counter easy hit

منشیات

انسانی سمگلرز

انسانی سمگلرز

تحریر : شاہد شکیل سمگلنگ چاہے منشیات کی ہو، ہتھیاروں کی یا انسانوں کی یہ ایک ناقابل تلافی جرم اور انسانی زندگیوں سے کھیلنے کے گھناؤنے کاروبار ہیں۔ منشیات کی سمگلنگ اور استعمال کئی خاندانوں کو تباہ کرتا ہے ،ہتھیاروں کے کھیل اور استعمال سے کئی خاندان بے موت مارے جاتے ہیں اور انسانی سمگلنگ […]

سگریٹ نوشی اور منشیات کا ستعمال

سگریٹ نوشی اور منشیات کا ستعمال

تحریر ؛ سجاد علی شاکر نشہ اسلام میں حرام ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ ابو القاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب پر، اس کے پینے والے پر، پلانے والے پر، بیچنے والے پر، خریدنے والے پر، اٹھانے والے پر، جس کی طرف اٹھا کر لے جائی جا رہی […]

قوم کا مستقبل اور ملک کا قیمتی سرمایہ ،نوجوان !

قوم کا مستقبل اور ملک کا قیمتی سرمایہ ،نوجوان !

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ہمارے ملک میں نصف آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اس کے باوجود ہمارے ہاں آج تک کسی حکومت نے سنجیدگی سے نوجوانوں کے مسائل کی طرف توجہ نہ دی نہ ہی ان مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس وجہ سے نوجوان جرائم مثلا لوٹ مار […]

جنرل اینستھیزیا

جنرل اینستھیزیا

تحریر: شاہد شکیل بہت سے مریضوں کے لئے جنرل اینستھیزیا نعمت کی بجائے ز حمت ہے کیونکہ وہ اس بات سے خوفزدہ ہوتے ہیں کہ بے ہوشی میں دورانِ آپریشن ان کی موت نہ واقع ہو جائے اور کئی دن اس تذبذب میں مبتلا رہتے ہیں آپریشن کروایا جائے یا نہیں حالانکہ آپریشن سے قبل […]

قلعہ عبداللہ میں اے این ایف کی کارروائی، 7830 کلو گرام منشیات برآمد

قلعہ عبداللہ میں اے این ایف کی کارروائی، 7830 کلو گرام منشیات برآمد

کوئٹہ : اینٹی نارکوٹکس فورس نے قلعہ عبداللہ میں کارروائی کرتے ہوئے 7 ہزار 830 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 7 ہزار 830 کلو گرام چرس برآمد کرلی تاہم کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ اے این […]

فیصل آباد : منشیات فروشوں کے ڈیرے، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

فیصل آباد : منشیات فروشوں کے ڈیرے، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

فیصل آباد : فیصل آباد میں موت کے سوداگروں نے ڈیرے ڈال لئے، بیوپاریوں نے گلی گلی، محلے محلے منڈیاں سجا لیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ فیصل آباد شہر کے مرکز میں کھلےعام منشیات بک رہی ہیں، لائنیں لگائے منشیات کے عادی یہ لوگ، کچھ اور نہیں اپنے […]

کیا ممکن ہے ؟

کیا ممکن ہے ؟

تحریر: الیاس محمد حسین ہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوں کی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتاہوا فرق بھی حکومت کیلئے ایک مسئلہ بناہوا ہے آج تھانے خوف کی […]

منشیات کی لعنت اور ہمارا کردار

منشیات کی لعنت اور ہمارا کردار

تحر یر ۔ شہزاد حسین بھٹی پاکستان میں بد قسمتی سے منشیات کی لعنت کا رواج پاناغیروں کی بھی سازش ہے اور اپنوں کی منافقت بھی۔ہمارے دشمن چاہتے ہیں کہ پاکستانی سراپا عمل نہ رہیں بلکہ فکری اور جسمانی طور پر کھوکھلے ہو جائیںجس معاشرے میں منشیات نوجوان نسل کی رگوں میں اُتر جائے وہ […]

یکم دسمبر ۔۔ایڈز کاعالمی دن!

یکم دسمبر ۔۔ایڈز کاعالمی دن!

یکم دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ایڈز کا عالمی دن دنیا میں پہلی مرتبہ 1987 میں منایا گیا ۔اس کے مقاصد میں عوام الناس کو اس مہلک مرض کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا شامل ہے ۔ایڈ ز ہے کیا؟اس کی علامات کیا ہیں؟اسباب اور علاج […]