counter easy hit

کتاب

جناب حرف۔ بلحاظ صرف

جناب حرف۔ بلحاظ صرف

تحریر : احمد نثار اکثر و بیشتر لوگ لفظ حرف کو اپنے اپنے حساب سے تلفظ کرلیتے ہیں۔ کبھی حرف تو کبھی حرف۔ کبھی حرف تو کبھی حرف۔ یہ تلفظ اکثر بولی میں پیش آجاتے ہیں۔ لیکن صرف کے لحاظ سے اس کا تلفظ کیا ہونا چاہئے؟ یہ کشمکش مجھے پھر سے لغت اور دائرةالمعارف […]

یادگار تقریب

یادگار تقریب

تحریر : وقار انسا شاہ بانو میر اکیڈمی کے زیر اہتمام شائع ہونے والے میگزین درمکنون اور اکیڈمی کی رکن شاز ملک کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی بہت یادگار رہے گی تقریب میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کی شمولیت بطور مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ سفارتخانہ سے ہیڈ آف چانسلری عمار امین […]

میں ایک استاد ہوں

میں ایک استاد ہوں

تحریر: فاطمہ خان پچھلے دنوں ایک مغربی چینل پر مختصر نوعیت کی دستاویزی فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا یہاں خاص طور پر مغربی چینل اس لئے لکھا ہے کہ ہمارے ہاں کے چینلز کو تو سیاستدانوں کے جھگڑے دکھانے بسے فرصت نہیں ہے کجاکہ وہ کسی مثبت سرگرمی کو فروغ دیں. یہ فلم برطانیہ کےایک […]

یومِ حیا یا ویلنٹائن ڈے ؟؟؟

یومِ حیا یا ویلنٹائن ڈے ؟؟؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر حکمت کی عظیم الشان کتاب میں یہ درج کردیا گیا ”تم دنیا میں وہ بہترین گروہ ہوجسے لوگوں کی اصلاح و ہدایت کے لیے میدان میں لایا گیا ۔تم نیکی کا حکم دیتے ہو ،بدی سے روکتے ہواور اللہ پرایمان رکھتے ہو”(آل عمران)۔ آقا کے فرمان کے مطابق روزِ قیامت […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر: پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: رقوم کی منتقلی کیلئے بینک ڈرافٹ اور منی آرڈر کا استعمال جائز ہے؟ جواب: رقم کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کیلئے بینک ڈرافٹ، منی آرڈر اور چک وغیرہ کا استعمال جائز ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عباس اور حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم […]

توبہ کی اہمیت

توبہ کی اہمیت

تحریر : رانا اعجاز حسین حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں لکھا اور وہ نوشتہ اس کے پاس عرش پر رکھا ہوا ہے کہ میری رحمت میرے غصے پر […]

قسم ہے قلم کی

قسم ہے قلم کی

تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ اللہ تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں لیکن خود اللہ تبارک تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں قلم کی قسم کھائی ہے اب غوروفکر کی بات یہ ہے کہ جس چیزکی قسم خالق ِ کائنات کھائے اس کی کیا عزت،توقیر یا حرمت ہوگی۔قلم علم کی علامت ہے اور علم کوانبیاء […]

فرخ شہباز وڑائچ کی البیلی کاوش

فرخ شہباز وڑائچ کی البیلی کاوش

تحریر : عبد الستار اعوان کتاب کوئی بھی ہو، کسی بھی موضوع پر لکھی گئی ہو بہترین دوست کا درجہ رکھتی ہے ‘اس خیال سے بھی خود کو خوش بخت تصور کرتاہوں کہ ہوش سنبھالتے ہی کتاب سے دوستی نصیب ہوئی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس سے محبت اور چاہ کا رشتہ مضبو […]

اسپین کا امانت

اسپین کا امانت

تحریر: ضیغم سہیل وارثی جو چلتے ہیں وہ رکتے نہیں ہیں ،اور جو رکتے نہیں ہیں وہ آگے بڑھتے رہتے ہیں ، جو آگے بڑ ھتے رہتے ہیں دنیا ان کی مثالیں دیتی ہے ۔دینا بنتی بھی ہیں ،ساتھ دوسروں کے لئے اچھا پیغام ہوتا اگر وہ سمجھیں تو ،ساتھ ایک شعر بھی جو بات […]

