counter easy hit

مہلت

مجھے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے، صولت مرزا کی آخری خواہش

مجھے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے، صولت مرزا کی آخری خواہش

مچھ : مچھ جیل میں پھانسی کی سزا کے منتظر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق کارکن صولت مرزا نے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ ہدایت اللہ سے اپنی آخری خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ایک ہفتے کی مہلت دی جائے کیونکہ مقتول کے خاندان سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ مجسٹریٹ […]

کراچی میں بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹانے کے لیے رینجرز کی دی گئی مہلت ختم

کراچی میں بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹانے کے لیے رینجرز کی دی گئی مہلت ختم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کی جانب سے شہر میں سکیورٹی کے نام پر لگائے گئے بیریئر اور رکاوٹیں ہٹانے کی مہلت ختم ہو گئی۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے کراچی کے شہریوں سے اپیل کی گئی تھی کہ شہر میں سکیورٹی کے نام پر لگائے گئے بیریئرز اور رکاوٹیں 72 گھنٹوں میں رضاکارانہ طور پر […]

3 سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع

3 سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں 14 اپریل تک توسیع

اسلام آباد (یس ڈیسک) پی ٹی اے نے 3 سے کم سموں کیلیے تصدیق کی تاریخ 14 اپریل تک بڑھا دی۔ 3 سے زائد سمیں رکھنے والے 26 فروری تک تصدیق کراسکیں گے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں سموں کی بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے جس […]

پی ٹی آئی کی حکومت کو آرڈیننس لانے کیلئے 7 دن کی مہلت

پی ٹی آئی کی حکومت کو آرڈیننس لانے کیلئے 7 دن کی مہلت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین میں انتخابات کی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر ملاقات ہوئی،جس میں تحریک انصاف نے حکومت آرڈیننس لانے کیلئے 7دن کی مہلت دیدی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے لکھے گئے خط کا جواب […]

شرابی شرابی کون ہے؟

شرابی شرابی کون ہے؟

تحریر : الیاس محمد حسین مرزا غالب نے کہا تھا قرض کی پیتے تھے اور اس سوچ میں گم تھے رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن لیکن یہ ان کی خام خیالی تھی الٹا عدم ادائیگی کے باعث ان پر قرض خواہوں نے مقدمہ کردیا مرزا غالب کو ایک انگریز مجسٹریٹ کے سامنے […]

حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں مزید قیمتیں کم کی جائیں: عمران خان

حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں مزید قیمتیں کم کی جائیں: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پٹرول کی قیمت کم ازکم 15 روپے کم ہونا چاہیے تھی عجیب بات ہے کہ پٹرول کی قیمت کم ہوئی لیکن اس سے بننے والی بجلی مہنگی کر دی گئی۔ حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں […]