counter easy hit

abdul

عمران خان کے کھلاڑی ’ عبد الحفیظ شیخ ‘ نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا ۔۔

عمران خان کے کھلاڑی ’ عبد الحفیظ شیخ ‘ نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا ۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قرضہ دینے کی منظوری دے دی، اے ڈی بی بینک کی جانب سے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز تک کا قرضہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے قبل ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے قرض کی فراہمی کی […]

رہنما پاکستان تحریک انصاف عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی کوٹ لکھپت جیل سے چوری ہوگئی

رہنما پاکستان تحریک انصاف عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی کوٹ لکھپت جیل سے چوری ہوگئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی کوٹ لکھپت جیل سے چوری ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی قیمتی گھڑی چوری ہوگئی جس پر آئی جی جیل خانہ جات نے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عبد […]

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کردی

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کی ہے تا کہ یہ سکیم آسانی سے سمجھ میں آسکیں اور اس کا نفاذ بھی آسان رہے۔ انہوں نے یہ […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے باقاعدہ تجاویز پیش کر دیں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے باقاعدہ تجاویز پیش کر دیں

لاہور (ویب ڈیسک) پچھلے چند دنوں سے صحافی، اینکر پرسنز اور عوام کھل کر نئی حکومت، عمران خان اور ان کی ٹیم کی کارکردگی پر سخت تنقید کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ان کی تمام اُمیدیں، تمام توقعات خاک میں مِل گئی ہیں۔ سب سے پہلے وہ بار بار عمران خان کے […]

بریکنگ نیوز:امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی کا دورہ پاکستان ،ائیر پورٹ پر کن شخصیات نے استقبال کیا ؟تصاویر سامنے آ گئیں

بریکنگ نیوز:امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی کا دورہ پاکستان ،ائیر پورٹ پر کن شخصیات نے استقبال کیا ؟تصاویر سامنے آ گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک )امام حرم کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی پاکستان پہنچ گئے ،ائیرپورٹ کے اندر سے لی گئیں تصاویر بھی منظر عام پر آگئیں ۔تفصیلات کے مطابق امام حرمِ کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی پاکستان کے 5 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ امام حرم کعبہ […]

بورسر، رجسٹرار اور ٹیچرنگ فیکلٹی کے لئے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور ملازمت 2019

بورسر، رجسٹرار اور ٹیچرنگ فیکلٹی کے لئے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور ملازمت 2019

Shah Abdul Latif University Khairpur Jobs 2019 for Bursar, Registrar and Teaching Faculty 6 April, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48

عبد العلیم خان کو اچانک کہاں منتقل کر دیا گیا

عبد العلیم خان کو اچانک کہاں منتقل کر دیا گیا

لاہور: احتساب عدالت نے آج نیب کی مزید جسمانی ریمانڈکی استدعا مسترد کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کئے تھے جیل حکام کی جانب سے عبدالعلیم خان سے ملاقات کیلئے پیر کا دن مقرر کیا گیا ہےعلیم خان آف شورکمپنیاں اورجائیدادیں گوشواروں تفصیلات کے مطابق جیل حکام […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے چند مشاہدات

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے چند مشاہدات

لاہور: پچھلے دنوں کراچی گیا تھا۔ کراچی میرا اپنا شہر ہے، والدہ، چار بھائی، ایک بڑی بہن، بھابھی، بڑے بھائی کا پوتا، بھانجی وغیرہ طارق روڈ کے قبرستان میں دفن ہیں۔ لاتعداد نہایت پُرخلوص، ہمدرد، محبت کرنے والے دوست ہیں۔ تعلیمی اداروں سے تعلقات ہیں اور سب سے بڑھ کر چھوٹی بہن، بھانجیاں اور بہنوئی […]

پوری قوم آرام سے سوئے، افواج پاکستان اور اللہ پر یقین رکھے، پاکستان ایٹمی قوت ہے اس کی طرف کوئی بھی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

پوری قوم آرام سے سوئے، افواج پاکستان اور اللہ پر یقین رکھے، پاکستان ایٹمی قوت ہے اس کی طرف کوئی بھی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد: محسنِ پاکستان ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے عرات گئے قوم کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قوم کے نام اپنے اہم ترین پیغام میں کہا کہ پوری قوم آرام سے سوئے، افواج پاکستان اور اللہ پر یقین رکھے، پاکستان ایٹمی قوت ہے اس کی طرف کوئی بھی […]

مشیر وزیراعظم عبدالرزاق داؤد کی سعودی شاہی وفد کو نئی ڈیل آفر

مشیر وزیراعظم عبدالرزاق داؤد کی سعودی شاہی وفد کو نئی ڈیل آفر

اسلام آباد: وزیرا عظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے سعودی عرب کو پاکستان کے تین پاور پلانٹس کی نجکاری میں شریک ہونے کی پیشکش کر دی ہے۔ عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی کمپنیاں حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری میں حصہ لیں کیونکہ اس میں […]

وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی دھماکہ خیز انٹری

وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی دھماکہ خیز انٹری

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا مہمند ڈیم کی بولی ڈیسکون کو ملنے پر مؤقف پہلی بار سامنے آگیا۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈیسکون کا چیئرمین ہوں نہ ڈائریکٹر، میں کمپنی سے استعفیٰ […]

عبد الرزاق داؤد کے بیٹی کی کمپنی کی مخالفت کرنے والے چاہتے ہیں کہ پاکستانی کمپنیاں ناکام ہوجائیں

عبد الرزاق داؤد کے بیٹی کی کمپنی کی مخالفت کرنے والے چاہتے ہیں کہ پاکستانی کمپنیاں ناکام ہوجائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اطلاعات فواد چودھر ی نے کہاہے کہ نیب پر ہم پہلے بھی تنقید کرتے تھے ، عمران خان کو نواز شریف اور آصف زرداری کی صف میں کھڑا کرنے سے زیادہ تو ہین کیا ہوگی ؟نیب کی شفافیت سامنے لانے کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے ، عبدالرزاق داﺅد کےبیٹے کی کمپنی […]

۔ عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا، کیا عمران خان اس بات سے انجان ہیں؟

۔ عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا، کیا عمران خان اس بات سے انجان ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا میں ان کی جگہ ہوتا تو سرکاری ٹھیکہ نہ لیتا مفادات کے ٹکراؤ کے متعلق عمران خان کا موقف بہت سخت ہے۔ ڈیم کی تعمیر کے خلاف پراپیگنڈہ مہم جاری […]

عبد الرزاق داؤد کے معاملے پر اگر کوئی ادارہ نوٹس نہیں لے تو اے پی سی کے چیئرمین شہباز شریف ضرور لیں گے

عبد الرزاق داؤد کے معاملے پر اگر کوئی ادارہ نوٹس نہیں لے تو اے پی سی کے چیئرمین شہباز شریف ضرور لیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگی رہنماء طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت اس وقت اپوزیشن پر یہ الزام تو عائد کر رہے ہیں کہ یہ ڈیم کو متنازعہ بنا رہے ہیں، لیکن اپنے ہی وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الراز داؤد کو عہدے سے ہٹا کر ڈیم کو متنازعہ […]

نیب نے جس وقت میرے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا اس وقت میرے پاس کوئی اختیار نہیں تھا: عبد العلیم خان

نیب نے جس وقت میرے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا اس وقت میرے پاس کوئی اختیار نہیں تھا: عبد العلیم خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ پیراگون کیس میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا لیکن اس کیس میں معاملہ سرکاری کیس کا ہے، خواجہ سعد رفیق کا پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس سے لا علمی ظاہر کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا کیونکہ اگر میں اپنی سوسائٹی سے لاعلم بھی […]

حاجی عبدالوہاب کے انتقال کے بعد تبلیغی جماعت کا نیا امیر کون ہوگا؟ اعلان ہو گیا

حاجی عبدالوہاب کے انتقال کے بعد تبلیغی جماعت کا نیا امیر کون ہوگا؟ اعلان ہو گیا

رائیونڈ (ویب ڈیسک) حاجی عبدالوہاب کے انتقال کے بعد تبلیغی جماعت کے نئے امیر کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق مولانا نذرالرحمان کوتبلیغی جماعت پاکستان کا نیا امیر مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حاجی عبدالوہاب کا شمار مسلم دنیا کی 500 سو با اثر شخصیات میں ہوتا تھا […]

خان صاحب : اللہ آپ کو سرخرو کرے ، میں نے تجاویز پر مبنی ایسا ہی ایک خط نواز شریف کو بھی بھیجا تھا مگر عمل کرنا تو درکنار خط کا جواب بھی نہیں دیا گیا ، آپ بھی جان لیجیے کہ ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا عمران خان کے نام خط اس خبر میں ملا حظہ کیجیے

لاہور;عمران خان نے افتتاحی تقریر بہت اچھی کی۔ یہ پُرخلوص، دل سے نکلی آواز تھی جب انسان کاغذ یا پرچیوں سے تقریر کرے تو وہ دھوکہ دینے کی کوششں کرسکتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی ٹیم میں چند اچھے لوگ ہیں جوپڑھے لکھے اور تجربہ کار بھی ہیں اور اُمید ہے کہ وہ اپنی […]

دکھی انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

دکھی انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی: پاکستان میں سماجی خدمات کا درخشندہ ستارہ عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے، دکھی انسانیت کے مسیحا آج خود تو ہم میں موجود نہیں تاہم انکی خدمات آج بھی زندہ ہیں۔ ہزاروں کا سہارا، دکھی دلوں کا غمگسار، انسانیت سے بے لوث محبت کرنے والا، عبدالستار ایدھی جس نے لاکھوں […]