counter easy hit

2018

2018 ء کے انتخابات کے بعد

2018 ء کے انتخابات کے بعد

پانامہ پیپرز کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ایک فاضل جج نے آبزرویشن دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر موجودہ ارکان اسمبلی کو آئین کی آرٹیکل 62 اور 63 میں دیئے گئے معیار پر پرکھا جائے تو پھر پارلیمنٹ میں سینیٹر سراج الحق کے علاوہ کوئی بھی رکن نااہل ہونے سے نہیں بچ […]

پرویزمشرف کانئ پارٹی تشکیل دینے کا اعلان،2018میں بھرپور انٹری کی بھی نوید سنا دی

پرویزمشرف کانئ پارٹی تشکیل دینے کا اعلان،2018میں بھرپور انٹری کی بھی نوید سنا دی

لندن: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایک ایسی سیاسی پارٹی تشکیل دینے جا رہا ہوں جو ملک میں لسانی اور فرقہ ورانہ تقسیم کو کم کریگی، 2018 کے انتخابات لڑنے کیلیے جون 2017 تک جماعت تشکیل دیدی جائیگی۔ ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے بتایا کہ اس وقت تمام پارٹیز لسانی […]

2018 تک لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کی توقع نہیں: نیپرا

2018 تک لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کی توقع نہیں: نیپرا

اسلام آباد: نیشل الیکٹرک پاور کمپنی اتھارٹی (نیپرا) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی جانب سے 2018 تک لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعووں کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیشر ٹرانسمیشن لائن اور گرڈ سسٹم کی بہتری کے پروجیکٹس مقررہ شیڈول سے بہت پیچھے چل رہے ہیں۔ نیپرا کی جانب سے […]

2018 میں ایئرلائن کے طیاروں کی تعداد 50 ہوجائے گی، چیئرمین پی آئی اے

2018 میں ایئرلائن کے طیاروں کی تعداد 50 ہوجائے گی، چیئرمین پی آئی اے

اسلام آباد: چیئرمین پی آئی اے نے وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا ہے کہ قومی ایئرلائن کے بیڑے میں اس وقت 38 طیارے شامل ہیں لیکن مارچ 2018 تک اس کی تعداد بڑھ کر 50 کردی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے سے متعلق […]

2018 میں بھی ن لیگ کی حکومت ہو گی: نواز شریف

2018 میں بھی ن لیگ کی حکومت ہو گی: نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو پاکستان کے ترقی یافتہ ہونے کا غم کھایا جا رہا ہے کوہاٹ : وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی ہم لائیں گے، دو ہزار اٹھارہ میں ن لیگ کی حکومت ہو گی ۔ وزیراعظم نوازشریف نے کوہاٹ میں گیس کی فراہمی کے […]

2018 کے انتخابات کو شفاف ، غیرجانبدارانہ اور منصفانہ بنانا چاہتے ہیں: چیف الیکشن کمشنر

2018 کے انتخابات کو شفاف ، غیرجانبدارانہ اور منصفانہ بنانا چاہتے ہیں: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے سیاسی جماعتیں مکمل تعاون کریں اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران رقم کا بے دریغ استعمال روکنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری […]

پاکستان 2018 میں اپنا پہلا ’’ریموٹ سینسنگ‘‘ سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

پاکستان 2018 میں اپنا پہلا ’’ریموٹ سینسنگ‘‘ سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

کراچی: پاکستان سال 2018 میں اپنا پہلا ’’ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ‘‘ خلا میں روانہ کرے گا جس سے پاکستان ریموٹ سینسنگ کے شعبے میں خودکفالت حاصل کرسکے گا۔ پاکستانی کے قومی خلائی و فضائی تحقیقی ادارے (سپارکو) کی جانب سے پاکستان میں ’’بین الاقوامیخلائی ہفتہ‘‘ کی تقاریب کے افتتاح پر چیئرمین سپارکو نے کہا ہے کہ پاکستان […]

آج سے 2018ءالیکشن کی تیاری شروع کر دی: وزیراعلیٰ سندھ

آج سے 2018ءالیکشن کی تیاری شروع کر دی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : پیپلزپارٹی آج کراچی میں بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سانحہ کارساز کی یاد میں ”سلام شہداءریلی“ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہرکے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے رہے۔ جیالے ”جئے بھٹو“ کے نعروں کے ساتھ مراد علی شاہ کا استقبال کرتے اور رقص […]

سی پیک پر 2018 الیکشن کی سیاست نہیں ہونی چاہیے، احسن اقبال

سی پیک پر 2018 الیکشن کی سیاست نہیں ہونی چاہیے، احسن اقبال

لاہور: (یس اردو نیوز ) ڈیرہ اسماعیل خان سے برہان تک نئے روٹ پر کام جاری ہے، سی پیک پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا دنیا کامران خان کے ساتھ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مغربی روٹ پر ترجیحی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے […]

2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے، وزیراعظم

2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں کہ ہماری توجہ پاکستان کی ترقی پر ہے 2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ایک ہزار اسکولوں کی تعمیر کے لئے 8 […]

1 14 15 16