counter easy hit

ڈاکٹر طاہر القادری

ویانا : ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کی شاندار تقریب کی تصویری جھلکیاں

ویانا : ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کی شاندار تقریب کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کی تقریب دنیا بھر کی طرح منہاج القرآن سنٹر ویانا میں بھی شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب الحاج خواجہ محمد نسیم صدر پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کی زیر سرپرستی اور حاجی ملک امین اعوان کی زیرصدارت، رفقاء ا اراکین و وابستگان منہاج […]

موجودہ تاریخ کی ہمہ جہت شخصیت

موجودہ تاریخ کی ہمہ جہت شخصیت

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال ڈاکٹر طاہر القادری کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، ان کے والد ڈاکٹر فرید الدین 1918ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عربی و فارسی ادب، فقہ اسلامی اور تصوف و روحانیت کے حصول کے لئے دنیابھر کا سفر کیا۔ انہوں نے لکھنؤ، حیدرآباد، دہلی، دمشق، بغداد اور […]

اللہ انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب جبکہ رسول اللہ ہماری جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

اللہ انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب جبکہ رسول اللہ ہماری جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہما ری جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں ، آپ کا کلام اور سکوت ظاہری زندگی میں رہنا اور پردہ فرما جانا آپ کے نعلین پاک آپ کے اور موئے مبارک گویا کہ […]

ڈاکٹر طاہر القادری کی زیر نگرانی منہاج سکول آف اسلامک سائنسز میں بنیادی اسلامی تعلیمات کورس

ڈاکٹر طاہر القادری کی زیر نگرانی منہاج سکول آف اسلامک سائنسز میں بنیادی اسلامی تعلیمات کورس

ڈنمارک (محمد منیر طاہر) تین ماہ پر محیط اس کورس کا آخری سبق بذات خود شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری پڑھائیں گے اس کورس کے اساتذہ کی کم سے کم قابلیت ماسٹر ڈگری ہے علاوہ ازیں اساتذہ میں کوپن ہیگن یونیورسٹی کے ڈاکٹر اور اور الاذہر یونیورسٹی کے ایم فل لیول کے اساتذہ بھی […]

ڈاکٹر طاہر القادری کے غیر آئینی الیکشن کمیشن پر تحفظات سچ ثابت ہوئے، خضر حیات تارڑ

ڈاکٹر طاہر القادری کے غیر آئینی الیکشن کمیشن پر تحفظات سچ ثابت ہوئے، خضر حیات تارڑ

جرمنی (انجم بلوچستانی) منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کی مجلس شوریٰ کے صدراور پاکستان عوامی تحریک برلن کے سابق صدرخضر حیات تارڑ نے الیکشن کمیشن کی نا اہلی اور جانبداری پرڈاکٹر طاہرالقادری کی رائے کو موضوع بنایا ہے:” ڈاکٹر محمد طاہر القادری چیئرمین پاکستان عوامی تحریک نے الیکشن سے قبل متعدد بار عوام کو آگاہ کیا […]

ڈاکٹر طاہر القادری مسلسل سفر اور تنظیمی امور میں مصروفیات کے وجہ سے بیمار ہو گئے

ڈاکٹر طاہر القادری مسلسل سفر اور تنظیمی امور میں مصروفیات کے وجہ سے بیمار ہو گئے

پیرس : ڈاکٹر طاہر القادری مسلسل سفر اور تنظیمی امورمیں مصروفیات کے وجہ سے بیمار ہو گئے۔ چیک اپ کے بعد ڈاکٹروں نے کمر میں پھوڑے کا اپریشن کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری جو گزشتہ دونوں فرانس آئے تھے ایمر جنسی ڈاکٹر کو چیک اپ کروانے ہسپتال پہنچے۔ جہاں ڈاکٹروں نے ان […]

ڈاکٹر طاہر القادری آج گیارہ سال بعد پیرس پہنچ گئے ہیں

ڈاکٹر طاہر القادری آج گیارہ سال بعد پیرس پہنچ گئے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) ڈاکٹر طاہر القادری آج گیارہ سال بعد پیرس پہنچ گئے ہیں ۔استقبال نہیایت سادگی کے ساتھ کیا گیا۔ تفصیل کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری گیارہ سال بعد آج پیرس پہنچ گئے ہیں ۔ ۔ڈاکٹر طاہر القادری پر گیارہ سال قبل شام ترکی اور دوسرے ممالک میں چارٹر طیارہ زیارتوں پر […]

ڈاکٹر طاہر القادری آج گیارہ سال بعد پیرس پہنچیں گے

ڈاکٹر طاہر القادری آج گیارہ سال بعد پیرس پہنچیں گے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ڈاکٹر طاہر القادری آج گیارہ سال بعد پیرس پہنچیں گے۔ استقبال نہیایت سادگی کے ساتھ کیا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری گیارہ سال بعد آج پیرس پہنچیں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری پر گیارہ سال قبل شام ترکی اور دوسرے ممالک میں چارٹر طیارہ زیارتوں پر لے جانے کے […]

پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے

پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے۔ 19 اگست کو پیرس آمد متوقع تفصیل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے ہیں ۔علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی 19 اگست کو پیرس آمد متوقع ہے ۔اور کوئی جلسہ نہیں ہو گا۔ […]

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ آج علی الصبع 7بجے لاہور اتریں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری برطانیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں ۔ڈاکٹر طاہر القادری اس سے قبل کینڈا میں رہے۔ وہ گزشتہ ہفتے […]

محمد شکیل چغتائی کی دورہ پاکستان کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات

محمد شکیل چغتائی کی دورہ پاکستان کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات

جرمنی (انجم بلوچستانی) چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک یورپ، میڈیا کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل برائے یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی ،چیف ایگزیکٹئو ایشین پیپلز نیوز ایجنسی، نامورایشین یورپی صحافی و شاعر محمد شکیل چغتائی نے گزشتہ سال دورہء پاکستان کے دوران بانی و سربراہ تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک، شیخ الاسلام، […]

سکون کے متلاشی

سکون کے متلاشی

تحریر : وقارانساء يہ لفظ سکون ھماری زندگی میں بڑا اھم مقام رکھتا ہے –جس کو پانے کے لئے انسان بھرپور تگ ودو کرتا ہے لیکن یہ وہ خوبصورت تصور ہے جس کے پیچھے جتنا بھاگیں حقیقت میں مجسم شکل نہیں ہوتا- اس کو تو انسان خود کوشش سے شکل دیتا ہے –وجہ یہ ہے […]

ڈاکٹر طاہر القادری !

ڈاکٹر طاہر القادری !

تحریر: محمد یاسین صدیق ڈاکٹر طاہر القادری 19 فروری 1951 کو جھنگ میں پیدا ہوئے ۔یہ ان کی 64 ویں سالگرہ ہے ۔ان کے بارے میں چند دلچسپ ،غور طلب باتوں میں سے چند ایک ،مثلا ڈاکٹر طاہر القادری کس فرقے(مذہب،مسالک وغیرہ وغیرہ اسلام کی کسی بھی شاخ ) سے تعلق رکھتے ہیں اس بارے […]