counter easy hit

access

پاکستان کا کلبھوشن یادیو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

پاکستان کا کلبھوشن یادیو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے زیر حراست اور سزا یافتہ ایجنٹ کمانڈر کلبھوشن یادیو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی دینے کے حوالے سے بھارت […]

امریکہ کے یوم آزادی پر آزادی کشمیر کی طالبہ کا انوکھا خراج تحسین

امریکہ کے یوم آزادی پر آزادی کشمیر کی طالبہ کا انوکھا خراج تحسین

اسلام آباد( یس اردو نیوز) امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر راولا کوٹ آزاد کشمیر کے طلبا وطالبات نے انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کر کے اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے عملے کے دل جیت لیے۔ امریکی سفارتخانہ کی طرف سے ٹوئٹر اکائونٹ پر تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ایک […]

چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کو اپنی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی دیدی، مکمل لسٹ دیکھیں نیچے لنک میں

چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کو اپنی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی دیدی، مکمل لسٹ دیکھیں نیچے لنک میں

چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کو اپنی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی دیدی مکمل لسٹ دیکھیں نیچے لنک میں 313-items-from-China.jpg   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 602

انڈونیشیا نے پاکستان کو بیس مصنوعات پر ڈیوٹی فری رسائی دے دی

انڈونیشیا نے پاکستان کو بیس مصنوعات پر ڈیوٹی فری رسائی دے دی

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا نے پاکستان کو بیس مصنوعات پر ڈیوٹی فری رسائی دے دی ہے جس سے تجارت میں توازن قائم ہوگا اور پاکستان کو درآمدات کے وسیع مواقع میسر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں مشیر تجارت کا […]

ملکہ کوہسار سیاحوں کی گاڑیوں کارش سڑکیں چھوٹی پڑ گئیں ـ کار پارکنگ سب کامسلہ

ملکہ کوہسار سیاحوں کی گاڑیوں کارش سڑکیں چھوٹی پڑ گئیں ـ کار پارکنگ سب کامسلہ

ملکہ کوہسار سیاحوں کی گاڑیوں کارش سڑکیں چھوٹی پڑ گئیں ـ کار پارکنگ سب کامسلہ مری پارگنگ گنجائش سے زیادہ گاڑیاں آنے سے گاڑیوں کو سڑک کی کناروں پر کھڑے کرنے سے اکثر اوقات ٹریفک جام رہتی ہے   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36

اڈیالہ جیل میں بند ایک وی آئی پی قیدی کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہے جس نے وائی فائی کا پاس ورڈ میاں نواز شریف کو دے دیا ہے ۔۔۔۔یہ شخص دراصل کون ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

اڈیالہ جیل میں بند ایک وی آئی پی قیدی کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہے جس نے وائی فائی کا پاس ورڈ میاں نواز شریف کو دے دیا ہے ۔۔۔۔یہ شخص دراصل کون ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

راولپنڈی ; سینئر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے کہ قتل کے جرم میں قید ایک شخص کو اڈیالہ جیل میں فائیو سٹار سہولیات حاصل ہیں ، اس کے پاس 20 سم کارڈز اور وائی فائی بھی ہے اور میاں نواز شریف اسی کا وائی فائی استعمال کرتے ہیں۔ ٹوئٹر پر شاہین صہبائی نے […]

صارفین کے جی میل ڈیٹا تک ایپس کی رسائی کا انکشاف

صارفین کے جی میل ڈیٹا تک ایپس کی رسائی کا انکشاف

کیا آپ یقین کریں گے کہ گوگل نے مختلف سافٹ وئیر کمپنیوں کو جی میل صارفین کے نجی پیغامات پڑھنے کی اجازت دے رکھی ہے؟ ویسے تو گوگل نے خود تو جی میل صارفین کی ای میلز کو اسکین کرنا چھوڑ دیا ہے مگر کچھ تھرڈ پارٹی ڈویلپرز کو نئی ایپس بنانے کے لیے صارفین […]

ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دے دی گئی

ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دے دی گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلیک اکانومی کا حجم کم کرنے، آمدنی چھپانے والوں اورٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے یکم جولائی سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی کے ڈیٹا تک رسائی دے دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سینئر افسر نے گزشتہ روز’’ایکسپریس،،کو بتایا کہ فنانس ایکٹ 2018 […]

مری روڈ پرڈبل روڈ ٹرن کے نزدیک پیدل کراسنگ انڈرپاس کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مری روڈ پر ٹریفک کا لوڈ ہے، سی ٹی او یوسف علی شاہد

مری روڈ پرڈبل روڈ ٹرن کے نزدیک پیدل کراسنگ انڈرپاس کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مری روڈ پر ٹریفک کا لوڈ ہے، سی ٹی او یوسف علی شاہد

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) مری روڈ پرڈبل روڈ ٹرن کے نزدیک پیدل کراسنگ انڈرپاس کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مری روڈ پر ٹریفک کا لوڈ ہے، سی ٹی او یوسف علی شاہد کے بیان کے مطابق شہری مری روڈ پر ٹریفک لوڈ سے بچنے اور اسلام آباد جانے اور آنےکے لئے ائیر پورٹ روڈ سے براستہ کورال، […]

اٹلی کا پاکستانی مصنوعات کوبغیرڈیوٹی رسائی دینے پر اتفاق

اٹلی کا پاکستانی مصنوعات کوبغیرڈیوٹی رسائی دینے پر اتفاق

اسلام آباد: اٹلی نے دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلیے پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی کے بغیر رسائی دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے گزشتہ روز یہاں سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ اتفاق رائے سیکریٹری تجارت محمد یونس ڈھاگہ کے دو روزہ دورہ اٹلی کے دوران کیا گیا۔ اس […]

ترک حکومت گرفتار سفارت کاروں کو قانونی رسائی دے: امریکہ

ترک حکومت گرفتار سفارت کاروں کو قانونی رسائی دے: امریکہ

واشنگٹن: امریکا اور ترکی میں سفارتی تناؤ بڑھنے لگا، امریکا نے سفارتی اہلکاروں کی گرفتاری پر ترک حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ صدر طیب اردوان نے بھی معاملے کو بڑھانے پر امریکا کو کھری کھری سنا دیں۔ ترکی اور امریکا میں سفارتی تناؤ شدت اختیا کر گیا۔ امریکا نے ترکی میں گرفتار سفارت کاروں […]

ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی: پاکستان کی راہ کا ” آخری کانٹا” بھی نکل گیا

ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی: پاکستان کی راہ کا ” آخری کانٹا” بھی نکل گیا

نئی رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے گرین شرٹس کا فاصلہ مزید بڑھ گیا ہے۔ دبئی: پاکستان کی ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست رسائی کی راہ میں حائل آخری کانٹا بھی نکل گیا۔ نئی رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے گرین شرٹس کا فاصلہ مزید بڑھ گیا ہے۔ […]

عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا: سرتاج عزیز

عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا: سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا، عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کا کیس یا سزا ختم نہیں کرسکتی، عالمی عدالت نے صرف کلبھوشن کی سزائے موت کے بارے میں ہی حکم امتناع دیا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ […]

ایران نے بھی پاکستان سے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

ایران نے بھی پاکستان سے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

کوئٹہ: ایرانی حکومت نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ اس کی ایجنسیوں کو پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو تک رسائی دی جائے۔ کلبھوشن یادیو کو پاکستان کے حساس اداروں نے گزشتہ سال گرفتار کیا تھا اور تفتیش کے دوران اس نے ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا اعتراف بھی کیا تھا۔ […]

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کا کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کا کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا مطالبہ مسترد کردیا

 اسلام آباد: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان میں سزائے موت پانے والے ’’را‘‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا مطالبہ کیا گیا جسے پاکستان نے مسترد کردیا۔ پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا نے اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی جس میں ایک مرتبہ […]

بھارت نے پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

بھارت نے پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

بھارت نے ایک مرتبہ پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی۔ بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والانے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی، سیکرٹری خارجہ نے پاکستانی موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن یادیو کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،اس نےجاسوسی، دہشت گردی اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کا اعتراف کیا۔ انہوں […]