وقت اور زمانہ

وقت اور زمانہ

تحریر : رانا اعجاز حسین وقت تیزی سے گزر رہا ہے ، سال 2015 ء بھی بیت گیا۔ وقت کیا ہے ، ایک اہم ترین پیمانہ ہے ، انسانی زندگی میں وقت کی افادیت سے انکار قطعی ممکن نہیں، اگر ہماری زندگی میں یہ پل اور لمحے، منٹ اور گھنٹے، ماہ و سال کے پیمانے […]

کتاب سے دوستی سے حق بات تک

کتاب سے دوستی سے حق بات تک

تحریر: ابنِ نیاز کچھ خمار ایسے ہوتے ہیں جو آپ کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں۔ جنھیں آپ جتنا بھلانا چاہیں، وہ اتنا ہی آپ کی زندگی میں آپ کے ہر پل میں ، ہر لمحہ میں آپ کے ساتھ ہوتے ہیں۔ یہ خمار پہلی شراب کا ہو، سگریٹ کا پہلا کش ہو، یا […]

ابھی ہم تمہارے ہیں

ابھی ہم تمہارے ہیں

تحریر : حسیب اعجاز عاشر الماس کے قلم کا سحر ہو یا آواز کا جادو دونوں ہی سر چڑھ کر بول رہا ہے اُنکی فکر و عمل کی بدولت پنج ریڈیو یو ایس اے تشنگان شعر وادب کو سیراب کرنے کے لئے ایک مثبت و فعال کردار ادا کر رہا ہے جسے ہر سطح پر […]

پاکستان ایمبسی کا چرچ میں کتاب کی اشاعت کی تصویری جھلکیاں

پاکستان ایمبسی کا چرچ میں کتاب کی اشاعت کی تصویری جھلکیاں

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) 19 دسمبر 2015 کی شام پیرس میں ایمبیسی کی جانب سے کتاب کی اشاعت کا اہتمام کیا گیا پاکستان ایمبیسی کی جانب سے کرسمس کے حوالے سے پہلا اس طرح کا پہلا ایونٹ منعقد کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

ہار

ہار

تحریر : عفت وہ گرو کے گھٹنے پہ سر رکھے سسک رہا تھا ۔ میں ہار گیا گرو میں ہار گیا یہ دنیا بہت ظالم ہے ۔گرو نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھا اور اسے اٹھا کر گلے لگا لیا ۔دل کا بوجھ آنسوئوں کے رستے بہا تو دل ہلکا ہوا گرو نے اسے […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو مبارکباد

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو مبارکباد

مایہ ناز مصنفہ شاز ملک کے ناول کے بعد اب ان کا شاعری کا مجموعہ خوبصورت بہترین شاعری کا انتخاب مارکیٹ میں آچکا ہے عنقریب پیرس میں بھی یہ دونوں کتابیں آپ سب کی علمی تشنگی کی سیرابی کیلئے مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔ شاہ بانو میر ادب ا؛کیڈمی اپنی مایہ ناز معزز شاز ملک […]

میدان بھی کھلا ہے اور مقابلہ بھی سخت ہے

میدان بھی کھلا ہے اور مقابلہ بھی سخت ہے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال کسے خبر تھی کہ الحمرا میں بیٹھے یہ چند دوست جو سوچ رہے ہیں، وہ خواب شرمندہ تعبیر ہو جائے گا ۔بات ہو رہی تھی ایک ملک گیر تنظیم بنانے کی جس میں نئے لکھاریوں کی رہنمائی کی جا سکے، ان کے لیے ایک پلیٹ فارم ہو، جس میں سینئر […]

تجوید سیشن

تجوید سیشن

تحریر: شاہ بانو میر الحمد للہ آج سے قرآن پاک کا تجوید سیشن خواتین اور بچیوں کیلئے شروع کر دیا گیا ہے مُبارک ہیں جنہوں نے اللہ کی کتاب کا آغاز کر دیا خُدا سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم سب اس کو درست تلفظ سے پڑھنا سیکھ لیں آمین قرآن پاک کا مبارک […]

