے کابل کے صدارتی محل میں افغان صدر سے ملاقات کی اس موقع پر افغان […]

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے فاٹا کے خیبرپختون خوا میں انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیئے۔ ا پاکستان نے فاٹا کے انضمام پر افغان پریس ایجنسی کی جانب سے افغان قیادت سے منسوب بیان کو مسترد کریا گیا ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ فاٹا کے انضمام پر ہماری پارلیمان کا […]

پاکستان کو تنہا کرنے پر افغانستان کی صورتحال بہت خراب ہوسکتی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

پاکستان کو تنہا کرنے پر افغانستان کی صورتحال بہت خراب ہوسکتی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

اسلام آباد: امریکی ذرائع ابلاغ  اور تھینک ٹینکس نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں افغانستان کی صورتحال بہت خراب ہوسکتی ہے۔ امریکی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کے حوالے سے بحث جاری ہے تاہم صدر ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی امداد کے خاتمے سے […]

افغانستان کا بحران اور اس کا حل

افغانستان کا بحران اور اس کا حل

امریکی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں سال کے چارماہ کے دوران افغان طالبانکے حملوں کی تعداد اور شدت میں اضافے کے باعث 6 ہزار سے زائد افغان سیکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے۔ امریکا کا خیال تھا کہ وہ افغانستان کے خلاف ایک […]

افغانستان :اتحادی فوج سے جھڑپ میں سابق ترجمان طالبان ہلاک

افغانستان :اتحادی فوج سے جھڑپ میں سابق ترجمان طالبان ہلاک

کابل(یس اردو ویب ڈیسک)افغانستان میں اتحادی فوج سے جھڑپ کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان اعظم طارق ،ان کا بیٹا اور 5 ساتھی مارے گئے ۔ کالعدم تحریک طالبان حلقہ محسود کے ترجمان ذیشان محسود کے مطابق اعظم طارق اور ان کے بیٹے صوبہ پکتیا میں جھڑپ کے دوران مارے گئے ۔ذیشان محسود […]