دنیا بھر میں 66 کروڑ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم

دنیا بھر میں 66 کروڑ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم

زندگی اور صحت کو برقرار رکھنے کے لئے ہوا کے بعد سب سے ضروری چیز پانی ہے، تندرستی کو قائم رکھنے کے لئے ہمیں پاک صاف ہوا کی طرح خالص اور پاکیزہ پانی کی بھی ضرورت ہوتی ہے، جس طرح غلیظ ہوا میں سانس لینے سے ہم بیمار پڑجاتے ہیں،اسی طرح گندا پانی پینے سے […]

کم جونگ نیم قتل:ملائیشیا نےشمالی کورین سفارتکار تک رسائی مانگ لی

کم جونگ نیم قتل:ملائیشیا نےشمالی کورین سفارتکار تک رسائی مانگ لی

کوالالمپور: ملائیشیا کے پولیس چیف نے شمالی کورین رہنما کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کے پراسرار قتل کی تحقیقات میں پوچھ گچھ کے لیے شمالی کوریا کے ایک سینئر سفارتی اہلکار تک رسائی مانگ لی۔خیال رہے کہ تفتیش کار کم جونگ نیم کے قتل میں ملوث 5 مشتبہ شمالی کورین افراد سے تفتیش میں […]

کینگروز کے خلاف سیریز میں فتح، پاکستان کے لیے ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کا موقع

کینگروز کے خلاف سیریز میں فتح، پاکستان کے لیے ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کا موقع

سڈنی: آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں فتح پاکستان کو براہ راست ورلڈ کپ 2019 کے لیے کوالیفائی کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔ آئی سی سی نے آسٹریلیا اور پاکستان جبکہ بھارت اور انگلینڈ کی سیریز سے قبل ون ڈے انٹرنیشنلز میں ٹیموں کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ گرین شرٹس 89 پوائنٹس کیساتھ […]

بھارت نے پھر کلبھوش یادیو تک رسائی مانگ لی

بھارت نے پھر کلبھوش یادیو تک رسائی مانگ لی

بھارت نے پاکستان میں گرفتار اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو تک ایک بار پھر قونصلر رسائی مانگی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی فہرستوں کے تبادلے کے بعد بھارتی حکومت نے پاکستان سے کلبھوشن یادیو اور لڑکی سے دوستی پر غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش میں گرفتار […]

عبدالرحمان عرف بھولا کی حوالگی سے متعلق پیشرفت

عبدالرحمان عرف بھولا کی حوالگی سے متعلق پیشرفت

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کی حوالگی سے متعلق پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے حکام نے تھائی پولیس کو سانحہ بلدیہ سے متعلق دستاویزات جمع کرادی ہیں، عبدالرحمان عرف بھولا بنکاک جیل کے اسپتال میں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو گردوں میں تکلیف کی شکایت […]

ایف آئی اے کی تھائی پولیس سے ملزم رحمان بھولا تک رسائی کی درخواست

ایف آئی اے کی تھائی پولیس سے ملزم رحمان بھولا تک رسائی کی درخواست

بنکاک: ایف آئی اے کی ٹیم نے تھائی پولیس کو باضابطہ طور پر بلدیہ فیکٹری کے مبینہ ملزم عبدالرحمان عرف بھولا تک رسائی کی درخواست کردی۔ یس نیوز کے مطابق پاکستان سے جانے والی ایف آئی اے کی 2 رکنی کاؤنٹر ٹیراریزم ٹیم نے تھائی لینڈ پولیس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے سانحہ بلدیہ […]

بارش کے ذریعے ڈرپ ایرگشن

بارش کے ذریعے ڈرپ ایرگشن

تحریر : شکیل مومند مہمند ایجنسی کے ابادی کی خوراک کی ضروریات کے پیش نظر محکمہ زراعت علاقے میں پانی کے کم دستیابی کے مطابق نت نئی تجربے اور مشورے کے علاوہ تخم اور کھاد بروقت زمیندار کو پہنچانے کے کوشش کر رہے ہیں۔ تو ساتھ زمینداروں کو ملک کے زرعی تحقیقاتی اداروں کو مطالعاتی […]