counter easy hit

advisory

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وائرس کی دوسری لہرمیں شدت کے بعد بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے اقدامات کے پیش نظر نئی ٹریول ایڈوائزری میں سی اے اے نے مسافروں کی سہولت کے لیے 7 ٹیسٹوں کو پی […]

دبئی حکام نے اسلام آباد ڈائیگناسٹک اور چغتائی لاہور لیب کےکرونا ٹیسٹ ممنوع قرار دے دئیے

دبئی حکام نے اسلام آباد ڈائیگناسٹک اور چغتائی لاہور لیب کےکرونا ٹیسٹ ممنوع قرار دے دئیے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ دبئی حکام کی جانب سے دبئی کا سفرکرنے والے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ دبئی پہنچے والے مسافروں کی جناب چغتائی لیبارٹری اوراسلام آباد ڈائیگنازٹک سروس سے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوں […]

محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میراتھون ہے, کرونا وبا کا خاتمہ ابھی بہت دور, عالمی ادارہ صحت

محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میراتھون ہے, کرونا وبا کا خاتمہ ابھی بہت دور, عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک بار پھر انتباہی پیغام جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کی وبا کے جاری رہنے سے متعلق انتباہی پیغام میں کہا ہے کہ تمام ممالک ذمے داری کا احساس کریں اور عوام کی صحت […]

آزادکشمیر ، شمالی علاقہ جات میں زلزلہ سے ہلاکتوں پرسخت افسوس ہے ، مشیر اطلاعات کا مسخرہ پن متاثرین کیساتھ سنگین مذاق ہے، قاری فاروق احمد

آزادکشمیر ، شمالی علاقہ جات میں زلزلہ سے ہلاکتوں پرسخت افسوس ہے ، مشیر اطلاعات کا مسخرہ پن متاثرین کیساتھ سنگین مذاق ہے، قاری فاروق احمد

آزادکشمیر ، شمالی علاقہ جات میں زلزلہ سے ہلاکتوں پرسخت افسوس ہے ، مشیر اطلاعات کا مسخرہ پن متاثرین کیساتھ سنگین مذاق ہے، قاری فاروق احمد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ایگزیکٹو کونسل پنجاب کے ممبر ایگزیکٹو قاری فاروق احمد فاروقی نے آزاد کشمیر اورشمالی علاقہ جات میں زلزلہ کےنتیجے میں ہونے والے […]

مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیا اللہ بنگش دل کی تکلیف کے باعث اسلام آباد منتقل

مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیا اللہ بنگش دل کی تکلیف کے باعث اسلام آباد منتقل

اسلام آباد: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیا اللہ بنگش کو دل کی تکلیف کے باعث اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش تقریب میں شرکت کیلئے مردان جارہے تھے کہ اچانک بے ہوش ہوگئے جس پر انہیں سروسز ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق ضیااللہ بنگش دل کی […]

بلوچستان جام صوبائی حکومت کا ایک اور کارنامہ اور دھچکہ، صوبائی وزیر سرکاری ملازم نکلے تنخواہ کے ریکارڈ نے پول کھول دیا

بلوچستان جام صوبائی حکومت کا ایک اور کارنامہ اور دھچکہ، صوبائی وزیر سرکاری ملازم نکلے تنخواہ کے ریکارڈ نے پول کھول دیا

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) پی.بی 37 کے باپ کے کامیاب رکن اسمبلی ضیاء اللہ لانگو جو صوبائی وزیر جنگلات بھی ہیں سرکاری ملام نکلے ایس& جی.اے ڈی محکمہ میں ملازم جون 2018 تک تنخواہ وصول کی 25 جولائی 2018 باپ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر کامیاب ہوئے ملازمت کےساتھ ساتھ سابق ڈاکٹر مالک حکومت میں […]

قادیانیوں کیخلاف مسلمانوں کی جدوجہد کو ثبوتاژ کرنے کے بجائے وزیراعظم اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں، قاری فاروق احمد 

قادیانیوں کیخلاف مسلمانوں کی جدوجہد کو ثبوتاژ کرنے کے بجائے وزیراعظم اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں، قاری فاروق احمد 

