counter easy hit

کاروبار

سٹیل کو سونا بنانے کا کاروبار

سٹیل کو سونا بنانے کا کاروبار

تحریر: عاصم ایاز پیرس فرانس کچھ عرصہ پہلے کاشف عباسی نے اپنے ایک پروگرام میں چودھری نثار سے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کی لندن میں رئیل اسٹیٹ کے بزنس میں یکلخت 1.2 بلین ڈالر یعنی 1200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے متعلق سوال کیا کہ یہ رقم کہاں سے آئی تو چودھری […]

کاروبار زندگی بہتر بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے، معین قاضی

کاروبار زندگی بہتر بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے، معین قاضی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) کاروبار زندگی بہتر بنا نے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے ، G-50 اپنے صارفین کے لیے سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انکی پرموشن کے لیے بھی خدمات سرانجام دے رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار معین قاضی نے ساز و […]

پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم کے نام پر کاروبار

پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم کے نام پر کاروبار

تحریر: ایم پی خان نئے تعلیمی سال کے آغاز میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے اپنا تشہیری مہم شروع کردیتے ہیں۔ عموماً فروری اورمارچ کے مہینوں میں یہ سلسلہ خوب عروج پرہوتاہے۔اشتہاربازی کے اس مہم میں تعلیمی اداروں کے مالکان کافی رقم خرچ کرتے ہیںاورانکے خیال میں یہ بھی ایک قسم کی سرمایہ کاری ہے۔ نئے سال […]

سوچنے کا مقام

سوچنے کا مقام

تحریر: سندس قمر ہمارے معاشرے میں جب بھی عورت کے لیے کوئی رشتہ آتا ہے تو لڑکے والوں کی شرائط کا انبارلگا کر اپنے بیٹے کو چاند اور بہترین ہیرو کے طور پر پیش کرکے دوسرے کی بیٹی سے ہر قسم کی خامی نکالی جاتی ہے اور اس کے لیے ایسی ڈیمانڈ کی جاتی ہے […]

میر جعفر اور میر صادق کے جانشین

میر جعفر اور میر صادق کے جانشین

تحریر: سجاد علی شاکر میں اپنے نئے کاروبار کی تشہیر میں مگن اور اپنی سوچوں کو آپس میں گھما گھما کر اچھے سے اچھا آئیڈیا زدماغ سے حاصل کرنے میں مصروف ہی تھا ، کہ ایک آدمی نے میری ان تمام سوچوں اور نئے کا روبار کے منصوبے کا ستیاناس کر ڈالا۔ ان صاحب کا […]

غیر سیاسی سیاست

غیر سیاسی سیاست

تحریر : میر شاہد حسین ”آج میں سیاست پر بالکل بات نہیں کروں گا۔” ”تو پھر کس پر بات کرو گے؟” ” کسی پر بھی لیکن سیاست پر نہیں، آپ کھیل کی بات کرو۔” ” کھیل میں تو سیاست ہے۔” ” اچھا تو آپ فلموں پر بات کر لو۔” ”وہاں پر بھی سیاست ہے۔” ” […]

مذہبی اور تدریسی ادارے کاروبار کی بجائے اپنے فرائض منصبی پر توجہ دیں ،پیر محمد امین الحسنات شاہ

مذہبی اور تدریسی ادارے کاروبار کی بجائے اپنے فرائض منصبی پر توجہ دیں ،پیر محمد امین الحسنات شاہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) مذہبی اور تدریسی ادارے کاروبار کی بجائے اپنے فرائض منصبی پر توجہ دیں ،نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حقیقی پیغام موجودہ حالات کے تناظر میںامریکی برطانوی اور یورپین پارلیمینٹ سمیت دنیا بھر میں پہنچا نے کی ضرورت ہے ، حضور ضیاء الامت پیر محمد کرم شاہ […]

جھوٹ کا کاروبار

جھوٹ کا کاروبار

تحریر: ایم سرور صدیقی کئی دن تمام ہوئے طبیعت لکھنے لکھانے کی طرف مائل ہی نہیں ہو رہی ایک جمود سا طاری ہے عجیب سی وحشت۔۔سکون نام کو نہیں اضطراب ہی اضطراب ۔۔حالانکہ انشاء جی نے تو یہ کہا تھا وحشی کو سکون سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا لیکن ہم جوگی […]

