counter easy hit

نعرے

سیکولر ہندوستان ہچکیاں لے رہا ہے….

سیکولر ہندوستان ہچکیاں لے رہا ہے….

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان سیکولرزم کے جس نعرے پر وجود میں آیا تھا۔ وہ نعرہ ایسا لگتا ہے کہ ہندو دہشت گردوں کے سامنے اپنی موت آپ مرا چاہتا ہے ۔جس کی وجہ سے اس ملک میں سیکولرزم کی اندھی موت ہواچاہتی ہے۔ جس کی آبیاری ہندوستان کی آزادی کے متوالوں نے […]

اس راہ میں جو سب پہ گذرتی ہے

اس راہ میں جو سب پہ گذرتی ہے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی آج ایک ٹی وی چینل پہ سوال اٹھایا گیا کہ چیف آف آرمی سٹاف کی مقبولیت کا گراف اوپر ہی اوپر جا رہا ہے تو کیا سیاسی قیادت کا گراف گر رہا ہے ؟ فیصل آباد کے بازاروں کی طرح اور بھی کئی شہروں میں جنرل راحیل شریف کے بڑے […]

مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت رہنماؤں کی پاکستان سے والہانہ محبت اور عقیدت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا اظہار وہاں کی عوام وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں اور پاکستان کے 69 ویں یوم آزادی کے موقع پر بھی وہاں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس […]

وعدے، دعوے اور نعرے

وعدے، دعوے اور نعرے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر حکمران آمر ہوں یا جمہوری آمر، سبھی وعدوں اور دعووں سے ہی کام نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر سیاسی جماعتوں کے وعدوں اور دعووں کو مدِنظر رکھاجائے تواِس وقت تک پاکستان کو ترقی میں امریکہ اور یورپ کے ہم پلہ ہوناچاہیے لیکن ایسا کچھ ہوانہ ہونے کی توقع کیونکہ ہم […]

کراچی میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کارکن ایک بار پھر آمنے سامنے

کراچی میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کارکن ایک بار پھر آمنے سامنے

کراچی (جیوڈیسک) کریم آباد میں حلقہ این اے 246 کی انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف اور ایم کیوایم کے کارکن آپس میں الجھ پڑے جب کہ اس دوران پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل افراد پر لاٹھی چارج کردیا اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے کریم آباد میں […]

یرغمال جمہوریت

یرغمال جمہوریت

تحریر : ایم سرور صدیقی ہزاروں کا اجتماع، خوبصورت انداز میں سجا سٹیج، خاص خاص مہمانوں کے گلے میںتازہ پھولوں کے ہار اور پنڈال میں آویزاں رنگ برنگے پوسٹروںکا اپنا ہی حسن تھا، ٹولیوںکی شکل میں آتے جاتے لوگ رونق بڑھارہے تھے ،بچوں کا اشتیاق دیدنی،عورتیں بھی گھریلو کام کاج چھوڑ چھاڑ کر اوربیشتر فصلوں […]

کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے

کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے

تحریر : ایم سرور صدیقی کئی سال پہلے ٹی وی سکرین پر ایک منظر ابھراانسداد ِ دہشت گردی کی عدالت میں ایک شخص کو پیش کیا جانا تھااس موقعہ پر حفاظتی انتظامات اتنے سخت تھے کہ چڑیا کو بھی پر مارنے کی تاب نہ تھی ”قیدی ”کو بکتربند گاڑی میں کئی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ […]

میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں

میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں

تحریر: ایم سرور صدیقی بھاٹی چوک کا ایک منظر۔۔۔ میاں شہباز شریف ایک بڑی ریلی سے خطاب کررہے ہیں مسلم لیگی کارکن پرجوش اندا زمیں نعرے لگارہے تھے مک گیا تیرا شو مداری گو زرداری ،گو زرداری اس دوران میاں شہباز شریف نے زرداری کو بھاٹی چوک میں الٹا لٹکانے کا اعلان کرڈالا اور جوش […]

تمہارا نام لینے سے بڑا آرام ملتا ہے

تمہارا نام لینے سے بڑا آرام ملتا ہے

تحریر: ایم سرورصدیق بھاٹی چوک کا ایک منظ۔ر میاں شہباز شریف ایک بڑی ریلی سے خطاب کررہے ہیں مسلم لیگی کارکن پرجوش اندا زمیں نعرے لگارہے تھے مک گیا تیرا شو مداری گو زرداری ،گو زرداری اس دوران میاں شہباز شریف نے زرداری کو بھاٹی چوک میں الٹا لٹکانے کا اعلان کرڈالا اور جوش ِ […]

16دسمبرکازخم (یوم سقوط ڈھاکہ)

16دسمبرکازخم (یوم سقوط ڈھاکہ)

تحریر:عمرفاروق سردار تحریک آزادی پاکستان کی جدوجہد میں ہندوستان کے کونے کونے سے ایک ہی نعرہ گونج رہا تھالیکر رہیں گے پاکستان ن کے رہے گا پاکستان اس نعرے کی گونج ہندوستان ہی نہیں دنیا کے ہر حصے میں پہنچ رہی تھی دیوانے مستانے ایک آزاد اور خود مختار مملکت کی تعبیر میں مصروف تھے […]

پوریاں تلی جا رہی ہوں، حلوے کی خوشبو آ رہی ہے تو لاہور کھلا ہے، ہڑتال نہیں: پرویز رشید

پوریاں تلی جا رہی ہوں، حلوے کی خوشبو آ رہی ہے تو لاہور کھلا ہے، ہڑتال نہیں: پرویز رشید

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اگر پوریاں تلی جا رہی ہیں اور حلوے کی خوشبور آ رہی ہے تو لاہور کھلا ہے، ہڑتال نہیں ہوئی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ میڈیا ناشتے سے لطف اندوز ہوتے لوگوں کو بھی دکھائے۔ حلوہ پوری، نان، سری […]

عمران خان کراچی پہنچ گئے، جگہ جگہ استقبال، گو نواز گو کے نعرے

عمران خان کراچی پہنچ گئے، جگہ جگہ استقبال، گو نواز گو کے نعرے

کراچی (یس ڈیسک) پلان سی کے تحت احتجاج میں شرکت کے لیے عمران خان کراچی پہنچ گئے، کہتے ہیں آج کے بعد حکومت پر مزید دباؤ بڑھے گا، کل بتائیں گے کہ فیصل آباد میں سارے رانا ثناء اللہ کے غنڈے تھے، مذاکرات وہیں سے شروع ہونے چاہئیں جہاں ختم ہوئے تھے۔ عمران خان، شاہ […]

رانا ثناء اللہ نے فائرنگ کرنے والے شخص سے لاتعلقی ظاہر کر دی

رانا ثناء اللہ نے فائرنگ کرنے والے شخص سے لاتعلقی ظاہر کر دی

فیصل آباد (یس ڈیسک) حق نواز قتل کیس میں نامزد ندیم مغل کو رانا ثناء اللہ نے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات سے لاتعلقی اختیار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا عمران خان اور شیخ رشید نے کروایا۔ فائرنگ کرنیوالا شخص اپنی تصویر نہیں جھٹلا […]