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ  جنگ عظیم دوئم کے بعد سے دین اسلام کی رگوں میں پیوست کیا گیا قادیانی فتنہ 1973 میں اپنے انجام کو پہنچا تھا۔ اس کے پیچھے مسلمان علمائ اور اولیا اللہ کی طویل جدوجہد تھی تب جاکر یہ منزل […]

کیا کبھی کسی نے اپنے باپ کے دشمن کو یہ کہہ کر نوکری دی ہے کہ دشمنی اپنی جگہ قابلیت اپنی جگہ؟؟ملک انعام

کیا کبھی کسی نے اپنے باپ کے دشمن کو یہ کہہ کر نوکری دی ہے کہ دشمنی اپنی جگہ قابلیت اپنی جگہ؟؟ملک انعام

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک انعام نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے قادیانی مشیر پر عجیب و غریب توجیہات پیش کی ہیں۔ کیا کبھی کسی نے اپنے باپ کے دشمن کو یہ کہہ کر نوکری دی ہے کہ دشمنی اپنی جگہ قابلیت اپنی جگہ؟؟  […]

اسلام آباد، سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بزنس ہائوس کمیٹی کا اجلاس،

اسلام آباد، سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بزنس ہائوس کمیٹی کا اجلاس،

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں قومی اسمبلی  کے 53ویں اجلاس کو جاری رکھنے سے متعلق کمیٹی ممبران سے رائے لی گئی ۔ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 2مارچ تک جاری […]

آج سپریم کورٹ کا فیصلہ 20 کروڑ عوام کی توہین ہے، شمروز الہی گھمن

آج سپریم کورٹ کا فیصلہ 20 کروڑ عوام کی توہین ہے، شمروز الہی گھمن

پیرس(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے چیئرمین ایڈوائزری کونسل برائے یورپ شمروز الہی گھن نے نااہلی فیصلے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ  آج سپریم کورٹ کا فیصلہ 20 کروڑ عوام کی توہین ہے، جس کو پاکستانی عوام کبھی تسلیم نہیں کریگی۔ میاں نواز شریف مسلم لیگ (ن) کا لیڈر ہے اور انشااللہ […]

مری ٹریفک ایڈوائزری جاری، شدید پھسلن کے باعث سیاحوں کو آہستہ گاڑی چلانے اور بریک کا استعمال کم سے کم کرنے کی ہدائت

مری ٹریفک ایڈوائزری جاری، شدید پھسلن کے باعث سیاحوں کو آہستہ گاڑی چلانے اور بریک کا استعمال کم سے کم کرنے کی ہدائت

بوجہ برف باری روڈ پر پھسلن ہے سیاح رات کے اوقات میں مری کا سفر نہ کریں سی ٹی او یوسف علی شاہد مری میں موجود ہیں اور تمام ٹریفک انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں سیاح مری آتے وقت ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل کریں ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس سیاحوں کو سفری […]

وزیراعظم ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس

وزیراعظم ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس

وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورت اجلاس شروع ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس شروع ہوچکا ہے جس میں وفاقی وزیر اسحاق ڈار، سعد رفیق، احسن اقبال، وزیرمملکت رانا تنویر، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ناصر جنجوعہ اور امیر مقام سمیت عرفان […]

پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کیلئے موسم ایڈوائزری جاری کردی

پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کیلئے موسم ایڈوائزری جاری کردی

فلڈکمیشن آف پاکستان نے آئندہ جمعہ سے اتوار تک کے لئے بلوچستان کے حوالے سے موسم کی ایڈوائزری جاری کردی، اس دوران صوبے کے 4 ڈویژنوں میں ہلکی سے تیز بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان کی موسم ایڈوائزری کے مطابق قلات، ژوب، نصیرآباد اور سبی ڈویژن میں ہلکی […]

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت طوالت اختیار کر گئی

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت طوالت اختیار کر گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کےلئے کون ہوگا ان اور کون ہوگا آؤٹ ،پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی مشاورت طوالت اختیار کرگئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغازیکم جون سے انگلینڈ میں ہوگا جس کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے ۔ پاکستان کپ میں […]

سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے قائم مشاورتی بورڈز غیر فعال

سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے قائم مشاورتی بورڈز غیر فعال

اسلام آباد: سرمایہ کاری بورڈ (بی اوآئی) کی جانب سے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے قائم کیے جانے والے 4 ایڈوائزری بورڈز صوبوں کے عدم تعاون کی وجہ سے نان آپریشنل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ’سرمایہ کاری بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پیش کرنے کے لیے تیار کیے جانے والے ورکنگ […]

مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب سے قلمدان واپس لینے کی مہلت ختم

مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب سے قلمدان واپس لینے کی مہلت ختم

سندھ حکومت کو مشیر قانون مرتضیٰ وہاب سے قلمدان واپس لینے کےلیے مہلت ختم ہوگئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے قلمدان کی واپسی کا نوٹی فکیشن آج ہی جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دئیے کہ عدالتی حکم کے بعد چیف سیکریٹری کو […]

دلوں پر حکومت اچھے اخلاق سے کی جاتی ہے ، میاں محمد نواز شریف نے اپنی خندہ پیشانی اور شائستہ اخلاق سے عوام کا دل جیت لیا اور عمران خان کی سیاست بداخلاقی کے اندھیروں میں غرق ہوگئی، چوہدری شمرو الہی

دلوں پر حکومت اچھے اخلاق سے کی جاتی ہے ، میاں محمد نواز شریف نے اپنی خندہ پیشانی اور شائستہ اخلاق سے عوام کا دل جیت لیا اور عمران خان کی سیاست بداخلاقی کے اندھیروں میں غرق ہوگئی، چوہدری شمرو الہی

دلوں پر حکومت اچھے اخلاق سے کی جاتی ہے ، میاں محمد نواز شریف نے اپنی خندہ پیشانی اور شائستہ اخلاق سے عوام کا دل جیت لیا اور عمران خان کی سیاست بداخلاقی کے اندھیروں میں غرق ہوگئی، چوہدری شمرو الہی پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن یورپ کے سینئر راہنما اور چیئرمین ایڈوائزری کونسل […]

ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ،اپوزیشن کا بائیکاٹ

ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ،اپوزیشن کا بائیکاٹ

اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کا اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا اور اپوزیشن ارکان احتجاجاً باہرآگئے۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کےخلاف تحریک استحقاق منظور کر کے بحث کرائی جائے۔پیپلز پارٹی کے نویدقمر نے کہا کہ وزیراعظم کےخلاف تحریک استحقاق ابھی مستردنہیں کی گئی، […]

ایم کیو ایم پر پابندی اور مشاورتی کمیٹی کی تجویز

ایم کیو ایم پر پابندی اور مشاورتی کمیٹی کی تجویز

تحریر : محمد اشفاق راجا حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے جو جائزہ کمیٹی تشکیل دی تھی، اس نے طویل غور کے بعد یہ رائے دی ہے کہ متحدہ پر پابندی نہ لگائی جائے کہ ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں متحدہ پاکستان نے خود کو لندن سے لاتعلق کرلیا ہے، اسے موقع […]

صفدراعوان نے شمروز الہی گھمن کو مسلم لیگ یوتھ ونگ یورپ کی ایڈوائزی کونسل کے چیئر مین کانوٹیفکیشن جاری کردیا

صفدراعوان نے شمروز الہی گھمن کو مسلم لیگ یوتھ ونگ یورپ کی ایڈوائزی کونسل کے چیئر مین کانوٹیفکیشن جاری کردیا

پیرس (نمائندہ خصوصی ) کیپٹن (ر) صفدراعوان نے شمروز الہی گھمن کو مسلم لیگ یوتھ ونگ یورپ کی ایڈوائزی کونسل کے چیئر مین کانوٹیفکیشن جاری کردیا،پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طر ف سے مبارک باد تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر ،صدر چوہدری ریاض پاپا ،جنرل سیکرٹری […]