counter easy hit

کشمیر

کشمیر کے حریت پسندوں کو سلام

کشمیر کے حریت پسندوں کو سلام

تحریر: محمد عتیق الرحمن بانی پاکستان محمد علی جناح نے کشمیر ی رہنماؤں کی دعوت پر 1939ء میں کشمیر کا دورے میں خطاب کرتے ہوئے کہا ’’اے مسلمانو ! ہمارا اللہ ،پیغمبرﷺاور قرآن ایک ہے ۔ ہم سب ایک ہیں ۔آپ کی اورہماری آزادی کا ایک ہی مقصد ہے ۔‘‘اور جب بھارت نے کشمیر میں […]

یہ مائیں، یہ بیٹیاں کشمیر کی

یہ مائیں، یہ بیٹیاں کشمیر کی

تحریر : علی عمران شاہین یہ مقبوضہ کشمیر کا علاقہ کولگام ہے۔ یہاں آج اسی علاقے کے رہنے والے ایک نوجوان دائود احمد شیخ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ گزشتہ رات یہیں تھوڑے ہی فاصلے پر بھارتی فوج نے ہزاروں کی تعداد میں آ کر علاقے کا محاصرہ کیا تھا اور پھر […]

کشمیر کی مرکزی قیادت نے بھی مودی کی برسلز آمد پر کشمیر کونسل ای یو کے اعلان کردہ احتجاج کی حمایت کردی

کشمیر کی مرکزی قیادت نے بھی مودی کی برسلز آمد پر کشمیر کونسل ای یو کے اعلان کردہ احتجاج کی حمایت کردی

برسلز (پ۔ر) کشمیر کے دونوں حصو ں کی مرکزی قیادت نے بھی کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے نریندرا مودی کی برسلز آمد پراعلان کردہ 30 مارچ کے احتجاجی پروگرام کی حمایت کردی ہے۔ جن رہنماؤوں نے اپنی حمایت اور یکجہتی کااعلان کیا، ان میں صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان، مسلم لیگ نواز […]

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، علی رضا سید کا جنیوا میں خطاب

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، علی رضا سید کا جنیوا میں خطاب

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضاسید نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر انسانیت کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے۔ اس لیے اس مسئلہ پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ خاص طورپر امن کے تحفظ کے لیے اس مسئلے کو فوری طورپرحل کرنابہت ضروری ہوگیاہے۔ان خیالات اظہارانھوں نے ورلڈ مسلم کانگرس […]

برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا سید علی گیلانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا سید علی گیلانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

برسلز(پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضاسید نے کشمیراور پاکستان کے عوام اورخاص طورپر یورپ میں مقیم کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین اور بزرگ کشمیری رہنماء سید علی شاہ گیلانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ واضح رہے کہ جمعرات […]

برسلز میں مودی کی آمد پر کشمیر کونسل ای یوکا مظاہرہ 30 مارچ بروز بدھ ہوگا، علی رضاسید

برسلز میں مودی کی آمد پر کشمیر کونسل ای یوکا مظاہرہ 30 مارچ بروز بدھ ہوگا، علی رضاسید

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے اعلان کیاہے کہ بھارتی وزیراعظم کے دورہ بلجیم کے اوقات کو دیکھتے ہوئے مظاہرے کے پروگرام میں ردوبدل کیاگیاہے۔ نئے شیڈول کے مطابق، یہ مظاہرہ 31 مارچ جمعرات کے بجائے 30مارچ بروزبدھ ہوگا۔اپنے تازہ ترین بیان میں انھوں نے کہاکہ صرف دن میں تبدیلی […]

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر مظالم کا نوٹس لینا ہو گا، علی رضا سید

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر مظالم کا نوٹس لینا ہو گا، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں خواتین پر مظالم کا نوٹس لے اور کشمیری خواتین کے حقوق کی پامالیوں کی روک تھام کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے عالمی یوم خواتین پر اپنے ایک بیان میں کیا۔ […]

بھارت میں تحریک آزادی کشمیر کی حمایت

بھارت میں تحریک آزادی کشمیر کی حمایت

تحریر : حنظلہ عماد بھارت سرکار نے ایک عرصہ دراز سے دنیا کو دھوکے میں رکھنے کی کوشش کی ہے کہ جنت نظیر وادی کشمیر میں سب معمول کے مطابق ہے۔ بس چند سرپھرے ہیں جو پاکستان کے کہنے پر ریاست میں امن مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور انھی سرپھروں کو قابو میں رکھنے […]

کشمیر اور گلگت بلستان میں عوام کے بنیادی حقوق

کشمیر اور گلگت بلستان میں عوام کے بنیادی حقوق

تحریر : نوید فاروقی کشمیر کے دونوں حصے اور گلگت بلستان لداخ کے عوام کے بنیادی حقوق پر ہم سب متفق بهی ہیں اور پاکستان سے گزاریش کرتے ہیں کے جناب ہمارا مثلہ آپ کے اندرونی معملات میں دخل دینا ہر گز نہی ہیں نا ہی ہماری دشمنی پاکستان انڈیا کی عوام سے ہے پاکستان […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

پیرس (عمیر بیگ) آج مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پیرس (عمیر بیگ) مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد حنیف […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ناٹنگھم میں منعقد ہوا

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ناٹنگھم میں منعقد ہوا

ناٹنگھم (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ۲۷ فروری بروز ہفتہ برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیپ برطانیہ کی کابینہ کے ممبران محمود کشمیری، آصف مسعود چوہدری، سردار الطاف حسین، ساجد شاہین، ریاض ساغر، محمد اسحاق بھٹی، تیمور لون کے علاوہ شوکت مقبول بٹ، […]