پرندوں کا کاروبار اختتام پذیر

پرندوں کا کاروبار اختتام پذیر

تحریر: حفیظ خٹک پاکستان میں معاشی حب کی حیثیت رکھنے والے شہر قائد میں پرندوں کا کاروبار موجودہ دور حکومت میں اختتام کی جانب بڑھ رہاہے۔ شہری، صوبائی اور وفاقی حکومت کواس کاروبار کومزید نقصان اور خاتمے سے بچانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ صوبہ سند ھ میں سابقہ دور […]

مودی کی اچانک پاکستان آمد

مودی کی اچانک پاکستان آمد

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ہندو بنیے کی کیا بات ہے مودی پہلے افغانستان پہنچا خوب بغل گیر ہو کر بغل سے چھر یاں پا کستان کی پیٹھ میں گھو نپتا رہا اور ہمیں کیا کچھ نہیں کہا پھر” شریفوں “کے گھر گھس کر منافقانہ مسکراہٹوں کوبکھیر تے ہوئے نوازی سالگرہ اور نواسی کی […]

میرا قائد محمد علی جناح

میرا قائد محمد علی جناح

تحریر : ایم اے تبسم قائداعظم محمد علی جناح کراچی کے ایک مشہور و معروف تاجر جناح پونجا کے گھر پیدا ہونے والا بچہ جو بچپن ہی سے دیانت دار، ہونہار اور فہم و فراست میںاپنی مثال آپ تھا۔ میٹرک کے بعد آپ کے والد کی خواہش تھی کہ وہ اپنے ہونہار بیٹے کو اپنے […]

وہ کون تھا

وہ کون تھا

تحریر: ریاض بخش ویسے دیکھا جاے تو دنیا میں عجیب سے عجیب طرح انسان موجود ہے۔میں یہاں پیسے کی بات کرنے والا ہوں کئی تو کوئی ایک روپیہ کے لیے ترس رہا ہے تو کئی لوگوں کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ ان کو خود پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ان کے پاس کتنا پیسا […]

پردے کے پیچھے

پردے کے پیچھے

تحریر : وقار انساء آج کے دور میں تعلیم ایک کاروبار بن کر رہ گئی ہر شہر کے ہر کوچے اور ہر گاؤں میں انگلش میڈیم سکولوں کی تعداد اتنی ہے کہ حیرت ہوتی ہے –ان سکولوں کا سلیبس دیکھیں تو ہر ایک پر آکسفورڈ کا سلیبس ہونے کی سند ضرور ہے ایسے لگتا ہے […]

شاہ رخ خان بچوں کے لیے فلم بنانے کے خواہاں

شاہ رخ خان بچوں کے لیے فلم بنانے کے خواہاں

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اگر کچھ نیا کرنا چاہیں گے تو وہ بچوں کے لیے فلم بنانا ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے کہ انہیں بچے بہت پسند ہیں اور وہ اگر کچھ نیا کرنا چاہیں گے […]

گلشن کا کاروبار

گلشن کا کاروبار

تحریر : روہیل اکبر مغل شہنشاہ کے دور میںزنجیر عدل ہوا کرتی تھی جسے کوئی بھی مظلوم ہلا کر اپنی فریاد براہ راست بادشاہ تک پہنچا کرمطمئن ہوکر گھر بیٹھ جایا کرتا تھااس لیے کہ اسے اپنے بادشاہ پر یقین تھا کہ اب اسے انصاف مل کررہے گا اور دنیا کی کوئی طاقت حصول انصاف […]

کیا حال پوچھتے ہو میرے کاروبار کا۔۔۔۔

کیا حال پوچھتے ہو میرے کاروبار کا۔۔۔۔

تحریر: عمران احمد راجپوت لوگ کہتے ہیں ٹوٹ جانے سے جھک جانا بہتر ہے، ہم کہتے ہیںجھُک جانے سے ٹوٹ جانا بہتر ہے، کیونکہ جھک کر جینے میںآپ زندگی کی اصل لذت اور مقصد سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محروم ہو جاتے ہیں۔اِس لئے قارئین ایک لمبی بے مقصد لاحاصل زندگی گزارنے سے بہتر ہے […]