ادبی مفکروں سے محبت فطری

ادبی مفکروں سے محبت فطری

تحریر: رفعت خان ادب کی راہ پہ چلنے والے مفکروں کی کتب سے محبت فطری ہے اور انعام میں ملی کتب دوگنی محبت سے سرشار کیے دیتی ہیں، اس سے زیادہ محبت کرنے والا بھلہ اور کون ہو سکتا ہے جو ہمیں تحفے میں علم کی روشنی سے مالامال کر دے،ا للہ تباک و تعالیٰ […]

مثالی ریاست کا خواب

مثالی ریاست کا خواب

تحریر: ایم پی خان مثالی ریاست ایک ایسی اصطلاح ہے، جس پر صرف بحث کی جاسکتی ہے اوراس کا خواب دیکھاجاسکتاہے۔اس کا قیام، اسکا وجود اور بچشم سراس کا مشاہدہ صرف مشکل نہیں بالکل اس دور میں ایک ناممکن امر ہے۔ مثالی ریاست کیاہے، سب سے پہلے اس اصطلاح کی مختصر تاریخ اوراسکی تشریح وتوضیع […]

ڈاکٹر منصور کی کتاب منظر عام پر دربھنگہ میں تقریب رسم اجرا

ڈاکٹر منصور کی کتاب منظر عام پر دربھنگہ میں تقریب رسم اجرا

دربھنگہ: جواں سال صحافی ڈاکٹر منصور خوشتر کی تازہ کتاب ”اجمل فرید : یادیں باتیں” منظر عام پر آچکی ہے۔ جس کی اردو حلقوں میں زبردست پذیرائی ہورہی ہے۔ بدھ کی شب ڈاکٹر منصور خوشتر کی رہائش گاہ پر المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئرٹرسٹ کے زیر اہتمام معروف آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر اجیر الحق، علی اشرف […]

گرتے آنسو کتاب ہیں

گرتے آنسو کتاب ہیں

تحریر: شاہ بانو میر بھلے وقتوں کی بات ہے کہ چھوٹے چھوٹے کچے گھروں میں اکثریت قیام پزیر تھی کچے صحن پر ڈالے گئی شام ڈھلے پانی کو سوندھی خوشبو پاکستان کے علاوہ شائد ہی کسی اور پاک مٹی کے نصیب میں ہو شام سے پہلے لوگوں کی بڑہتی ہوئی چہل پہل اورکچھ دور برگد […]

دنیا کی بہترین کتاب بدترین ہاتھوں میں

دنیا کی بہترین کتاب بدترین ہاتھوں میں

تحریر : شاہ بانو میر کچھ روز پہلے فیس بک پر ایک اسٹیٹس دیکھا جس میں کسی انگریز نے لکھا تھا دنیا کی بہترین کتاب بد ترین لوگوں کے پاس یہ لمحہ فکریہ ہے ہمارے لئے آج اگر کوئی غیر مسلم ہمارے قرآن کی تعلیمات کو مانتا ہے اس کی قدر کرتا ہے اور اس […]

قربانی کے مسائل و فضائل

قربانی کے مسائل و فضائل

تحریر : پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: قربانی کیا ہے؟ جواب: اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی سنت کے مطابق اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے اور ثواب کے حصول کی نیت سے دس، گیارہ اور بارہ ذوالحج کی تاریخوں میں مخصوص جانور (اونٹ، گائے، بھینس، بکرا، دنبہ، بھیڑ وغیرہ) […]

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد برصغیر پاک و ہند میں یوں تو شعرا و مفکرین کی کمی نہیں رہی کہیں شعرا میں ہمیں مرزا غالب، میرتقی میر،مولانا حالی اور مفکرین میں مولانا زاد ،مولانا مودودی اورسرسیداحمد خان جیسے بے شمار نام لتے ہیں مگر جو شہرت و عزت شرق و غرب میں شاعر مشرق علامہ […]