کنگ کالج لندن میں کشمیر ایشو پر ایک تقریب کا اہتمام

کنگ کالج لندن میں کشمیر ایشو پر ایک تقریب کا اہتمام

لندن (ظفر خان) کنگ کالج لندن میں کشمیر ایشو پر ایک تقریب کا اہتمام 18 فروری 2016 کو کیا گیا ظفر خان نے کشمیر تنازعات پر تقریر بھی کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 25

اقتدار کا ایندھن

اقتدار کا ایندھن

تحریر: طارق حسین بٹ ساری دنیا جانتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نریندر مودی کے دورِ حکومت میں بھارتی جارحیت اپنے عروج پر ہے۔ یہی وہ بھارتی جارحیت ہے جس کے خلاف کشمیری کئی عشروں سے اپنے لہو سے اپنی آزادی کی داستان لکھ رہے ہیں۔سالہا سال سے جاری بھارتی سفاکیت کے خلاف کشمیری اپنی […]

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

تحریر : اختر سردار چودھری راشد منہاس کے خاندان کا تعلق گرداس پور جموں کشمیر سے تھا۔ قیام پاکستان کے فورا بعد ان کے والدین پاکستان ہجرت کرکے آ گئے اور سیالکوٹ کے قریب قیام پذیرہوئے تھے ۔پھر لاہور ، کچھ عرصہ راولپنڈی اور وہاں سے کراچی شفٹ ہوئے ۔راشد منہاس 17 فروری 1951 ء […]

خالی ہاتھ

خالی ہاتھ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری گزشتہ روز نکیال میں پیپلز پارٹی کی ریلی پر زاد کشمیر مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما سرادر سکندر حیات کے بیٹوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک معمر کارکن چودھری منشی گجر شہید ہو گئے۔سردار سکندر حیات کی سیاسی زندگی کے عروج کو اپنی […]

مقبول بٹ، افضل گورو اور یکجہتی کشمیر

مقبول بٹ، افضل گورو اور یکجہتی کشمیر

تحریر : علی عمران شاہین 5فروری کو پاکستان میں دنیا کی ایک مظلوم ترین کشمیری قوم سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا تو 9اور 11فروری کو کشمیر بھر میں مکمل ہڑتال اور مظاہروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی ظلم و جبر کے خلاف احتجاج کیا۔ 11 فروری 1984کو بھارت نے […]

میں جھوٹ کے سورج سے نہیں لایا کرنیں

میں جھوٹ کے سورج سے نہیں لایا کرنیں

تحریر: راجہ محمد یونس مکرمی! 11 فروری 1984 کا دن تاریخ جدوجہد انسانیت میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ایک ایسے وقت میں تحریک حریت کشمیر کی شمع بجھنے لگی غلامی کی سیاہ رات کو آزادی کی تابناک صبح کے اجالے میں بدلنے کی کوشش ماند پڑنے لگی اور کشمیرکی وارث نئی نسل […]

کشمیر پرعالمی طاقتوں کا دوہرا معیار

کشمیر پرعالمی طاقتوں کا دوہرا معیار

تحریر: مولانا احمد مدنی مسئلہ کشمیر آج سے 69 سال قبل برطانوی سامراج کا پیدا کیا ہوا ہے،اسکی داستان کچھ یوں ہے جب ہندوستان میں برطانوی سامراج کا سورج غروب ہونے کو تھا تو ایک پلان کے تحت 22 مارچ1947 کوبرطانوی سامراج نے لارڈمائونٹ بیٹن کو ہندوستان کا وائسرائے بناکربھیجاجس نے 3جون 1947 کو تقسیم […]

جرمنی : سفارتخانہ پاکستان کے یوم یکجہتی کشمیر سیمینار کی تصویری جھلکیاں

جرمنی : سفارتخانہ پاکستان کے یوم یکجہتی کشمیر سیمینار کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق٥ فروری ٢٠١٦ء کو شام ٥ بجے سفارتخانہء پاکستان برلن میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پر ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں کشمیر کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63

سفارتخانہ پاکستان کے یوم یکجہتی کشمیر سیمینار میں محمد شکیل چغتائی کی شرکت

سفارتخانہ پاکستان کے یوم یکجہتی کشمیر سیمینار میں محمد شکیل چغتائی کی شرکت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق٥ فروری ٢٠١٦ء کو شام ٥ بجے سفارتخانہء پاکستان برلن میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پرایک تقریب منعقد ہوئی،جس میں کشمیر کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب میںعالمی سطح پر مشہور و معروف یورپی ایشین صحافی و شاعر، چیف کوآرڈینیٹرپاکستان عوامی […]

یوم کشمیر کانفرنس میں چوہدری خالد اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

یوم کشمیر کانفرنس میں چوہدری خالد اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی کی ہر دل عزیز شخصیت چوہدری خالد سرن کا تحریک ساز یوم کشمیر کانفرنس میں اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

یوم کشمیر کانفرنس میں راجا شیراز احمد چوہدری سکندر گوندل شاندار استقبال کرتے ہوئے

یوم کشمیر کانفرنس میں راجا شیراز احمد چوہدری سکندر گوندل شاندار استقبال کرتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) یوم کشمیر کانفرنس میں راجا شیراز احمد چوہدری سکندر گوندل شاندار استقبال کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

یوم کشمیر کانفرنس میں مصطفے پاسوال اور دیگر محمان سٹیج پر بیٹھے ہوئے

یوم کشمیر کانفرنس میں مصطفے پاسوال اور دیگر محمان سٹیج پر بیٹھے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) یوم کشمیر کانفرنس میں مصطفے پاسوال اور دیگر محمان سٹیج پر بیٹھے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

1 2 3 8