مارچ ٢١٠٥ اور امارات میں مقیم پاکستانی

مارچ ٢١٠٥ اور امارات میں مقیم پاکستانی

تحریر: حسیب اعجاز عاشر، دبئی ٰیو کے اور سعودیہ عرب کے بعد متحدہ عرب امارات وہ تیسرا ملک ہے جہاں پاکستانیوں کی بڑی تعداد بسلسلہ روزگارو کاروبار مقیم ہے جو ١۔٢ ملین سے بھی زیادہ ہے۔جبکہ یہاں پاکستانی متحدہ عرب امارات کی ٹوٹل آبادی کا ٢١فیصد ہیں جو بھارتیوں کے بعد دوسری بڑی کمیونٹی ہے۔شعبہ […]

ڈر لگتا ہے

ڈر لگتا ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی اس کا شمار شہر کے امیر لوگوں میں ہوتا تھا نیک نیت، خوف ِ خدا رکھنے والایہ شخص اس وقت بہت پریشان لگ رہاتھا ۔۔وہ موسم خنک ہونے کے باوجود بار بار اپنی پیشانی سے بہتا پسینہ پونجھ رہاتھا سمجھ نہیں آرہی تھی وہ کیا کرے۔۔۔ اس کا جوان بیٹا کل […]

ویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم اِس سال بھی 14 فروری 2015 کو جب میری قوم کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنے باعزت والدین اور غیرت مند بھائیوں کو چکمہ دے کر اغیارخبیث St.Valantine کی تقلید کرتے ہوئے نامحروموں کے ساتھ محبت کے نام پر پارکوں، ریسٹورانٹس اور گلی محلوں میں گھوم پھرکر باہوں میں باہیں […]

پاکستان کی شہہ رگ کشمیر کب آزاد ہو گا؟

پاکستان کی شہہ رگ کشمیر کب آزاد ہو گا؟

تحریر : اختر سردار چودھری مقبوضہ کشمیر کے ساتھ اس لفظ مقبوضہ کولگے ہوئے ایک طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ اور نہ جانے ابھی کتنی دیر تک یہ لفظ یونہی رہے گا۔ اور ویسے بھی کہنے کو یہ ایک لفظ ہے۔ مگر اس لفظ کے پیچھے ایسی بہت ساری داستانیں چھپی ہوئی ہیں کہ جنہیں […]

گرگ آشتی

گرگ آشتی

تحریر : یاسر عرفات ہم ایک ایسے پر فتن دور میں جی رھے ھیں جسے گرگ آشتی کہا جائے تو بے جا نہ ھو گا۔ گرگ فارسی میں بھیڑئیے کو کہتے ھیں اور آشتی کا مطلب ھے صلح صفائی ، دوستی۔ یعنی گرگ آشتی سے مراد ھے بھیڑیوں کی سی دوستی اور صلح صفائی۔ یہ […]

”دے جا سخیا راہ خدا”

”دے جا سخیا راہ خدا”

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اندھا فقیر چوک میں ” دے جا سخیا راہ ِ خدا” کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہا تھا ایک شخص نے ترس کھاکر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے […]

سچ کا سفر

سچ کا سفر

تحریر: میر افسر امان سچ کا سفر ایک کتاب ہے، مسلمانوں کے اسماعیلی فرقے کے صدرالددین ہاشوانی صاحب عرف صدرو بھائی کی جو خود نوشت سوا نح عمری کا نچوڑ ہے۔ اس کتاب کو پیپلز پارٹی نے مارکیٹ سے اُٹھالینے کا نوٹس جاری کیا تھا۔ اس لیے کہ اس کتاب میں کچھ کچھ پیپلز پارٹی […]

عمران کی ثابت قدمی

عمران کی ثابت قدمی

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اَب اِس میں کسی کو کسی بھی قسم کے ابہا م میں مبتلا ہوئے بغیر یہ بات تسلیم کر لینی چاہئے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں جمعہ 12 دسمبر کو جس پلان سی کو عملی جامہ پہنانے کا اعلان کیا گیا تھا، شہرِ قائد میں اِس […]