counter easy hit

achakzai-

ماضی میں محمود اچکزئی اور ولی خان کی مدد سے نواز شریف اور آصف زرداری نے کس طرح پشتونوں اور پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ؟ دھماکہ خیز انکشافات

ماضی میں محمود اچکزئی اور ولی خان کی مدد سے نواز شریف اور آصف زرداری نے کس طرح پشتونوں اور پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ؟ دھماکہ خیز انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) لگتا ہے کہ غیور پٹھانوں نے ایک مرتبہ پھر 1946ء کے ریفرنڈم کی یاد تازہ کرتے ہوئے گاندھی اور نہرو کے چیلوں کو شکست دے کر پاکستان کے ساتھ رہنے کے حق میں تاریخی فیصلہ دے دیا ہے۔ قبائلی علا قوں کے ‘کے پی کے میں ضم ہونے کے بعد الیکشن کمیشن […]

کوئی پاکستانی آرٹیکل 62 اور63 پر پورا نہیں اترتا، محمود خان اچکزئی

کوئی پاکستانی آرٹیکل 62 اور63 پر پورا نہیں اترتا، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کوئی پاکستانی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر  پورا نہیں اترتا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ حلقہ بندیاں برابری کی بنیاد پر ہونی چاہیے تھی لیکن بلوچستان کے بعض حلقوں میں پشتونوں کی واضح اکثریت کم دکھائی […]

پاکستان کشمیر سے دست بردار ہوجائے، محمود خان اچکزئی کی انوکھی منطق

پاکستان کشمیر سے دست بردار ہوجائے، محمود خان اچکزئی کی انوکھی منطق

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کےلیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آزاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران اپنے اس خیال کی تائید میں محمود اچکزئی کا […]

کسی کو جمہوریت کی بساط لپیٹنے نہیں دیں گے، محمود اچکزئی

کسی کو جمہوریت کی بساط لپیٹنے نہیں دیں گے، محمود اچکزئی

پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو بھی جمہوریت کی بساط لپیٹنے نہیں دیں گے اور نوازشریف کے ساتھ ہمارا اتحاد جمہوریت کے لیے ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نوازشریف کے ساتھ ہمارا اتحاد جمہوریت کے لیے ہے، […]

عبدالمجید اچکزئی کے ریمانڈ میں 3روز کی توسیع

عبدالمجید اچکزئی کے ریمانڈ میں 3روز کی توسیع

‏ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3روز کی توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں بلوچستان اسمبلی کے ایم پی اے عبد المجید اچکزئی کی جانب سے ضمانت کی درخواست دی گئی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایک اور مقدمے میں عبدالمجید […]

ٹریفک اہلکار ہلاکت؛ عبدالمجید اچکزئی مزید 7روز کے لیے پولیس کے حوالے

ٹریفک اہلکار ہلاکت؛ عبدالمجید اچکزئی مزید 7روز کے لیے پولیس کے حوالے

کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ٹریفک اہلکارکی ہلاکت کے کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کو مزید 7 روز کے لیے پولیس کے حوالے کردیا۔ عبدالمجید اچکزئی کوکوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبرایک کے جج داؤد خان ناصر کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے تفتیشی افسرکی درخواست پر ملزم کو مزید […]

فاٹا میں کسی نے کبھی پاکستان کیخلاف بات نہیں کی: محمود اچکزئی

فاٹا میں کسی نے کبھی پاکستان کیخلاف بات نہیں کی: محمود اچکزئی

پختونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی کا کہنا ہے کہ فاٹا میں آج تک ایک آدمی نےبھی پاکستان کےخلاف بات نہیں کی،نہ ہی پاکستان کا جھنڈا جلایا۔ سربراہ پختونخواملی عوامی پارٹی محمودخان اچکزئی نے فاٹا جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اصلاحات کمیٹی میں فاٹا سے متعلق ہتک آمیز گفتگو پر احتجاج کرتے […]

الیکشن کمیشن نے متنازع تقریر پر محمود خان اچکزئی کو طلب کر لیا

الیکشن کمیشن نے متنازع تقریر پر محمود خان اچکزئی کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی میں متنازع تقریر کا نوٹس لے لیا۔ محمود اچکزئی کو حکم دیا گیا ہے کہ یکم ستمبر کو حاضر ہو کر وضاحت پیش کریں۔ محمود خان اچکزئی کو شہری وحید کمال کی درخواست پر سماست کے بعد نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔ […]

آستینوں کے سانپ

آستینوں کے سانپ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری میاں منیر لاہور والے کمال کے بندے ہیں جن دنوں اے پی ڈی ایک کی سربراہی محمود اچکزئی کر رہے تھے غالبا ٢٠٠٧ کی بات ہے کہنے لگے لیڈر کو باز رکھو اور اسے کہو جو شخص نائی کی چادر لے کر بھاگ گیا ہو وہ قوم کی کشتی کنارے […]

محمود خان اچکزئی کے متنازع بیانات

محمود خان اچکزئی کے متنازع بیانات

تحریر: سید انور محمود پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی جو قائد اعظم کے تو مخالف ہیں لیکن اپنے آپ کو ایک اصول پسند سیاستدان کہتے ہیں، غریبوں اور مظلوموں کی نام نہاد ہمدردی رکھنے والے اس سیاستدان نے دسمبر 2014 میں اسلام آبادکے دھرنے کے شرکا کو جو عام طور پر […]