counter easy hit

پہنچنے

آرمی چیف کا جنوبی افریقہ پہنچنے پر شاندار استقبال، اکیس توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

آرمی چیف کا جنوبی افریقہ پہنچنے پر شاندار استقبال، اکیس توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

پریٹوریا : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر جنوبی افریقہ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے سائوتھ افریقن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا […]

چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک محمد شکیل چغتائی برلن پہنچنے کی تصویری جھلکیاں

چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک محمد شکیل چغتائی برلن پہنچنے کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق سینئر رہنما وچیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریکPAT یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹیADWGجرمنی، عالمی چیرمین کشمیر فورم انٹرنیشنل KFI ،تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹربرائے یورپ ، عالمی سربراہ ایشین پریس کلبزایسو سی ایشن APCA انٹرنیشنل،محمد شکیل چغتائی امریکہ کا دورہ مکمل کرکے […]

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا جاوید اختر بٹ کی دعوت پر پیرس پہنچنے کی تصویری

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا جاوید اختر بٹ کی دعوت پر پیرس پہنچنے کی تصویری

پیرس (میاں عرفان صدیق) سابق نائب صدر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد خطیب شاہ فیصل مسجد سجادہ نشین دربار عالیہ بگھارشریف تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی جناب علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجدالرحمٰن تین روزہ دورہ پر پیرس پہنچ گئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 167

صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی انخلا کے منتظر

صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی انخلا کے منتظر

صنعا (جیوڈیسک) صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی وطن واپسی کے منتظر، یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے اہل خانہ کرب میں مبتلا، حکومت سے پیاروں کی بحفاظت واپسی یقینی بنانے کی اپیل، یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے پی آئی اے کی پرواز کراچی سے روانہ ہو گئی۔ طیارہ الحدیدہ […]

غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والا مسافر ائیرپورٹ پر گرفتار

غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والا مسافر ائیرپورٹ پر گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والے ایک مسافر کو حساس اداروں نے ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مسافر ملک انجم آفتاب امریکا سے غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے لاہور پہنچا تھا۔ اس کا نام ای سی ایل میں شامل تھا اور […]