counter easy hit

ناجائز بل

حیسکو ٹنڈوآدم کے سینکڑوں دیہاتوں کے صارفین کو کروڑوں روپئے کے ناجائز بل بنا کر بھیج دئے گئے

حیسکو ٹنڈوآدم کے سینکڑوں دیہاتوں کے صارفین کو کروڑوں روپئے کے ناجائز بل بنا کر بھیج دئے گئے

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔حیسکو ٹنڈوآدم کے سینکڑوں دیہاتوں کے صارفین کو کروڑوں روپئے کے ناجائز بل بنا کر بھیج دئے گئے ،صارفین پریشان ،کئی ماہ سے بجلی سے محروم دیہاتوں کے بل بدستور آنے کا سلسلا جاری،صارفین کا احتجاج،تفصیلات کے مطابق ھیسکو ٹنڈوآدم کی تین سب ڈویزنوں ،ٹنڈوآدم(ون)ٹنڈوؤدم(ٹو)اڈیرولعل کی جانب سے اپنی حدود میں واقع سینکڑوں دیہاتوں […]